Similar User
@cth4660261
شہسوار ولد حسین کو آج پاکستان آرمی نے جیرک باڈر سے جبری لاپتہ کر کے نا معلوم مقام منتقل کر دیا ہے۔ شہسوار 13 سالہ بچہ ہے جو بارڈر پر مزدوری کیلئے گئے ہوئے تھے۔ #ReleaseShahSawarBaloch #EndEnforcedDisappearances
ببو خیرٹ ببو خیرٹ بلوچ نا لشکر ببو خیرٹ
Petition Urging United Nations Action on Baloch Genocide: Dispatch Fact-Finding Mission - Sign the Petition! chng.it/fq8CWFXF via @Change
جن کی جنگ بقا کے لیے ہو انکے ہر قدم تاریخ ساز ہوتے ہے ہم بلکل حیران نہیں حتیٰ کہ یہ ہمارے توقعات کے بر عکس ہو رہا ہے مگر یہ بقا کی جنگ کے عین مطابق ہے یہ محض دریا کے موجیں ہے حدف تو تغیانی کا بھی باقی ہے انقلاب زندہ باد✊ #MarchAganistBalochGenocide
آپ بطور بلوچ کس کے دھرنے میں شرکت کرنے پر فخر محسوس کریں گے؟
Students of Kech Cultural Centre learning fine arts under the supervision of Artist Zabad khan Baloch Soon they would be provided with material and necessary equipment to further sharpen their fine arts skills ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی Video: kashif, lal jan & waqas
عوام کے شدید اصرار پر تربت بلیدہ روڈ پر کام کا اغاز ہو چکا ہے- ٹھیکے دار کی کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی- کام وقت پر نہ کرنے کی صورت میں ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کیا جائے گا-پروجیکٹ ڈائریکٹر،ایم پی اے، عوام اور ضلع انتظامیہ کی کوششوں سے یہ پروجیکٹ وقت پر مکمل ہو گا
اگر اپ کمپیوٹر کا تجربہ رکھتے ہیں تو گوگل سرٹیفیکیٹ میں ضرور اپلائی کیجئے- مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے فارم پر کریں-کیچ کے نوجوانوں کے لیے خصوصی طور پر اسامیاں رکھی گئی ہے- @dpr_gob forms.gle/s63uLaaFRyg4vj…
اگر اپ کمپیوٹر کا تجربہ رکھتے ہیں تو گوگل سرٹیفیکیٹ میں ضرور اپلائی کیجئے- مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے فارم پر کریں-کیچ کے نوجوانوں کے لیے خصوصی طور پر اسامیاں رکھی گئی ہے- @dpr_gob forms.gle/s63uLaaFRyg4vj…
اگر اپ کمپیوٹر کا تجربہ رکھتے ہیں تو گوگل سرٹیفیکیٹ میں ضرور اپلائی کیجئے- مندرجہ ذیل لنک پر کلک کر کے فارم پر کریں-کیچ کے نوجوانوں کے لیے خصوصی طور پر اسامیاں رکھی گئی ہے- @dpr_gob forms.gle/s63uLaaFRyg4vj…
انسانیت کیلیے انکی فریاد سنو 💔 عبدالرحمن کھتران کے قبضے میں ابھی تک بارکھان کے لوگ قید ہیں انکے لیے آواز اٹھاؤ. @HamidMirPAK @Xadeejournalist @ #Barkhan #Balochistan
ضیا لانگو کہہ رہے تھے کہ کالعدم تنظیمیں خواتین کو استعمال کررہی ہیں، بتایا جائے کہ گراناز کا تعلق کس بلوچ مسلح تنظیم سے ہے #Balochistan
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے ۔ #ReleaseMahalBaloch #SaveBalochWomen #BalochistanCrisis
سی ٹی ڈی بلوچ خواتین کو نیند سے جگہ کر گھسیٹ کر عقوبت خانوں میں ڈھالتی ہے اور جھوٹی ایف آئی آر کرتی ہے اب سردار کھیتران کو گھسیٹنے کی ہمت کیوں نہیں کرتی؟ #SaveBalochWomens #Balochistan
کیا آپ ایک قوم کی عورتوں پر تشدد اور جبری گمشدہ کر کے انہیں اپنے قومی جدوجہد سے دستبردار کر سکتے ہے؟ کیا آپ مزاحمت کے تاریخ سے ناواقف ہے؟یہ انسانی تاریخ کےسب سے بڑی حقیقت ہے کہ جبر کے زریعے قوموں کو محکوم رکھنے والی قوتیں نیست و نابود ہوگئی۔ #SaveBalochWomen #ReleaseMahalBaloch
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے ریاست ماں جیسی ہے اسلئے ریاست بلوچ ماؤں کو بنگلہ دیش کی تاریخ یاد کروا رہی ہے #SaveBalochWoman
بلوچ ءِ ملا ءُ مولوی بلوچ ءِ وانندہ ءُ طالب بلوچ ءِ استاد ءُ رھبر بلوچ ءِ لئیبی ءُ ازمکار بلوچ ءِ جنین زھگ ،مردین زھگ ،ورنا ءُ پیریں کس چہ اے ریاست ءِ زوراکی ءَ نہ رکّھیتگ کُل بلوچ یک ھساب انت واجہ مولوی ایاز تگرانی کہ کینسر ءِ نادراہ ءِ زی چہ کراچی ءَ بیگواہ کنگ بوتگ -
United States Trends
- 1. Colorado 52,6 B posts
- 2. Kansas 27 B posts
- 3. Ole Miss 31,9 B posts
- 4. Devin Neal 2.694 posts
- 5. Travis Hunter 9.581 posts
- 6. Indiana 62 B posts
- 7. Gators 18,8 B posts
- 8. Jaxson Dart 6.881 posts
- 9. Penn State 7.974 posts
- 10. Ewers 2.064 posts
- 11. Shedeur 7.618 posts
- 12. Shedeur 7.618 posts
- 13. Ohio State 40,8 B posts
- 14. Olivia Miles 1.729 posts
- 15. Sark 2.906 posts
- 16. Wayne 141 B posts
- 17. Heisman 7.683 posts
- 18. Fickell N/A
- 19. Minnesota 16,8 B posts
- 20. Nissan 23,6 B posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.