سسٹم نے ہار تسلیم کرلی 🚨 ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے جا رہا ہے سسٹم نےعمران خان سے شکست تسلیم کرلی ہے۔24 نومبر سے پہلے بڑی خبر آسکتی ہے🔥
کیا شاندار ٹریلر بنایا ہے 24 نومبر والے احتجاج کا 🔥🔥🔥
خواجہ آصف کتنا بد بخت انسان ہے کہ والدہ سیالکوٹ ریحانہ امتیاز ڈار سے 50 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے ہارنے کے باوجود اپنے عسکری ابوؤں کے بلبوتے پر قومی اسمبلی میں بیٹھ کر بھی عوام سے نفرت سمیٹ رہا ہے جب نہ ریحانہ ڈار کو عوام کی سپورٹ اور پیار حاصل ہے۔
مراد سعید، قاسم سوری اور شہباز گِل صرف تین بندے ہیں جن کو خان صاحب نے روپوش رہنے کی ہدایت کی ہے باقی کسی کیلئے بھی روپوشی کی بات نہیں کی۔ عمران ریاض
مطالعہ پاکستان کے پروفیسر نے بھی بتا دیا مطالعہ پاکستان میں سچ کتنا ہے اور جھوٹ کتنا 🫡
پیٹرول مشین کا فراڈ* متوجو ہوں پیڑول ڈلواتے وقت سٹار کا بٹن دبا کر سکرین سے تیسرا نقظہ ختم کروائیں ورنہ تیل مشین آدھا ڈالے گی۔ *ویڈیو ضرور دیکھیں* پیڑول مشین کا فراڈ ,
فائنل کال کی تیاریاں مینا خان آفریدی کرک میں پارٹی عہدیداروں اور کارکنان کو 24 نومبر اسلام آباد جانے کی لائحہ عمل دیں رھے ھیں
ایاک نعبدو و ایاک نستعین ملک اویس حیدر جکھڑ کی بدولت COP 29 میں بھی گونج رہی ہے۔ ایم این اے ملک اویس حیدر جکھڑ کا United Nations Climate change Conference سے خطاب @awaisjakhar
میانوالی، گوجرانوالہ، ساہیوال، مُلتان، رحیم یار خان، گُجرات، لاہور اور بہاولپود ڈویژن کے ایم این ایز (ٹکٹ ہولڈر) ابھی تک اپنے شہروں میں نہیں پہنچے
علی اعجاز بٹر بھی اپنے آفس میں عوام کی موبیلائزیشن کے لئے میٹنگ کر رہے ہیں۔۔۔ تمام ٹکٹ ہولڈرز اپنے حلقوں میں جائیں اور فرنٹ سے قافلوں کو لیڈ کریں۔۔۔
فائنل کال کے حوالے سے ابھی تک کوئی گانا وغیرہ آیا ہے کوئی مارکیٹ میں یا کسی نے لکھا ہے،گایا ہو ؟
24 نومبر فائنل کال کی تیاریاں عروج پر صوبائی وزیر اور مرکزی صدر یوتھ ونگ مینا خان آفریدی کی کرک میں 24 نومبر کال کے حوالے سے پارٹی کو ہدایات دے رہے ہیں
پاکستانی ایمبیسی کے دو افسران واشگٹن ڈی سی اور نیو یارک میں موجود پاکستانی امریکن کاروباری افراد اور ڈاکٹرز کو آمادہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یہ لوگ پاکستان چلیں انکو عمران خان سے ملاتے ہیں اور آپ عمران خان سے 9 مئی کی مذمت کروائیں اور پھر چند مہینے میں عمران خان کو رہا کر دیں…
پاکستان تحریک انصاف کی دلیر خاتون سیمابیہ طاہر کا پیغام پاکستانی عوام کے نام! چلو چلو ڈی چوک چلو
نظام کی فحاشی کا ننگا پن سامنے اتا ہے وی پی این کے زریعے۔ شکریہ عمران بھائی میری کل کی بتائی ہوئی وی پی این کی settings کو عوام تک پہنچانے کا۔
United States Trends
- 1. Clemson 9.995 posts
- 2. Travis Hunter 22,7 B posts
- 3. Feds 26,7 B posts
- 4. Heisman 10,4 B posts
- 5. Colorado 76,9 B posts
- 6. Chris Wright 5.893 posts
- 7. #iubb 1.154 posts
- 8. Zepeda 3.847 posts
- 9. Tyler Warren 1.037 posts
- 10. Dabo 1.789 posts
- 11. Ty Simpson N/A
- 12. Ceyair Wright N/A
- 13. Pentagon 120 B posts
- 14. Nebraska 6.900 posts
- 15. #Huskers N/A
- 16. Arkansas 26,8 B posts
- 17. FAMU 1.479 posts
- 18. Lagway 1.624 posts
- 19. Bill Nye 3.010 posts
- 20. #mnwildfirst N/A
Something went wrong.
Something went wrong.