@Muhamma98171593 Profile picture

Muhammad Yousaf Awan

@Muhamma98171593

Pakistan is first

Similar User
syed photo

@iftikhar5285

M Iqbal Aman photo

@MIqbalAman1

Mohammad saleem khattak photo

@saleemkhattak92

WAHEED AKHTAR photo

@waheedakhtar77

K M Mughal photo

@KhalidM12175032

ShahJee🇵🇰 photo

@SyedNae57217699

Mazhar Abbas photo

@Mazhar9272

@mateenbhai3 🇺🇸🇵🇰 photo

@TalibMateen

حقیقت پسند 🌹 photo

@fishinglovert

Malana photo

@1b720cf72a864b3

SAIDMUHAMMAD YOUSAFZAI photo

@SAIDMUHAMMADYO1

Muhammad Yousaf Awan Reposted

لو جی چوروں نے اپنے پیٹی بند بھائیوں کے لوٹ مار کے کیسز ختم کرنا شروع کردیئے 🤦🏻🤦🏻 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Muhammad Yousaf Awan Reposted

علی وزیر کا قومی اسمبلی میں اسپیکر کہ سامنے مشرف کیانی اور راحیل شریف پر ڈالر لینے کا الزام تمام ارکان نے ڈیسک بجا کر اس کی بات کی تائید کی اللہ پاک ہماری پاکستان آرمی اور ملک کی حفاظت فرما #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد روضہ رسُول پر حاضری 🤲🏻

Tweet Image 1

Muhammad Yousaf Awan Reposted

بوٹ چاٹ شہباز شریف نیا منصوبہ لانے والا ہے "کوئی لفافی بھوکا نہیں سوئے گا" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

ٹک ٹاک پر عمران خان فیس بک پر عمران خان ٹوئٹر پر خان انسٹاگرام پر عمران خان گلی گلی میں خان سڑکوں پر عمران خان دنیا کی ہر نیوز چینل پر خان اگر یہی جذبہ عوام کا رہا تو یاد رکھنا پاکستان کے چاروں صوبوں میں پی ٹی آئی کی گورنمنٹ ہوگی اور وفاقی میں دو تہائی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

انصاف آپکی دہلیز پر فار وڈے مجرمان،غریب مجبور اس میسج سے دور رھیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

آئین کی محافظ سپریم کورٹ کہتی ہے اس ملک میں چور ڈاکو سانحہ ماڈل ٹاون کے قاتل وزیر اعظم بن جایں ہم انکی چوبیس گھنٹے حفاظت کریں گے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور



Muhammad Yousaf Awan Reposted

یہ جنرل باجوہ کو جا جا کر سروے دکھاتے رہے کہ دیکھو PTI غیر مقبول ہو چکی ہے اور اب جب عوام انکے خلاف نکل آئی ہے تو انکو سمجھ نہیں آرہی کہ ہو کیا رہا ہے. عمران خان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 💫 صبح النور والسرور 🌝 👉 🕋 🌅 رمــــضان المبارک 💖

Tweet Image 1

Muhammad Yousaf Awan Reposted

hahahahaha صحیح ہاتھ ہوا ہے اپوزیشن کے ساتھ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

Regime change and Revolution : Brilliantly summed up by @arsched #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

From PTI

Muhammad Yousaf Awan Reposted

ہم سکول میں ایسے سروے دکھانے والے بچوں کو شکایتی ٹٹو کہتے تھے۔ ان کی سکول میں بھی عزت نہیں ہوتی تھی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1

Muhammad Yousaf Awan Reposted

Perhaps this is how our justice system works. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Tweet Image 1

Muhammad Yousaf Awan Reposted

کپتان کو خبر ہو کہ انکی وزارت عظمیٰ کے آخری اڑتالیس گھنٹوں کے دوران انکے ایک انتہائی اہم وزیر اور معتمد کمال خوبصورتی سے وکٹ کے دونوں جانب کھیلتے رہے، ایسا کھیلے کہ حساس مشاورت کے دوران اٹھ اٹھ کر واش روم جانا پڑا تاکہ پیغام رسانی میں تعطل واقع نہ ہو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

آزادی:۔ غلامی کے احکامات ماننے سے نہیں ملتی اس کے جان اور مال کی قربانیاں دینا ہوتی ہیں ۔ چند لوگوں کے وقتی مفاد کے لئے 22 کروڑ عوام کو غلام بنانا مداخلت ہو یا سازش ناقابل قبول ہے۔ #امپورٹد_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

اب تو یہ حال ہے کہ جب تک اس قومی ٹرینڈ پر ٹویٹ نا کروں تو ایسے محسوس ہوتا ہے اپنے فرض سے کوتاہی کر دی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Muhammad Yousaf Awan Reposted

اقتدار سے باہر آتے ہی نواز شریف: بغض سے بھرے ججز عمران خان: میرے معزز ججز فرق جان کر جیو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.