امریکی کانگریس میں جنرل باجوہ کو سائفر بھیجنےوالے ڈونلڈ لو کو جج کا حکم, "جاؤ اڈیالہ جیل امریکی سفیر کو بھیج کر عمران خان سے معافی مانگو اور اس کے تحفظ کو یقینی بناؤ" پاکستانی Tv چینلز یہ بات نشر نہیں کررہے ہیں۔۔👆👆👆👆
( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان صاحب کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا۔ #مقبول_ترین_لیڈر_کو_رہا_کرو
عمران خان کی E-Cort روم سے باہر نکلنے کی وڈیو بھی سامنے آ گئی #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
پاکستان میں کوئی مستقبل نظر نہ آیا تو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے لیئے بھیج دیا اپنے لاڈلے کو واپسی پر لاش آگئی یہ کسی کا لخت جگر ہے کسی کا بھائی ہے ان کی آواز بنیں پاکستانی حکومت کو جگائیں شرم دلائیں،،،کرغزستان میں جو ظلم ہو رہا وہ فوری بند نہ ہوابہت جانیں ضائع ہوجائیں گی۔
پاکستانی میڈیکل کے طلباء جو کہ اس وقت بشکیک ، کرغزستان میں مقیم ہے اُن پر لوکل شدت پسند جتھو کیجانب سے شدید تشدد کیا جارہے ہیں۔ طلباء میں رات کے اس پہر شدید خوف و ہراس پھیل چکا ہے۔
پلیز چیک @ForeignOfficePk
Pakistani medical students are in danger here in Bishkek , Kyrgyzstan. There was a fight between Egyptians and local Kyrgyz people, but it's being wrongly blamed on Pakistani students. Now, Kyrgyz locals are attacking Pakistani hostels where over 1000 students live in each…
آج یہ تصویر اتنی وائرل کرو کہ انہیں پتا چل جائے کہ اصل سپریم لیڈر صرف عمران خان ہے ! #کپتان_کا_دیدار
الرٹ آواز اٹھاو 🚨 عمران خان صاحب کے ٹیسٹ نہیں کرواۓ جارہے عدالت نے واضح حکم دیا لیکن حکم کی خلاف ورزی کی جارہی ہے #ہمارے_لیڈر_کو_رہا_کرو
ہر جگہ پھیلاۓ🔥 تاکہ سادہ کپڑوں میں ملبوس 9 مئی کے ان مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے👇
رہنما تحریک انصاف لاہور علی رشید کو 9 مئی کے بوگس کیس میں ضمانت پر ہونے کے باوجود پولیس کی جانب سے اغواء کی کوشش؛ علی رشید پر بہیمانہ تشدد۔
Shocking Revelation 😳😳😳 "بینظیر کے قتل کا مشورہ اصف زرداری نے مجھ سے کیا تھا کہ میں بےنظیر کو قتل کر کے سائیڈ پہ کرنا چاہتا ہوں اب بےنظیر کو ریٹائر ہو جانا چاہیے" صاحبزادہ عالمگیر کا چونکا دینےوالا انکشاف۔ کیا ہمارے ادارے اس الزام کی تفتیش کرینگے؟
9 مئی کے واضح ثبوت وڈیو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تاکہ دنیا کو پتہ چلے
9 مئی کی رات سول کپڑوں میں یہ کون لوگ تھے جو فوجی ٹرکوں سے اتر کر عوام میں داخل ہو رہے تھے ۔۔۔۔؟؟؟
ہماری مائوں بہنوں کے ساتھ جو ظلم ہوا وہ کبھی نہیں بھولیں گے #May9th_FalseFlag
اصل سانحہ 9 مئی یہ ہے عدالت میں گھس کر غیر قانونی طور پر شیشے توڑ کر 25 کروڑ عوام کے لیڈر کو گرفتار کیا گیا
عمران خان ٹھیک کہتا ہے اس ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ اب پولیس اور دوسرے ادارے کہاں ہیں۔ ہر جگہ پھیلاۓ تاکہ یہ ظالم پکڑے جاۓ
ہر جگہ پھیلاۓ🔥 بشری بی بی کی بیٹیوں کی قُرآن پر ماں کے حق میں گواہی آگئی۔۔۔ بشریٰ بی بی کی دو بیٹیوں نے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائی ہے کہ اُن کی ماں نے عدت گھر پر ہی پوری کی ہے۔۔۔!! لعنت کا مقام ہے اب۔۔۔۔!!
کہانی 9 مئی سے پرانی ہے۔۔۔پی ٹی آئی کی نئی ڈاکومینٹری اس کو ہر جگہ پھیلائیں۔۔۔اور بتائیں 9 مئی بہانہ تھا پی ٹی آئی نشانہ تھا۔۔۔!!!
بزرگ شہری کو گریبان سے پکڑ کر پھینکنے والے اس وردی والے کے خلاف کیا وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کوئی ایکشن لیا؟ @AliAminKhanPTI
اس بیغیرت پر ایک بار لعنت بھیج کر ری پوسٹ کریں۔۔ پاکستان میں سارے مسائل کا جڑ ہے یہ بیغیرت 🖐🖐🖐
United States Trends
- 1. Gaetz 881 B posts
- 2. Ken Paxton 18,8 B posts
- 3. Rubio 48,5 B posts
- 4. DeSantis 32,3 B posts
- 5. Volvo 24,7 B posts
- 6. Trey Gowdy 6.703 posts
- 7. Collins 92,4 B posts
- 8. Mark Levin 2.755 posts
- 9. Attorney General 228 B posts
- 10. Browns 23,2 B posts
- 11. John Curtis 36,2 B posts
- 12. 119th Congress 10,8 B posts
- 13. Pray for Trump 7.939 posts
- 14. Dashie 4.903 posts
- 15. Pray for President Trump 3.763 posts
- 16. Mike Davis 3.711 posts
- 17. Netanyahu 934 B posts
- 18. #GeeksgivingGiveaway N/A
- 19. Katie 43,4 B posts
- 20. Andrew Bailey 4.192 posts
Something went wrong.
Something went wrong.