@Mudassarmann Profile picture

Mudassar Naseer

@Mudassarmann

امپورٹڈ حکومت نامنظور

Joined August 2013
Similar User
PHA Faisalabad (Official) photo

@Phafsd

Textiles Bar photo

@TextilesBar

Qatar Cricket Association photo

@qa_cricket

Faircot SA photo

@faircot

Dr Waseem Khan Afridi photo

@afridi729

núria vilà coma photo

@nurivilcom

Kashif Aftab Abbasi photo

@KashifAbasii

Danish Nawaz photo

@gypcydanish

Kashif Sheikh photo

@Kashifsheikh188

Aman Khattar photo

@Amankhattar_

*دنیا کا مہنگا ترین کھیل ہے"گالف" جو عام انسان کھیلنا افورڈ نہیں کر سکتا اور ماشاءالله پاکستان جیسے غریب ملک میں 200 گالف کلب سرکاری خرچے پر چل رہے ہیں. آئی ایم ایف والوں کا بھی سر چکرایا ہو گا کہ دو سو گالف کلب سرکاری خرچے پر چلانے والا ملک ہم سے گڑگڑا کر قرض مانگ رہا ہے*

Mudassarmann's tweet image. *دنیا کا مہنگا ترین کھیل ہے"گالف" جو عام انسان کھیلنا افورڈ  نہیں کر سکتا  اور ماشاءالله  پاکستان جیسے غریب ملک میں 200 گالف کلب سرکاری خرچے پر چل رہے ہیں. آئی ایم ایف والوں کا بھی سر چکرایا ہو گا کہ دو سو گالف کلب سرکاری خرچے پر چلانے والا ملک ہم سے گڑگڑا کر قرض مانگ رہا ہے*

"الیکشن میں جیتنے والے ہارنے والوں سے زیادہ شرمندہ ہیں، وہ اپنے آپ کو مبارکباد قبول کرنے کے لائق بھی نہیں سمجھتے، انکو پتہ ہے انکی حیثیت کیا ہے۔ " شاہد خاقان عباسی


Mudassar Naseer Reposted

اگر اس کے بعد میرا کوئی بیان آتا ہے جو کہ پاکستان کی عوام کے حقوق کے خلاف ہوتا ہے تو وہ پریشرائز کر کے لیا گیا ہوگا میں حق اور سچ کے ساتھ کھڑا تھا ہوں اور رہوں کا میرے جینے کا مقصد "لا اله الا الله محمد رسول الله"


Mudassar Naseer Reposted

میں نے جلسہ نہیں دیکھا تھا کیا واقعی مریم اورنگزیب ایسے چاپلوسی کرتی رہی ہے؟ 😂😂😂


Mudassar Naseer Reposted

ہمارے شیرِ پاکستان کا جلسہ اگر خان صاحب آج کال دے دیں جیل میں بیٹھ کر سب نے مینارِ پاکستان پہنچنا ہے تو اس سے چوگنی عوام ہو گی۔ کیونکہ لیڈر لیڈر ہوتا ہے۔


Mudassar Naseer Reposted

نواز شریف کی سیاست کا جنازہ صرف 19 سیکنڈ میں اس نوجوان نے نکال دیا 👏


Mudassar Naseer Reposted

اگر کسی نے خان صاحب @ImranKhanPTI کا یہ ویڈیو نہیں دیکھا تو کچھ نہیں دیکھا ۔۔ کمال ۔۔ بھائی ارشد شریف کا بطور پاکستانی شہری حلف اور بھائی عمران ریاض ببر شیر کی دھاڑ ۔۔ اسے وائرل کریں سب


گل صاحب شہزادے ھو تسی۔ ایک مڈل کلاس پوری اشرافیہ کو نتھ ڈالنے کیلئے کافی ہوتا ہے۔ جٹ دا پتر قبر تک وفاداری نبھائے گا۔ ڈٹے رہو میرا رب بڑا مہربان ہے۔

جیل سے نکلا تو دیکھا تمام تر ایمانداری اور وفاداری کے باوجود مجھے سیاسی اشرافیہ نے سیاست سے باہر کرنے کا منصوبہ بنا لیا تھا ایک مڈل کلاس کا بندہ اپنی محنت سے اتنا اوپر کیسے پہنچ گیا۔ میں نے مڈل کلاس کی بات کی تو کچھ دوستوں نے کہا منجھن بیچ رہا ہے آج آپکو میری بات سمجھ آئی؟



اپنے داماد کیلئے بھارت سے غیر قانونی مشینری منگوانا۔۔ یہ ہوتی ہے اصلی آڈیو لیک!!


خان صاحب حلقہ PP-112 پر نظرِ ثانی کریں۔ وہاں کے مقامی امیدوار @AbdullahKDummer کو ٹکٹ دیا جائے۔ عبداللّٰہ خان دمڑ کی پارٹی کیلئے اور اپنے حلقہ کیلئے بہت سی قربانیاں ہے۔ @ImranKhanPTI


Mudassar Naseer Reposted

آپکا تعلق پی ٹی آئی سے ہے یا نہیں ہے چھوڑو اس بات کو ورسٹ ائیر تھا جو کورونا کا بد ترین سال اس میں انہوں نے رائز کر کے دیکھایا ہے پی ٹی ائی کے بد ترین جو دشمن ہیں وہ اس بات کا اعتراف کرتے ہیں اب ایک سال کی کارکردگی اور بہانے ہی بہانے. جنید سلیم youtube.com/shorts/0iDwXMt…


Mudassar Naseer Reposted

ایک نسل وہ تھی جس نے پاکستان بنایا تھا پاکستان بچانے والی نسل ہم کہلائیں گے خان کا ساتھ نبھا ئیں گے

PTIofficial's tweet image. ایک نسل وہ تھی جس نے
پاکستان  بنایا  تھا
پاکستان بچانے والی
نسل ہم کہلائیں گے
خان کا ساتھ نبھا ئیں گے

Mudassar Naseer Reposted

سابق نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب 90 روز کی جی حضوری والی نوکری سے اپنی نگران حکومت سمیت فارغ ہو گئے۔

QasimKhanSuri's tweet image. سابق نگران وزیرِ اعلیٰ پنجاب 90 روز کی جی حضوری والی نوکری سے اپنی نگران حکومت سمیت فارغ ہو گئے۔

Mudassar Naseer Reposted

The Famous Truck 🚛 on UK Roads.

Just spotted on the M25 (in the UK) 🇵🇰😂

Jemima_Khan's tweet image. Just spotted on the M25 (in the UK) 
🇵🇰😂
Jemima_Khan's tweet image. Just spotted on the M25 (in the UK) 
🇵🇰😂


بیشک دنیا دیکھ رہی ہے نواز شریف اور اسکی فیملی جگہ جگہ رسوا ہو رہی ہے۔ ایڑھی چوٹی کا روز لگا لو میڈم۔ اللّٰہ کی لاٹھی بڑی بےآواز ہے۔ انشاءاللّٰہ وہ دن دور نہیں۔ ظالم کا گریبان اور مظلوم کے ہاتھ۔ جھوٹ بولنے، فریب اور مکر کرنیوالوں پر اللّٰہ کی لعنت۔

نواز شریف نے اپنا معاملہ اللّہ پر چھوڑ دیا تھا! اب دنیا دیکھ رہی ہے!



Mudassar Naseer Reposted

ہائے ماشاءاللہ شہزادہ وزیراعظم عمران خان 💝

Young_kakar's tweet image. ہائے ماشاءاللہ شہزادہ 
وزیراعظم عمران خان 💝

بھکاریوں یہ خوشی کی بات نہیں، ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ اپنے ملک کا پیسہ چوری کرتے ھو بعد میں دوست ممالک کے آگے ہاتھ پھیلاتے ھو۔ شرم سے ڈوب مرو پٹواریوں

یوتھیو!!! جمعہ مبارک

Atifrauf79's tweet image. یوتھیو!!!  جمعہ مبارک
Atifrauf79's tweet image. یوتھیو!!!  جمعہ مبارک


انشاءاللّٰہ۔۔۔ اللّٰہ آپ جیسے نوسربازوں سے جلد نجات دلائیں گے۔

نوسربازوں سے ہوشیار رہیں۔۔۔۔



اللّٰہ پاک انہیں ہدایت بھی نصیب فرمائیں۔ @hinaparvezbutt آپ تو شہباز سپیڈ سے زیادہ سپیڈ سے تلوے صاف کرتے ھو۔ کنیزوں والا کام بند کر کے حقیقت کو پہچانو۔ عوام کے فیصلے سے گھبرانا بند کرو اور مقابلہ کرنا سیکھو۔

ماشااللّہ اللہ نظر بد سے بچائے 🤲🏻

hinaparvezbutt's tweet image. ماشااللّہ اللہ نظر بد سے بچائے 🤲🏻


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.