Syed Abdul Moiz Ali PTI
@Moiz_whoProud Pakistani, Head of SMT Sindh @InsafPKTV, Social Media Activist, Core member of official PTI SMT, Photographer, #Scorpio, #BleedGreen🇵🇰
Similar User
@B__G65
@InsafTVSindh
@ShadShahrez
@usama_deshani
@MalikRashid_
@HimansuKar001
@UxmanMustafa
@FaiziMadni
@aqeelmalk
@rabia_shafiq_
جس دور میں جینا مشکل ہے اس دور میں جینا لازم ہے سوشل میڈیا سیکرٹری کراچی سلمان خان نے رہائی کے بعد انصاف ہاؤس میں صدر پی ٹی آئی کراچی آفتاب صدیقی اور دیگر ارکان سے ملاقات کی. آفتاب صدیقی نے سلمان خان کو رہائی کی مبارکباد دی اور ان کے حوصلے اور ہمت کو سراہا. #BehindYouPTISMT
انشاءاللہ فہد بھی بہت جلد اپنے گھر میں ہوگا #ReleaseFahadSiddiqui
میرا بھائی اب تک گھر نہیں آیا ہے۔۔ دعا کیجیے اللہ پاک اسے واپس لے آئیں۔۔
اپریل سے اپریل کی مختصر کہانی وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ❤️ #آئین_کا_محافظ_عمران_خان
پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری سلمان خان کی غیر قانونی گرفتاری پر سلمان خان کے والدہ کا ویڈیو پیغام، 4 دن سے میرا بیٹا لاپتہ ہے اور کوئی ہمیں بتانے کے لئے تیار نہیں کہ وہ کہاں ہے اور کس حال میں ہے: والدہ سلمان @PTI_KHI @PTIofficial #ReleaseSalmanKhan
پی ٹی آئی کراچی کے سوشل میڈیا سیکرٹری سلمان خان کی غیر قانونی گرفتاری پر سلمان خان کی والد کا ویڈیو پیغام، سلمان کے والد کی اعلیٰ حکام سے اپنے بیٹے کو بازیاب کرانے کی اپیل، @PTIofficial @PTI_KHI #ReleaseSalmanKhan
اندھیر نگری میں چوپٹ راج قائم ہے مجرم آزاد ہیں اور وطن پرست قید ہماری آوازٍ حق ہمارا جرم بنی ملک سے محبت ہم پہ الزام #ReleaseSalmanKhan #BehindYouPTISMT
78 گھنٹے گزرنے جے بعد بھی سلمان خان کا تاحال معلوم نہیں ہوسکا، سلمان کی والدہ ہائی کورٹ میں اپیل لیکر گئیں جس پر انہیں 10 اپریل کی تاریخ دے دی گئی، میں اپنے معزز عدالت سے درخواست کرتا ہوں کہ میرے بھائی کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے. @PTI_KHI @PTIofficial #ReleaseSalmanKhan
3 طویل دن کے بعد بھی بھائی کس پتہ نہیں چل سکا #ReleaseSalmanKhan
It has been 72 hours, and, My husband, @SahilSalmanPTI is still missing. Gone missing in broad daylight, his whereabouts are unknown. No effort from the authorities to help find this innocent, law abiding citizen. Who will take notice? And when? #ReleaseSalmanKhan
Mera bhai💔 #ReleaseSalmanKhan
پی ٹی آئی کراچی سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان خان کو لاپتہ ہوئے 48 گھنٹوں سے زائد وقت ہوگیا کچھ پتا نا چل سکا۔ #ReleaseSalmanKhan #BehindYouPTISMT @SahilSalmanPTI @PTIofficial
جانور منڈی میں کھڑے سلمان اور مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ایک دن یہ ملک منڈی بن جائے گا اور ہم لوگ اس منڈی کے جانور ہونگے. @amnaraheem5 @PTI_KHI @PTIofficial @MashwaniAzhar @agentjay2009 @MahnoorAzhar_ #ReleaseSalmanKhan
کوئی جرم کیس ہوگا میرے بھائی نے تو عدالت میں پیش کریں گے نا سلمان بے قصور ہے۔ #ReleaseSalmanKhan
سیرِ حقیقی آزادی محمد سلمان کے لاپتہ ہونے کے 48 گھنٹے گزر گئے لیکن اب تک کسی عدالت میں اُنہیں پیش نہیں کیا گیا۔ محمد سلمان کا قصور صرف وطن سے محبت اور قائد عمران خان کا نظریہ تھامے حقیقی آزادی کی جدو جہد میں اپنا حصہ ڈالنا تھا۔ #ReleaseSalmanKhan
ملک سے وفاداری کی سزا، 48 گھنٹے گزر گئے سوشل میڈیا سیکرٹری محمد سلمان خان کا کچھ پتا نا چل سکا، محمد سلمان خان کو جبری طور پر اغوا کیا گیا ہے جو ایک غیر قانونی عمل ہے بالا حکام سے نوٹس کا مطالبہ کرتے ہیں۔ @PTIofficial @PTI_KHI @MashwaniAzhar #ReleaseSalmanKhan #BehindYouPTISMT
سلمان خان کا قصور صرف یہ تھا کہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑا تھا ظالموں نے اغواء کر لیا #MissingPersonAlert
IRONY....Mohammed Salman, general secretary of @PTIofficial Sindh’s social media wing has gone missing in Karachi after attending a protest against enforced disappearances outside Karachi Press Club yesterday evening, family and police confirmed #EnforcedDisappearances
پی ٹی آئی کراچی سے اراکینِ اسمبلی سی ایم ہاؤس کے باہر احتجاج کر رہے ہیں، اراکین اسمبلی کا سلمان خان، مدثر اور فہد کی رہائی کا مطالبہ، سوشل میڈیا کے لوگوں کو اغواء کرنا بند کرو۔ @PTI_KHI @PTIofficial #ReleaseSalmanKhan
ملک میں آئین و قانون کی حکمرانی قائم کرائی جائے غیر قانونی طور پر اغوا کیئے گئے سوشل میڈیا رضاکاروں کو رہا کیا جائے۔ #ReleaseSalmanKhan #BehindYouPTISMT
United States Trends
- 1. Astro Bot 32,7 B posts
- 2. #TheGameAwards 445 B posts
- 3. GOTY 68 B posts
- 4. Deebo 35,5 B posts
- 5. 49ers 58,2 B posts
- 6. Naughty Dog 54 B posts
- 7. Okami 100 B posts
- 8. Purdy 21,7 B posts
- 9. $LINGO 69,9 B posts
- 10. Ciri 63,9 B posts
- 11. Rams 42,7 B posts
- 12. Niners 10,7 B posts
- 13. Elden Ring 184 B posts
- 14. Cooper Kupp 6.417 posts
- 15. Witcher 87,1 B posts
- 16. Clive 34,2 B posts
- 17. Fallout 42,7 B posts
- 18. Arcane 275 B posts
- 19. Wukong 32,2 B posts
- 20. De'Vondre Campbell 7.346 posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.