Similar User
@fayyazengineer7
@abdullah2191995
@tipu7177
اس بیان سے بانی چیئرمین عمران خان، پاکستان تحریکِ انصاف کی کور کمیٹی، سیاسی کمیٹی، پالیسی اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں ہے، تحریکِ انصاف کی کور اور سیاسی کمیٹی عمران خان کے حکم، نظریے اور پارٹی پالیسی پر مبنی تجاویز مرتب کرتی ہے، یہ ان صاحب کی ہمیشہ کیطرح ذاتی خواہش ہو سکتی ہے۔
ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔ عمران خان
Former Prime Minister Imran Khan’s Media Talk with Reporters at Adiala Jail: (November 20, 2024) Under no circumstances will our protest be canceled or postponed. If there is tangible progress in negotiations with regards to our three demands, then the protests in Islamabad…
جب عامر مغل نے پوچھا کہ خان صاحب اس گیم کا اختتام کیا ہے؟ خان کا جواب۔ یا میں مارا جاؤں گا یا جیت جاؤں گا۔ عمران خان کے تاریخی جملے۔ لکھ اوئے مؤرخ لکھ 🔥
نہ کوئی ڈیل ہوگی ناں ہی مزید مزاکرات ، جمعرات کی ڈیڈ لائن کے بعد عمران خان کے حکم کے عین مطابق مارچ ہوگا - تحریک انصاف کا فیصلہ - ذرائع
🚨 ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام 🚨 ائی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے زریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا۔
میانوالی والے کدھر ہیں 😂😂
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے- ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں- یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں! #FinalCall
خیبرپختونحواہ میں تیاریاں ذور وشور سے جاری شانگلہ میں سہیل آفریدی کا اعلان ہم اسلام آباد جائیں گے اور طاقت کے ساتھ جائیں گے
ناروال میں پی ٹی آئی ورکر کو پولیس نے اینٹ ماری جس سے وہ جان کی بازی ہار گیا۔ یاسر ملہی کے لیے سب آواز اٹھاؤ۔
کون انصاف دے گا یاسر کو ۔۔۔؟
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔
ان جرائم کے خلاف اسلام آباد پولیس نے کوئی ریلی نکالی؟
کیا کسی جنگ کی تیایاں ہیں؟ انکی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے۔
ڈی چوک پے اسلام آباد پولیس پہنچ گئی 🚨🚨
موسم کا انداز بتا رہا ہے اڈیالہ سے خان آ رہا ہے
نوجوان اسلام آباد جانے کو تیار
United States Trends
- 1. ICBM 128 B posts
- 2. #KashOnly 14 B posts
- 3. The ICC 60,7 B posts
- 4. #thursdayvibes 3.532 posts
- 5. Good Thursday 25,6 B posts
- 6. #Thursdaytechnology N/A
- 7. #ThursdayMotivation 4.836 posts
- 8. Netanyahu and Gallant 13,2 B posts
- 9. International Criminal Court 33,8 B posts
- 10. Dnipro 51,1 B posts
- 11. Bezos 26,3 B posts
- 12. Happy Friday Eve N/A
- 13. #21Nov 2.871 posts
- 14. Reece James 7.199 posts
- 15. Diddy 1.964 posts
- 16. Adani 30,1 B posts
- 17. Nikki Haley 29,9 B posts
- 18. MIRV 5.772 posts
- 19. $DUB 8.492 posts
- 20. Bitcoin 12 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.