@Mohamma94868947 Profile picture

Owais Qarni

@Mohamma94868947

‏جماعت اسلامی پاکستان کا اد نیٰ کارکن

Joined May 2019
Similar User
JI ZILA WASTI (Official) photo

@zilawasti

Muhammad Saleh Baloچh photo

@mslashari313

Waheed Kohistani photo

@waheedkohistane

𝑯𝒖𝒋𝒋𝒂𝒕 𝑲𝒉𝒂𝒏 photo

@HujjatkhanM

Bismillah Jan photo

@bismillahjan313

Fan Page Of Siraj Ul Haq photo

@FanOfSirajUlHaq

NOMAN BASHIR TANOLI photo

@TANOLIPASHA1987

Nasir photo

@trzuji

political Hub photo

@RajaAttaUrRehm4

Muavia Bin Saeed photo

@mashghal313

Owais Qarni Reposted

چیئرمین نیب بتائیں کہ انہیں کس نےدھمکی دی ہے، نیب کو غیر جانبداراور غیر سیاسی ہونا چاہئے،۔چیئرمین کی تقرری کا اختیار سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور چاروں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کے پاس ہونا چاہئے: سراج الحق

JIPOfficial's tweet image. چیئرمین نیب بتائیں کہ انہیں کس نےدھمکی دی ہے، نیب کو غیر جانبداراور غیر سیاسی ہونا چاہئے،۔چیئرمین کی تقرری کا اختیار سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور چاروں ہائی کورٹس کے چیف جسٹس صاحبان کے پاس ہونا چاہئے: سراج الحق

Owais Qarni Reposted

ڈالر کی تاریخی اڑان سے پورا پاکستان پریشان ہے۔ حکومت قوم کو تفصیلات سے آگاہ کرے۔ امیرالعظیم #بائیکاٹ_ڈالر

ShamsAmjadJI's tweet image. ڈالر کی تاریخی اڑان سے پورا پاکستان پریشان ہے۔ حکومت قوم کو تفصیلات سے آگاہ کرے۔ امیرالعظیم
#بائیکاٹ_ڈالر

Owais Qarni Reposted

آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ذلت پر مبنی اور شرمناک ہے۔ پوری قوم نے مسترد کر دیا ہے۔ لیاقت بلوچ #بائیکاٹ_ڈالر

ShamsAmjadJI's tweet image. آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ذلت پر مبنی اور شرمناک ہے۔ پوری قوم نے مسترد کر دیا ہے۔ لیاقت بلوچ
#بائیکاٹ_ڈالر

Owais Qarni Reposted

عالمی مالیاتی ادارے جن ممالک کو بھی مدتوں سے قرضے دے رہے ہیں، کسی ملک کی معیشت مضبوط نہیں ہو سکی۔ لیاقت بلوچ #بائیکاٹ_ڈالر

ShamsAmjadJI's tweet image. عالمی مالیاتی ادارے جن ممالک کو بھی مدتوں سے قرضے دے رہے ہیں، کسی ملک کی معیشت مضبوط نہیں ہو سکی۔ لیاقت بلوچ
#بائیکاٹ_ڈالر

Owais Qarni Reposted

برصغیر میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی سیاہ تاریخ ماضی کا حصہ تھی، لیکن اب پاکستان میں آئی ایم ایف نے ایسٹ انڈیا کا کمپنی کا نیا کردار اختیار کر لیا ہے۔ لیاقت بلوچ #بائیکاٹ_ڈالر

ShamsAmjadJI's tweet image. برصغیر میں ایسٹ انڈیا کمپنی کی سیاہ تاریخ ماضی کا حصہ تھی، لیکن اب پاکستان میں آئی ایم ایف نے ایسٹ انڈیا کا کمپنی کا نیا کردار اختیار کر لیا ہے۔ لیاقت بلوچ
#بائیکاٹ_ڈالر

Owais Qarni Reposted

حکومت ناکام، بےبس اور حیران و ششدر ہے۔ لیاقت بلوچ #بائیکاٹ_ڈالر

ShamsAmjadJI's tweet image. حکومت ناکام، بےبس اور حیران و ششدر ہے۔ لیاقت بلوچ
#بائیکاٹ_ڈالر

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 382324, Flat 368, Park West, Edgware Road, London W2 2QS۔ واوڈا نے یہ فلیٹ 26 ستمبر 2007 کو خریدہ۔ایجوئر روڈ پر موجود اس فلیٹ کی موجودہ قیمت 5 لاکھ پاونڈ ہے۔ پاکستانی روپوں میں کیا قیمت بنتی ہے آپ خود اندازہ لگا لیں۔

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 382324, Flat 368, Park West, Edgware Road, London W2 2QS۔
واوڈا نے یہ فلیٹ 26 ستمبر 2007 کو خریدہ۔ایجوئر روڈ پر موجود اس فلیٹ کی موجودہ قیمت 5 لاکھ پاونڈ ہے۔ پاکستانی روپوں میں کیا قیمت بنتی ہے آپ خود اندازہ لگا لیں۔

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 400830, Flat 489, Park West, Edgware Road, London, W2 2QS واوڈا نے یہ فلیٹ 5 مارچ 2008 میں خریدہ۔ ایجوئر روڈ پر موجود اس فلیٹ کی موجودہ قیمت 5 لاکھ 18 ہزار پاونڈ ہے۔ پاکستانی کرنسی میں اسکی قیمت کا اندازہ آپ خود لگائیں۔

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 400830, Flat 489, Park West, Edgware Road, London, W2 2QS
واوڈا نے یہ فلیٹ 5 مارچ 2008 میں خریدہ۔ ایجوئر روڈ پر موجود اس فلیٹ کی موجودہ قیمت 5 لاکھ 18 ہزار پاونڈ ہے۔ پاکستانی کرنسی میں اسکی قیمت کا اندازہ آپ خود لگائیں۔

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 371378, Flat 567, Park West, Edgware Road, London, W22RA واوڈا نے یہ فلیٹ 25 ستمبر 2007 میں خریدہ۔ یہ فلیٹ بھی ایجوئر روڈ پر موجود ہے جسکی موجودہ قیمت 4 لاکھ 84 ہزار پاونڈ ہے۔

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 371378, Flat 567, Park West, Edgware Road, London, W22RA
واوڈا نے یہ فلیٹ 25 ستمبر 2007 میں خریدہ۔ یہ فلیٹ بھی ایجوئر روڈ پر موجود ہے جسکی موجودہ قیمت 4 لاکھ 84 ہزار پاونڈ ہے۔

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 946951, 9 Water Gardens, Stanmore HA73 Q1 سٹینمور کے علاقے میں موجود اس گھر کی موجودہ قیمت 1.12 ملین پاونڈ سے زائد ہے۔ پاکستانی روپے میں اسکی قیمت کا آپ خود اندازہ لگا لیں۔ #روزنامہ_طاقت

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 946951, 9 Water Gardens, Stanmore HA73 Q1
 سٹینمور کے علاقے میں موجود اس گھر کی موجودہ قیمت 1.12 ملین پاونڈ سے زائد ہے۔ پاکستانی روپے میں اسکی قیمت کا آپ خود اندازہ لگا لیں۔
#روزنامہ_طاقت

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 403293, Flat 466, Park West, Edgware Road, London W2 2QU ایجوئر روڈ پر موجود یہ فلیٹ واوڈا نے 23 جولائی 2007 میں خریدہ۔ اسکی موجودہ قیمت تقریبا 5 لاکھ پاونڈ ہے۔ #روزنامہ_طاقت

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 403293, Flat 466, Park West, Edgware Road, London W2 2QU
ایجوئر روڈ پر موجود یہ فلیٹ واوڈا نے 23 جولائی 2007 میں خریدہ۔ اسکی موجودہ قیمت تقریبا 5 لاکھ پاونڈ ہے۔

#روزنامہ_طاقت

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 947677, 118 The Water Gardens London, W2 2DD دی واٹر گارڈنز میں واوڈا کے اس گھر کی موجودہ مالیت 1.35 ملین پاونڈ ہے۔ #روزنامہ_طاقت

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 947677, 118 The Water Gardens London, W2 2DD

دی واٹر گارڈنز میں واوڈا کے اس گھر کی موجودہ مالیت 1.35 ملین پاونڈ ہے۔

#روزنامہ_طاقت

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 773727, Flat 24, Stourcliffe Close, Stourcliffe Street, London W1H 5AQ لندن کےسٹورس کلف ایریا میں واوڈا نے یہ فلیٹ 13 ستمبر 2007 میں خریدا۔ اس فلیٹ کی موجودہ مالیت 1.15 ملین پاونڈ ہے۔ #روزنامہ_طاقت

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 773727, Flat 24, Stourcliffe Close, Stourcliffe Street, London W1H 5AQ

 لندن کےسٹورس کلف ایریا میں واوڈا نے یہ فلیٹ 13 ستمبر 2007 میں خریدا۔ اس فلیٹ کی موجودہ مالیت 1.15  ملین پاونڈ ہے۔
 
#روزنامہ_طاقت

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 948683, Flat 128 Quadrangle Tower, Cambridge Square, London W2 2PL کواڈرینگل ٹاور کیمبرج سکوائر کا یہ فلیٹ واوڈا کی ملکیت رہا اسکی موجودہ قیمت تقریبا 1 ملین پاونڈ ہے۔ #روزنامہ_طاقت

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 948683, Flat 128 Quadrangle Tower, Cambridge Square, London W2 2PL
 کواڈرینگل ٹاور کیمبرج سکوائر کا یہ فلیٹ واوڈا کی ملکیت رہا اسکی موجودہ قیمت تقریبا 1 ملین پاونڈ ہے۔
 
#روزنامہ_طاقت

Owais Qarni Reposted

Title No. NGL 361763, Flat 603, Park West, Edgware Road, London W2 2RB ایجوئر روڈ پر موجود یہ فلیٹ بھی واوڈا نے 2007 میں خریدہ۔ اس کی موجودہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار پاونڈ سے زائد ہے۔ #روزنامہ_طاقت

FrehmanD's tweet image. Title No. NGL 361763, Flat 603, Park West, Edgware Road, London W2 2RB
ایجوئر روڈ پر موجود یہ فلیٹ بھی واوڈا نے 2007 میں خریدہ۔ اس کی موجودہ قیمت 4 لاکھ 60 ہزار پاونڈ سے زائد ہے۔

#روزنامہ_طاقت

Owais Qarni Reposted

بلوچستان تیل کی نعمت سے مالا مال ہے۔ ایران کے ساتھ ہمارا جو علاقہ ہے وہاں تیل کے زخائر ہیں مگر ہم نے وہاں آج تک تیل تلاش کیوں نہیں کیا؟ بلوچستان میں اتنا تیل ہے کہ ہم دوبئی بن سکتے ہیں مگر کیا وجہ ہے کہ تیل کی تلاش میں ہم بلوچستان چھوڑ کے سمندر میں جا اترے؟ کبھی حکومت سے پوچھیں


Owais Qarni Reposted

موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتوں کی طرح رشوت،کرپشن،بے روزگاری ختم کرنے میں ناکام ہوئی،گیس کی قیمتوں میں 45فیصد،دوائیوں کی قیمتوں میں 200فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا، عام آدمی کہاں جائے؟: سراج الحق

JIPOfficial's tweet image. موجودہ حکومت بھی سابقہ حکومتوں کی طرح رشوت،کرپشن،بے روزگاری ختم کرنے میں ناکام ہوئی،گیس کی قیمتوں میں 45فیصد،دوائیوں کی قیمتوں میں 200فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا، عام آدمی کہاں جائے؟: سراج الحق

Owais Qarni Reposted

یہ مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہیں لیکن عمل سے مدینہ کی اسلامی ریاست کا مذاق اڑارہے ہیں،کیا مدینہ کی اسلامی ریاست یہ ہے جو یہ بنانا چاہتے ہیں:سراج الحق

JIPOfficial's tweet image. یہ مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ہیں لیکن عمل سے مدینہ کی اسلامی ریاست کا مذاق اڑارہے ہیں،کیا مدینہ کی اسلامی ریاست یہ ہے جو یہ بنانا چاہتے ہیں:سراج الحق

Owais Qarni Reposted

ہم پر اللہ کا بڑا انعام ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ کے امتی ہیں اور اس نے ہمیں رمضان المبارک عطا کیا ہے۔رمضان المبارک کا پیغام یہی ہے کہ ایک ایسا نظام نافذ کیا جائے جس میں اللہ کی بندگی اختیار کرنا آسان ہو برائی کرنا مشکل ہو: سراج الحق

JIPOfficial's tweet image. ہم پر اللہ کا بڑا انعام ہے کہ ہم نبی کریم ﷺ کے امتی ہیں اور اس نے ہمیں رمضان المبارک عطا کیا ہے۔رمضان المبارک کا پیغام یہی ہے کہ ایک ایسا نظام نافذ کیا جائے جس میں اللہ کی بندگی اختیار کرنا آسان ہو برائی کرنا مشکل ہو: سراج الحق

Owais Qarni Reposted

موجودہ حکمران کا کوئی وژن نہیں ہے،وزیرسائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہزار سینما گھر ہونا چاہیئے، یہ سمجھتے ہیں کہ سینما گھر بنا کر عوام کے مسائل حل کریں گے: سراج الحق

JIPOfficial's tweet image. موجودہ حکمران کا کوئی وژن نہیں ہے،وزیرسائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک ہزار سینما گھر ہونا چاہیئے، یہ سمجھتے ہیں کہ سینما گھر بنا کر عوام کے مسائل حل کریں گے: سراج الحق

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.