Similar User
@DigitalMQMP
@RahatKhan103
@samarali2001
@MohajirPosting
@SyedJamal723
@safeerpsf
Happy revolution Day🇵🇰❤️ A day of commitment Let's celebrate our identity 🇵🇰🇵🇰 #PakistanDay #PakistanResolutionDay #23MarchPakistanDay2021 @KamalPSP #PSP
*مورخہ 22 مارچ بروز پیر* پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین و امید وار حلقہ #NA249 سید مصطفی کمال نے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کر دیا، آج سے PSP کی جانب باقاعدہ الیکشن مہم کا آغاز کر دیا گیا #PSPNA249 #VoteForDolphin @KamalPSP
را کا تسلط ٹوٹ گیا نظریہ مصطفیٰ کمال جیت گیا ❤ #PSPQuettaJalsa @KamalPSP #MustafaKamal
بلوچستان کےناراض نوجوانوں سےکہتا ہوں اگرہتھیاراٹھائیں گے تودشمنوں کوفائدہ ہوگا،مصطفی کمال
میں بلوچ نوجوان سے مخاطب ہوں جو ناراض ہیں, بھارت تمہارا دوست نہیں ہے ، کراچی کے نوجوان کو بھی 35 سال تک ریاست کے خلاف استعمال کیا گیا ، ہاتھوں میں ہتھیار دیۓ را کا ایجنٹ بنایا ، لیکن کراچی تباہ و برباد ہوا #PSPQuettaJalsa #MustafaKamal @KamalPSP
بلوچ نوجوانوں ۔ ہمیں بھی 35 سال ریاست کے خلاف استعمال کیا گیا _ کراچی میں بھی امن قائم ہوا بلوچستان میں بھی جلد امن قائم ہوگا ۔ مصطفی کمال #PSPQuettaJalsa #MustafaKamal @KamalPSP
امجد آفریدی کو NA 249 سے ٹکٹ دینے پر ایم پی اے شہزاد اعوان نے رکنیت سے استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی تو ضمنی الیکشن سے پہلے ہی فارغ لگتی ہے #PTI #VoteforDolphin #Karachi @KamalPSP
چئیرمین پی ایس پی سید مصطفی کمال کا کوئٹہ جلسہ گاہ میں پرتپاک استقبال #PSPQuettaJalsa @KamalPSP #MustafaKamal
*پانچوے یوم تاسیس کے موقع پر ایوب اسٹیڈیم میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں* #PSPQuettaJalsa #MustafaKamal @KamalPSP
*پانچوے یوم تاسیس کے موقع پر ایوب اسٹیڈیم میں پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال عوامی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں*. @KamalPSP #MustafaKamal #PSPQuettaJalsa
*پی ایس پی کا کوئٹہ جلسہ*۔ چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کوئٹہ کے تاریخی جلسے سے اہم خطاب کریں گے۔ بلوچستان کے مختلف اضلاع سے عوام بڑی تعداد میں جلسے میں شرکت کے لیے روانہ #PSPQuettaJalsa #MustafaKamal @KamalPSP
پی ایس پی کا کوئٹہ جلسہ* پاک سر زمین پارٹی آج کوئٹہ کی سیاسی تاریخی کا سب سے بڑا جلسہ کرئے گی۔ چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کوئٹہ کے تاریخی جلسے سے اہم خطاب کریں گے۔ کوئٹہ کے گلی کوچوں میں جشن کا سماں #MustafaKamal #PSPQuettaJalsa @KamalPSP
*پی ایس پی کا کوئٹہ جلسہ* پاک سر زمین پارٹی آج کوئٹہ کی سیاسی تاریخی کا سب سے بڑا جلسہ کرئے گی۔ @KamalPSP #PSPQuettaJalsa #MustafaKamal
پی ایس پی لسانیت کے خاتمے کے لیے پرعزم کوئٹہ بلوچستان کا جلسہ آج نئی تاریخ رقم کرے گا #PSPQuettaJalsa #MustafaKamal @KamalPSP
کوئٹہ جلسے کیلئے کراچی ائرپورٹ سے روانگی چئرمین سید مصطفی کمال کے ہمراہ #PSPQuetta #MustafaKamal @KamalPSP
چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال، صدر انیس قائمخانی اوردیگر رہنماؤں کا کوئٹہ ایرپورٹ پہچنے پر شاندار استقبال #PSPQuetta #MustafaKamal @KamalPSP
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال صدر انیس قائمخانی, سینئر وائس چیئرمین اشفاق احمد منگی, وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی نیشنل کونسل ممبر ہمایوں عثمان و زمہ داران کوئٹہ جلسے کے لئے کراچی ایئرپورٹ سے روانہ @KamalPSP #PSPQuetta #MustafaKamal #PSPJalsa #Quetta #Pakistan
"اب کوئی جاگ مہاجر جاگ کا نعرہ لگائے گا تو اس سے حساب مانگیں گے۔۔۔ مہاجروں پر ظلم سندھی نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کر رہی ہے، پی پی نے ہمیں باری باری سب سے لڑوا کر اپنے اقتدار کو طول دیا"- مصطفیٰ کمال @KamalPSP @PSPPakistan #Sindh #Karachi #PPP #PSP urdu.siasat.pk/news/siasi/202…
مورخہ 16 مارچ بروز منگل ضمنی انتخاب برائے حلقہ این اے 249 میں ہونے والے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے پاک سرزمین پارٹی کے *چیئرمین سید مصطفی کمال نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے۔ #Karachi #MustafaKamal #VoteforDolphin #PSP
ایم کیو ایم ہمیشہ زاتی مفاد کی خاطر پیپلزپارٹی کے ساتھ صوبائی حکومت کا حصہ رہی اور کراچی کو حقوق کا سودا کیا ۔ #Karachi @KamalPSP @MQMPKOfficial
United States Trends
- 1. Bama 35,3 B posts
- 2. Knicks 12,7 B posts
- 3. Miami 109 B posts
- 4. #WWENXT 22,6 B posts
- 5. Clemson 18,1 B posts
- 6. Sabres 3.942 posts
- 7. Hegseth 169 B posts
- 8. #RHOBH 3.093 posts
- 9. minghao 32,1 B posts
- 10. #HardKnocks 2.127 posts
- 11. Wemby 6.381 posts
- 12. NBA Cup 9.568 posts
- 13. #GoAvsGo 2.095 posts
- 14. #drinkIKOA N/A
- 15. XDefiant 12,2 B posts
- 16. South Carolina 26,6 B posts
- 17. Josh Dix 1.656 posts
- 18. Gundam 143 B posts
- 19. Magic 154 B posts
- 20. Warde Manuel 2.859 posts
Something went wrong.
Something went wrong.