@Mehar_1111 Profile picture

Ali Murtaza

@Mehar_1111

love you Imran khan

Similar User
Umerfarooq photo

@Umerfar72560271

Abdul Baseer photo

@imbaseer206

Ali Murtaza Reposted

جیسا منہ ویسی رگڑائی


Ali Murtaza Reposted

تاریخ ساز جلسہ جس میں عمران خان کی جگہ تصویر کرسی صدارت پر!! لاکھوں افراد جلسے میں جلسے سے باہر موجود ہیں!!


Ali Murtaza Reposted

عمران خان نے بالکل سڑک بنوانے کا نہیں کہا تھا نواز شریف جھوٹ بول رہے ہیں عرفان صدیقی ویسے سڑک بنوانے کی بات ایسے کر رہے ہیں کہ جیسے پلے سے بنوائی ہو


Ali Murtaza Reposted

خان کے اکاؤنٹ سے خان کی تصویر شئیر ہوئی اور ری پوسٹ صرف پانچ ہزار؟ جس نے ری ہوسٹ نہیں کی وہ فوری کرے۔ کم از کم 20 ہزار۔

جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی یہ تصاویر زندان میں ڈالے جانے کے 285 روز بعد آج ایک عدالتی پیشی کے دوران سوشل میڈیا پر ظاہر ہوئیں۔

Tweet Image 1


Ali Murtaza Reposted

یار - - - - اتنا نشہ - - - ؟ اللہ کا شکر ہے مجھے بچوں کے بڑے ہونے کے بعد موبائل کا شوق ہوا 😩😱 #موناسکندر


Ali Murtaza Reposted

جس جس نے یہ ویڈیو دیکھا اس نے اگے شیئر نہیں کیا اس پر لاکھوں افسوس ہو مسلمان مسلمان کا بھائی ہے اگر اس کو اپنے بھائی کے خون پر رش نہیں اتا تو ڈوب جا کے مرے 😭😭😭😭


Ali Murtaza Reposted

خدا کیلئے سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔💔💔🇵🇸🇵🇸🇵🇸


Ali Murtaza Reposted

ہمارا چند گھنٹوں کا روزہ ہوتا لیکن اذان کے پہلے حرف پے پانی کا گلاس منہ کو لگا لیتے ہیں۔ تو ذرا اب روزے کی حالت میں فلسطین کے لوگوں کا سوچیں جنہوں نے نہ جانے کتنے دنوں سے بھوکیں ہیں شاید ہی ہے کہ ہم ان کی تکلیف کا اندازہ لگا سکیں۔ کس منہ سے روزے قیامت خدا کے سامنے پیش ہونگے🤐💔


Ali Murtaza Reposted

اس کا حساب ہم سب کو دینا ہو گا عالم اسلام کے ہر اس بے حس کے لیے یہ ویڈیو کافی ہے جو فلسطینیوں کیلئے آواز نہیں اٹھا رہا ۔😭😭😭


Ali Murtaza Reposted

دنیا کی بے حسی کے خلاف ڈاکٹر کی روا دینے والی باتیں یہ بچے ہیں 😭 وہ بہت چھوٹے ہیں😭 ایسا نہیں ہو سکتا، ایسا نہیں ہو سکتا.😭 ہم نہیں جانتے کہ بچوں کی لاشیں کہاں چھوڑیں😭😭 خدا کی قسم خاموش رہنا حرام ہے😭 خاموش رہ کر آنکھیں بند کرکے آپ جنت میں نہیں جا سکتے 😭


Ali Murtaza Reposted

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال میں ایک بچی کی فریاد مجھے صرف اتنا خون دے دیں کہ عید گزار لوں۔ اس کے بعد بے شک مر جاؤں۔ 😥😥😥 خون گروپ A نیگیٹیو ہلپ نہیں کر سکتے تو پلیز پوسٹ کو ریسٹ کر دیں آپ کی وجہ سے شاید کوئی مدد کر دے..... Contact #03313864950

Tweet Image 1

Ali Murtaza Reposted

*لانڈھی مسلم آباد کے لوگ ہوشیار ہوجائیں یہ مشکوک شخص پچھلے کئی دنوں سے بچیوں کو اغوا کرنے کی نیت سے ہمارے علاقے میں آرہا ہے کل اس نے باقائدہ واردات کرنے کی کوشش کی ہے ﷲ کا شکر ہے بچی اسکے ہاتھ نہیں لگی* اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ لوگ اس درندے کو پہچان لیں*


Ali Murtaza Reposted

جو بیغیرت پٹواری اور دین فروش ملویڑے 5 سال سے یہ بھونک رہے تھے کہ عمران خان کو تو خاتم النبیین بھی کہنا آتا، یہ سب دیکھ کر وہ بیغیرت اب 3 دن سے گونگے کیوں بنے ہوئے ہیں؟؟؟؟ تو پھر جان لو کہ وہ عشق رسول نہیں بغض عمران میں بھونک رہے تھے۔۔۔🖐️👊💁🏻‍♂️🫣


Ali Murtaza Reposted

یہ پاکستان ہے بیٹا، یہاں ایسی ڈرامے بازیاں کرنے والے کو ایسے ہی ریسکیو کیا جاتا ہے۔۔🤣🤣🤔..


Ali Murtaza Reposted

ہر جگہ پھیلاۓ🔥🔥 فاشٹ حکومت اور ایجنسیز نے 9 مئ کا واقعہ کروایا، صدیق بھائ ثبوت سامنےلےآۓہےپاکستانیوں اس وڈیو کو پورےپاکستان میں آگ کی طرح پھیلا دےتاکےحقیقت سامنےآۓ


Ali Murtaza Reposted

جو قادیانیوں کے یار ہیں وہ خاموش رہیں، باقی سب بولیں تاجدارِ ختمِ نبوّت ﷺ زندہ باد


Ali Murtaza Reposted

PSL کے لیے ڈاکوؤں کی خرید و فروخت کے کیے ہیسے ہیں پاکستان سمیت عرب ممالک ان بچوں کے قتل میں حصہ دار ہیں۔ الہی ان حکمرانوں کو غرق کر دے۔ #Gaza_Genocide


Ali Murtaza Reposted

باجی🫣🫣

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Ali Murtaza Reposted

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.