@Mani17632923 Profile picture

Mani butt

@Mani17632923

Mani butt Reposted

عوام کا آٹا چینی کھا گئے، خود ATMs کے پیسے پر عیش کرتے ہو اور کڑوڑوں عوام پر مہنگائی اور نا اہلی کا عزاب مسلط کر کے بھاشن دیتے ہو؟ یا عاصم سلیم باجوہ کو سنا رہے ہو جس کے اربوں روپے کو آپ نے تحفظ دیا؟ دنیا کو پاگل سمجھ رکھا ہے کیا؟ یا احمقوں کی جنت میں بستے ہو

رسولِ محترم ﷺ کا فرمان ہے، "تم سےپہلے بہت سی وہ اقوام تباہ کردی گئیں جوطاقتور کیلئےایک اورکمزورکیلئےدوسراقانون رکھتیں". تاریخ نےخرابئ اخلاق اور کرپشن کےباعث ریاستوں کو تباہ ہوتےدیکھا کیونکہ اخلاقی بالادستی کےبغیر ریاستیں فراہمیِ انصاف سے قاصر رہتی ہیں۔ https://t.co/Dy8dwLhskG

Tweet Image 1


Mani butt Reposted

صحابہ(رض)معیارِحق ہیں، ہماری جانیں آقا علیہ السلام، ان کے اہل بیت اور اصحاب پر قربان۔۔۔ لیکن جب بھی حق اور باطل کی تاریخ لکھی جائے گی تو حسین سچ اور یزید باطل کا پیمانہ رہے گا۔ یزید زندہ بعد کے نعرے لگانے والے سُن لیں کہ یزید مردہ باد تھا، مردہ باد ہے اور ہمیشہ مردہ باد رہے گا۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.