@Maliknawazish56 Profile picture

Malik Nawazish

@Maliknawazish56

Pak Army ZindaBaad 🇵🇰

Similar User
Raja Tahir photo

@RajaTah59275741

پاکستان زندہ باد photo

@pstnznd20966443

Malik Nawazish Reposted

آس انسان کے لیے ایک جملہ ضرور لکھیں اخلاق کے دائرے میں رہ کر 🔥 اتنے سخت حالات کے باوجود ڈٹ کر کھڑے ہیں یہودیوں کے سامنے 🔥

Tweet Image 1

Malik Nawazish Reposted

جیو ببر شیرا، جیو میرے شہزادے یہ دیکھیں پاکستانی چیتے نے کیسے افغانی نمک حرام کی درگت بنا دی ہے ۔ ویڈیو دیکھتے ہوئے Goosebumps ہو گیا۔ 🇵🇰


Malik Nawazish Reposted

سوال ہوگا وقت کے حکمرانوں سے


Malik Nawazish Reposted

قدم بڑھائیں حافظ صاحب قوم آپ کے ساتھ ہے

Tweet Image 1

Malik Nawazish Reposted

عوام کیا کہتی ہے؟

Tweet Image 1

Malik Nawazish Reposted

سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں،اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے. #asimmunir #WellDoneArmyChief

Tweet Image 1

Malik Nawazish Reposted

وڈیرہ تو وڑ گیا🚨🚨🚨🚨 ایک وڈیرا جان بوجھ کر ہماری زمینوں میں پانی چھوڑ دیتا ھے یار وڈیرے کو پیغام بھیجو کہ تمہارا پانی اب کہیں اور پہنچ جائے گا، جنرل عاصم❤️🇵🇰 عوام دوست آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر تیرے ماں باپ کی تربیت کر صدقے جاؤں


Malik Nawazish Reposted

کہا تھا نا۔۔۔ میاں جدوں آئے گا، لگ پتہ جائے گا ✌️❤️ #خوش_آمدید_نوازشریف


Malik Nawazish Reposted

اقرار بھائ آپ نے سچ کہا عمران خان کے بغیر یہ ملک نہیں چل سکتا بلکہ دورے گا عمران کے بغیر ڈالر بھی مسلسل نیچے آ رہا ھے پیٹرول بھی سستا ہو رہا چینی بھی سستی ہو رہی آٹا بھی سستا ھو رہا گھی بھی سستا ھو رہا اور آپ جیسے صحافی بھی سستے ھو رہے

عمران خان آپ کو اچھا لگے یا بُرا۔ یہ ملک اور یہاں کی سیاست اب عمران خان کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔۔۔



Malik Nawazish Reposted

مسلم لیگ ن گکھڑ منڈی کے یوسی چیئرمین چوہدری انصر سندھو کی جانب سے ورکرز کنونشن کا انعقاد، ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ،نائب صدر پنجاب رانا مشہود،سابق ایم این اے چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور سابق ایم پی اے بلال فارق تارڑ کی خصوصی شرکت۔


Malik Nawazish Reposted

تم سینا پیٹ کر کہتے ہو یا حیسنؓ❣️ ہم سینا تان کر کہتے ہیں واہ حسینؓ 🚩

Tweet Image 1

Malik Nawazish Reposted

السلام علیکم جمعہ مبارک 🌷

Tweet Image 1

Malik Nawazish Reposted

#دانش_سکول_شہبازکاویژن اس لئے کہ شہباز شریف اس سکول کو ایچی سن اور بیکن ہاوس جیسے سکول کے مقابلہ میں لانا چاہتے تھے جہاں غریب کا بچہ اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکے آج یہ سکول آپکے سامنے ہے۔


Malik Nawazish Reposted

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif distributed laptops among high achievers of Danish schools under PM Laptops Scheme 2023 in Lahore, today. #دانش_سکول_شہبازکاویژن #PMforYouth #PMLaptopScheme

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Malik Nawazish Reposted

The Real Heroes! 🇵🇰🌟

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

Malik Nawazish Reposted

إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا بیشک اللّٰه اور اسکے فرشتے نبی(ﷺ)پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان(ﷺّ)پر درود بھیجو اور خوب سلام بھیجا کرو۔ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #نمود_عشق


Malik Nawazish Reposted

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ہمیں فخر ہے اپنے شہداء پر، جن کی قربانیوں کے باعث ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ اللہ تعالٰی میجر ثاقب باجوہ کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں

Major Saqib Bajwa was 30 years old and had recently completed 10 years of selfless service to his beloved motherland. The officer had been married just 3 months ago.

Tweet Image 1


Malik Nawazish Reposted

الحمداللہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار شروع ہوتے ہی 5 منٹ میں 2 ہزار پوائنٹس سے زیادہ اضافہ، 100 انڈیکس میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہونے پر کاروبار 1 گھنٹے کیلئے روکنا پڑگیا


Malik Nawazish Reposted

سویڈن واقعہ پر امت مسلمہ یک زبان، اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے پلیٹ فارم سے سوئیڈن کو سخت جواب #AajNews #OIC #sweden


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.