@MalikShaN_007 Profile picture

💞 ملک شان 💞

@MalikShaN_007

بات اوقات کی نہ کیجیۓ۔.. ❤❤❤❤❤❤❤ آپ جیسے رولا کے آیا ہوں..

Joined July 2015
Similar User
اہلِ ذوق photo

@ehlezaoq

سفر رائیگاں photo

@safar_raiga

Meer Taqi Meer میر تقی میرؔ photo

@sukhan_e_meer

اُردو انتخاب photo

@Urdu77

Seerat Fatima photo

@Urdu_Addab

ﺩﯾﻤﮏ ﺯﺩﮦ ﻣﺤﺒﺖ photo

@Faryal_durrani

Shafiq Ahmad Adv photo

@ShafiqAhmadAdv3

اردو شاعری Urdu Shayari photo

@1Shayari

اردو شاعری photo

@__urdupoetry__

Chairman Jahangir Manzoor Baloch photo

@BSO_Chairman

شعر و سخن photo

@abc_11223

حرف گر photo

@Hurfgur

ᴸᴼᴺᴰᴼᴺ ᴼᴺᵀᴬᴿᴵᴼ photo

@LondonOntarioCA

چوہدری photo

@Spaceeeking

جون ایلیا photo

@jaun_online

Pinned

Congratulations 🎉🎉🎉 Arshad Nadeem Win Gold Medal Konya Islamic Solidarity Games Turkey 2022 #ArshadNadeem #WinGold


محبت باتوں سے نہیں عمل سے معلوم ہوتی یہ کچھ وقت کی بےقراری محبت نہیں ہوتی


میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری💔🔥 عمر بھر تجھ کو میری کال نہیں ائے گی🙂


آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے


ایسے زخم کا کیا کرے کوئی۔۔۔۔⁉️ جنہیں مرہم سے آگ لگتی ہو۔۔۔۔۔‼️ ۔۔۔۔۔🔥🩹


کیا پتہ ساری تمنائیں دھواں ہو گئی ہوں🔥 کچھ نکلتا ہی نہیں دل سے سوائے، ہائے💔


ہماری آخری امید ہم خود ہیں......🦋 اور جب تک ہم ہیں امید قائم ہے....🥀


"مت پوچھو کہ کیسے لگتے ہیں براہِ راست دل پہ لگتے ہیں"❤️🥰 t


بچھڑ کے تجھ کبھی پھر نہیں کہا ہم نے ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے


کسی ایسے شخص تک پہنچنے کی کوشش نہ کریں جو آپ تک نہیں پہنچنا چاہتا۔


تعلق اور ظرف کا پتہ تعلق بگڑنے پر چلتا ہے


اِس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے مرا تم پکارو مجھے آواز پرانی دے کر!🖤


اے وعدہ فراموش تیری خیر ہو لیکن میری ایک بات مان تُو وعدہ نہ کیا کر ...🖤


یعنی میں تیرے ہجر میں بینائی گنوا لوں یعنی میں بنوں ثانی یعقوب ؟ بہت خوب❣️


کنڈیاں ساویں تل نہ جاویں ٹھگاں پچھے ر ل نہ جاویں سارے بندےراٹھ نھیں ھوندے پگاں ویکھ کے پھل نہ جاویں


جو گُزر رہی ہے ہم پر اُسے لِکھو تو سانحہ لِکھنا #𝐒𝐇𝐀𝐍_𝐓𝐖𝐄𝐄𝐓𝐒ヅ

MalikShaN_007's tweet image. جو   گُزر  رہی  ہے  ہم  پر
               اُسے  لِکھو  تو   سانحہ  لِکھنا

#𝐒𝐇𝐀𝐍_𝐓𝐖𝐄𝐄𝐓𝐒ヅ

ھائے جنت سے "نکالے" ھوئے آدم تم کو میں بھی اب دل سےنکالوں تو کہاں جاؤ گے ؟ #𝐒𝐇𝐀𝐍_𝐓𝐖𝐄𝐄𝐓𝐒ヅ


ہمارے چہروں کی الجھن بتا رہی ہے کہ ہم بلا جواز بنے بے سبب خراب ہوئے راکب مختار


ڈھونڈنے والے بہرطور تجھے ڈھونڈیں گے کرہ ء ارض بھلے الٹا گھمانا پڑ جائے جہانزیب ساحر


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.