@MalikAbdul40291 Profile picture

Malik Abdul Rehman

@MalikAbdul40291

Malik Abdul Rehman Reposted

عمران خان کی رہائی کیلئے ہمیشہ آواز بلند کرنے والی الہان عمر الیکشن جیت گئ امریکی پارلیمنٹ کی رکن منتخب🔥


Malik Abdul Rehman Reposted

ٹرمپ 306 کمالا 232 ن لیگ 17🥰


Malik Abdul Rehman Reposted

مشاہد حسین کی بات یاد آ گئی۔۔۔۔۔۔۔ ٹرمپ آ رہا ہے پھر ایسا نہ ھو فون کال آئے تم سب لیٹ جاؤ ۔۔۔۔۔ اپنی عزت بچاؤ اور عمران خان کو رہا کر دو۔۔۔


Malik Abdul Rehman Reposted

سائفر ایک حقیقت ہے ۔۔۔۔۔

Tweet Image 1

Malik Abdul Rehman Reposted

ٹرمپ کے جیتنے کی خوشی میں @elonmusk نے لائک اور ریٹویٹ بٹن چینج کر دیا ہے۔۔۔ ٹرائی کر کے ویکھ لو۔۔۔


Malik Abdul Rehman Reposted

اگر دوران ملازمت آرمی چیف مر جائے تو اسکی جگہ دوسرا آرمی چیف تعینات ہو سکتا ہے یا بقیہ رہ جانے والی مدت تک اسکی لاش اس عہدے پر موجود رہے گی؟؟؟؟ روشنی پاؤ زرا۔۔۔۔۔


Malik Abdul Rehman Reposted

کرپٹ اسٹیبلشمنٹ کو شکست دینے کا کل آخری موقع ہے۔ باہر نکلیں اور ووٹ دیں! ڈونلڈ ٹرمپ🔥


Malik Abdul Rehman Reposted

🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.


Malik Abdul Rehman Reposted

ٹرمپ کے خلاف بلاول کا بیان، ٹرمپ جمہوریت کو نہیں مانتا۔ اسے بھی وائرل کریں کیونکہ یہ ویڈیو ویسے بھی انگلش میں ہے 🔥


Malik Abdul Rehman Reposted

عمران خان سے عشق کرنا اگر جرم ہے تو ہاں میں بھی مجرم ہوں۔۔۔

From Optimistic

Malik Abdul Rehman Reposted

“معاف کرنا ٹرمپ بابو ۔۔ میں بہک گئی تھی” اور ٹوئیٹ ڈیلیٹ کر دیے مگر منہ سے پھُوٹا کیسے ڈیلیٹ ہوگا؟


Malik Abdul Rehman Reposted

🚨ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے پر عمران خان مسکرائے اور کہا بائیڈن چلا گیا لیکن ہمیں اپنی آزادی کے لیے کسی دوسرے ملک پر Depend نہیں کرنا بلکہ خود جدو جہد کرنی ہے۔ علیمہ خان


Malik Abdul Rehman Reposted

جنگیں شروع کرنے نہیں جنگیں ختم کرنے آیا ہوں۔۔۔ڈونلڈ ٹرمپ کمپنی کا بزنس تو وڑ گیا


Malik Abdul Rehman Reposted

میری رہائی کا معاملہ پاکستان سے ہی مکمل ہوگا، امریکا سے نہیں، میرا نام مستقل ای سی ایل پر ڈال دیں میں باہر جانا ہی نہیں چاہتا، عمران خان


Malik Abdul Rehman Reposted

اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے پنگا لیا ہے دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔ عمران ریاض خان


Malik Abdul Rehman Reposted

محسن نقوی کا امریکہ میں مقیم ٹرمپ کو ووٹ دینے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ اور شںاختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم


Malik Abdul Rehman Reposted

پشپا تو وڑ گئی 🚨 ڈونلڈ ٹرمپ جب ہارا تو غنڈہ گردی کا کلچر متعارف کروا کر ملک پر حملہ کیا۔ وائرل کریں پشپا کی اس ویڈیو کو 🔥


Malik Abdul Rehman Reposted

ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان کے درمیان اچھے تعلقات تھے، جبکہ جو بائیڈن نے صدر بنتے ہی عمران خان کو ہٹانے کے مشن پر کام شروع کر دیا تھا- اب ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد اچھی امیدیں ضرور ہیں، لیکن عمران خان کو رہا پاکستانی عوام نے خود ہی کروانا ہے- #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو

Tweet Image 1

Malik Abdul Rehman Reposted

بریکنگ نیوز ۔ برطانیہ نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کی تصویر والے کوڑا دان متارف کروا دیے ۔ توبہ توبہ اتنی بعزتی

Tweet Image 1

Malik Abdul Rehman Reposted

اکیلے شایان علی نے لندن میں شریف فیملی کو تگنی کا ناچ نچایا ہوا ہے اُنکو سمجھ نہیں آرہی اِس بلا سے کیسے جان چھڑائیں اپنے ملازموں کو بھیج کر کبھی FIR سے ڈراتے ہیں اور کبھی دھمکیاں دیتے ہیں ویلڈن شایان

From Fatima PTI

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.