@M_Younasmir Profile picture

Muhammad Younis Mir (official)

@M_Younasmir

Member Parliament Azad Jammu and Kashmir Council ,Patron Youth Parliament #AJK #Kashmiri #Politician #Ptifamily #VoteforChange

Joined May 2016
Similar User
Faisal Mumtaz Rathore photo

@FaisalmRathore

Sardar Javed Ayoub photo

@JavedAyoub

Ch Latif Akbar photo

@LatifAkbarAJK

Mushtaq Ahmed Gorsi photo

@MushtaqAGorsi

Sahibzada Zulfiqar Ali photo

@sahibzada_z

Nadeem Sheikh photo

@nadeemsheikhajk

🍁 Sardar Danish(Vice President PPP AJKSMW) photo

@SardarDanishPPP

Raja Naseem Akhtar SMCordinator ppp AJK LA 27KOTLA photo

@RajaNaseemAkht4

Ch. Zafar Saeed photo

@ZAFARSAEEDPPAJK

Syed Azadar Hussain Kazmi photo

@SyedAzadarHus17

Sardar Nadeem Tahir photo

@NadeemTahir5

Kh Kashif Mir photo

@KaashifMir

AMAR ZEESHAN JARAL photo

@AMIRZEESHAN72

Shaukat_Javed_Mir (Official) 🇱🇾 photo

@MJavedMirPPP

I.Q Chaudhary photo

@IsmailQamar5

Muhammad Younis Mir (official) Reposted

پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ #لیکر_رہیں_گے_آزادی


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

ڈٹ کہ کھڑا ہے کپتان انشااللّہ #لیکر_رہیں_گے_آزادی


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

ہارتا وہ ہے جو ہار مان لیتا ہے !! ڈٹ کہ کھڑا ہے کپتان #لیکر_رہیں_گے_آزادی انشااللّہ


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ٹریڈرز یونینز اور CBA ورکرز کے ہمراہ حلف لے رہے ہیں۔ #ImranKhan


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

The people of #Swat came out for Peace! #SwatRejectsMilitancy

Tweet Image 1

Muhammad Younis Mir (official) Reposted

اگر آج ہم اسمبلی میں جاتے ہیں تو مطلب یہ تسلیم کرتے ہیں کہ سازش نہیں ہوئی۔ میں چیف جسٹس صاحب کو کہتا ہوں کہ آپ کو صدر عارف علوی نے سائفر بھیجا ہوا ہے آپ اس پر انکوائری کروا دیں اگر سازش نہیں ہوئی تو ہم چلے جائیں گے۔ چیئرمین عمران خان #فیصلہ_عوام_کرے_گی #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

حقیقی آزادی کی تحریک حتمی مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اسی سلسلے میں @ImranKhanPTI آج شام 4 بجے ٹیکسلا میں جلسۂ عام سے اہم خطاب کریں گے- #TaxilaJalsa

Tweet Image 1

Muhammad Younis Mir (official) Reposted

ہمت ہے کپتان کو گرفتار کرنے کی؟ عوام تو عمران خان کے ساتھ سسیہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے۔ #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

ان چوروں ڈاکوؤں کا راستہ آپ کا بھائی عمران خان روکے گا۔ چئیرمین عمران خان

Tweet Image 1

Muhammad Younis Mir (official) Reposted

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان شاندار استقبال پر اہلیان مظفرآباد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔۔۔ #KashmirJalsa


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جلسہ گاہ سے قبل ایوان وزیراعظم آزادکشمیر آمد سابق وزیراعظم پاکستان چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے کابینہ اراکین، پارلیمانی پارٹی اور تحریک انصاف آزاد کشمیر کی گورننگ باڈی کے ممبران کی ملاقات۔ #ImranKhanPTI #PMTanveerIlyasKhan #KashmirJalsa


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کل مظفرآباد میں منعقد ہونے والے حقیقی آزادی جلسے کے حوالے سے خصوصی پیغام۔ #کشمیر_کپتان_کا


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

مظفرآباد تیار ہو؟ کپتان آرہا ہے 29 ستمبر کو آپکے شہر مظفرآباد میں #کشمیر_کپتان_کا

Tweet Image 1

Muhammad Younis Mir (official) Reposted

پشاور میں جس جگہ پاک فوج اور دیگر تنظیموں نے امدادی کیمپ لگائے وہاں ہماری ٹیم نے کیمپ لگایا تو اسے اکھاڑنے کا کہا جا رہا ہے کہ آپ پہلے اپنی سکیورٹی کلیئرنس کروائیں۔ @OfficialDGISPR صاحب کیا ہم بھارت یا اسرائیل سے آئے ہیں؟


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

25 مئی کے برعکس، اس بار کپتان پوری تیاری کیساتھ آرہا ہے! -@ImranKhanPTI #KarakJalsa

Tweet Image 1

Muhammad Younis Mir (official) Reposted

کشمیر کی بیٹی اپنی بیٹی کے شوہر کو کشمیریوں کے دشمن سے پلانٹ لے کر دینا چاہتی ہے۔


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

ہارتا انسان تب ہے جب وہ ہار مان جاتاہے اور عمران خان نے زندگی میں کبھی ہار نہیں مانی۔ چئیرمین عمران خان

Tweet Image 1

Muhammad Younis Mir (official) Reposted

"فائنل کال اس وقت دوں گا جب میرے مخالفین سمجھیں گے کہ عمران خان پیچھے ہٹ گیا ہے، اس وقت کال دوں گا جب مجھے پتا ہو گا کہ ایک گیند سے تینوں وکٹیں گریں گی، عمران خان" عمران خان #RahimYarKhanJalsa


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

میرےحقیقی آزادی جلسےمیں شرکت کیلئےریکارڈ تعداد میں نکلنےپر اہلِ چکوال آپکا شکریہ! میں نےاپنی قوم سےخوف کےاس بُت کو پاش پاش کرنے کا کہا ہے جس کے ذریعے مجرموں (60% کابینہ اراکین ضمانت پر ہیں) کی یہ امپورٹڈ سرکار ہمیں غلام بنانے کے خواب دیکھتی ہے۔ ہماری قوم تیار ہے، ماشاءاللہ!


Muhammad Younis Mir (official) Reposted

کرائم منسٹر کیجانب سےآرمی چیف کی تعیناتی اور دیگرریاستی معاملات پر عدالت سےسزا یافتہ نوازشریف سےمشاورت اور وزراء کےبیانات کہ وہ نوازشریف سے مشاورت کے بعد آرمی چیف مقرر کریں گے،سب آفیشل سیکرٹ ایکٹ (سیکشن 5:1) ہی کی خلاف ورزی نہیں بلکہ انکےعہدوں کےحلف سےبھی مکمل انحراف ہے۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.