@M_Salman_01 Profile picture

🕊️

@M_Salman_01

Alhamdulillah ❤️|PEC ®️ Engineer (OBE/Level-2) | IE Executive at #Adidas Pakistan.

Similar User
𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁🇹🇷 photo

@JuniorHoor

Mirha photo

@Mirha_k

Pa®eezY؀ photo

@Its_Pareezy

Zäviŷäär Häîdër photo

@Zaviyaar_Haider

مصــــباح ریــــاض🪔 photo

@Misbah4NA

مِیٹھا ڈار ♥️ photo

@meethaUMaR

✨ چنـــدرا ✨ photo

@Alirana919

𝐭𝑜ғᖴεᵉ 🍬 photo

@T_se_tehreem

‏کیپــٹن جیـک ☄ photo

@Mir__Haadi

a s a d photo

@asadwasad

‏ہـانیہ سحــرツ photo

@itx_haniaS

Sαɳα💫 photo

@Laaaddooo

عـــMalikــابد photo

@abidMalik349

Waqar Haider photo

@Waqar__Haider

‏؏ـلــــــینہ یوسفــــــزئی💫 photo

@aleenakh4

Pinned

Friendship is widely underrated medication 💙✨. #UET

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

روشنی میری بہت دور تک جائے گی شرط یہ ہے سلیقے سے جلاؤ مجھ کو


وہ نئے رابطوں میں مصروف ہو گئے ہم پرانی یادوں کو اذیت بنائے بیٹھے ہیں 💭 __✍️


تمہارے معاملے میں اناؤں کا کوئی دخل نہیں ہے، تم بس تم ہو؛ تمہیں سوچ کر دل میں دور دور تک فقط محبت جنم لیتی ہے، شکایات مرنے لگتی ہیں، ضد ہجرت کر جاتی ہے✨🌼

In your case, there is no interference of egos, you are just you, thinking about you, only love is born in the heart, grievances die, stubbornness migrates...



In your case, there is no interference of egos, you are just you, thinking about you, only love is born in the heart, grievances die, stubbornness migrates...


❤️‍🔥🤌


تم وہ ہو جس کے لیے سکون برباد کر لیا جائے اور ملال تک نہ ہو 🚬


We miss you 💎💫 #sushant


:⁠-⁠)


Remember If you treat her like celebrity, she'll treat you like a fan. 🔥


❤️‍🔥


Eyes never lie >> 🤌


اجنیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا انکی مصروفیات کے درمیان فارغ وقت ہوتا ہے __✍️


Overthinking & anxiety again, just feeling ajeeb ...


سنا ہے میں نے بے وفا تو _______: بہت ہی خوش ہے کسی غیر کی مکاں میں


Tired! so let's escape from reality 🔥 🎧


ساتھ دینے کی سادہ سی تعریف یہ ہے کہ اگر آپ کسی کے لئے بارش روک نہیں سکتے، تو اُس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں. __✍️


بہت کوشش کرتا ہوں کہ یہاں اکے یہ فلمی اور دکھی شاعری نہ کرو، پتہ نہیں پھر بھی 🫠


اچھا ہوا کہ کال پہلے ہی منقطع ہو گئی ورنہ میں اپنے جذبات میں بہنے ہی والا تھا وہ بار بار پوچھ رہی تھی کیا، اب بھی محبت ہے؟ کچھ دیر میں میں اسے ۔۔ ہاں ! کہنے ہی والا تھا 🍂 __✍️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.