@M_Gujjar5 Profile picture

ℳøн﹩ℐη Ḡʊʝʝ@я

@M_Gujjar5

ﺭﺗﺠﮕﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﮨﮯ ﺍِﻥ ﭘﺮ ﺑﮯ ﺳﺒﺐ ﺗﻮ ﺣﺴﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ

Joined June 2019
Similar User
‏یارِ من photo

@bongoo_1

Mian Nazim Sultan photo

@Miansab7861

samial photo

@samial07

ملتے کہاں ہیں ایسے محبت رسیدہ لوگ کرتے رہو ہماری زیارت ، کبھی کبھی

Tweet Image 1

"ہم الگ نہیں ہوئے، لیکن ہم کبھی نہیں ملیں گے"


کوئی لکیرِ محبت نہیں اے دست شناس ترا جواب تو بس لائنوں کا دھوکہ ہے ہمارے پاس وہ ہوتا تو ہم بھی کہہ دیتے زوالِ عمر فقط آئنوں کا دھوکہ ہے۔۔🖤🥀

Tweet Image 1

یہ پہاڑوں کاظرف ہےورنہ کون دیتاہے دوسری آواز


اُداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا. وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. وہ شخص, تو نے جسے چھوڑنے میں جلدی کی. تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا.


بدل سکا نہ زمانہ ، مزاجِ اھلِ جنُوں وھی دِلوں کے تقاضے ، وھی نظر کی طلب ھزار حرف‌ِ حکایت ، وہ ایک نیم نگاہ ھزار وعدہ و پیماں ، وہ ایک جنبشِ لب


ڪـــــتنـــی دلڪــــش ھے لا پـرواھـــی اس کـی میـری ســــاری محبتــــــ فضــــولـــــ ھو جیــسے

Tweet Image 1

اس قدر برف پڑی صدموں کی جم گیا صبر میری آنکھوں میں

Tweet Image 1

قیامت میں تیرا داغِ محبت لے کے اٹھوں گا تِری تصویر اُس دم بھی کلیجے سے لگی ہو #آغوش_ادب


اُلجھنیں بھی اُسے دیکھیں تو سلـجھ جاتی ہیں یار وہ شخــــص نگاہوں ســـے گرہ کھـــولتا ہے!!

Tweet Image 1

فرمانِ امیر المومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالب علیہ السلام خدایا !مجھ میں کسی چیز سے بچنے کی سکت نہیں سوائے اُس کے کہ جس سے مجھے تُو بچائے رکھے۔۔


گئی تسبیح اُس کی نزع میں کب میرؔ کے دل سے اُسی کے نام کی سُمِرَن تھی جب مَنکا ڈَھلکتا تھا


اگر ہم باہر کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کریں تو ہمارے پاس صرف ، سانڈے کا تیل, سرمہ اور مردانہ کمزوری کی پھکیاں بچتی ہے .....


نہیں ضرور کہ ہر اجنبی کی بات سنو ہر اک صدا پہ دھڑکنا بھی دل کا فرض نہیں سکوت حلقہ زنجیر در بھی کیوں ٹوٹے ؟؟ صبا کا ساتھہ نبھانا جنوں کا قرض نہیں


ہم نے سچ بولنے کی جرات کی تیرے بارے میں اور کیا کہتے غیرتِ جاں کی بات تھی ورنہ ہم ترے سامنے بھی چُپ رہتے


تُو شکر کر کہ میں نے آنکھیں بند کر لی ہیں وگرنہ تُو مری نظروں سے گرنے والا تھا..🖤

Tweet Image 1

مرا یہ دل بظاہر مصلحت اندیش ہے لیکن انا حاوی اگر ہو جرأت انکار رکھتا ہے!


آنکھوں میں گھول کر نئے موسم کے ذائقے باہوں میں رَوشنی کے سمندر کو گھیر کر خوابوں کی سرزمیں پہ خیالوں سے بے نیاز سو جاؤ اپنی رشیمی زُلفیں بکھیر کر


دل کو بھا گیا تھا وہ گنہگار سا شخص صاحب اب کوئ پارسا بھی آۓ تو اس کے مقابل کہاں

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.