یہ شلوار قمیض والا گروپ ایک بار پھر آنے والا ہے ان شاء اللہ ✌❤
جب شیرِ پاکستان قیدی نمبر 804 جیل سے باہر ائے گا تو پاکستان کے ہر شہر، قصبے،گاوں میں ایسے مناظر ہوں گے اور قوم میں پھر سے حوصلہ اور ہمت پروان چڑھ جائے گا۔
یہ شخص اگر کسی مرد کی اولاد ہوتا تو پاکستان کی بیٹیاں چار مہینوں سے کوٹ لکھپت جیل میں نہ پڑی ہوتیں اسٹیبلشمنٹ تو ہماری کبھی تھی نہیں اس بزدل نے عدلیہ کو بھی ہمارا نہیں رہنے دیا
پبلک سروے....!!! ایمانداری سے جواب دیں.
نہ وہ باغی نہ غدار قیدی نمبر 804 سب کا جگری ، سب کا یار قیدی نمبر 804 تیرا یار،میرایار قیدی نمبر804
سب سے بڑا مقابلہ 🔴 پاکستان کو ان مشکل حالات سے کون نکال سکتا ہے
ایسا بد کردار اور زلیل سیاستدان شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں پیدا ہوا ہو، کل کو جب تمہاری مخالف حکومت ہو تو کیا تمہاری بیٹی کو سرعام سڑک پر گھسیٹنا جائز ہو گا، تمہارے بیٹے کیساتھ ریاست ظلے شاہ اور ارشد شریف جیسا سلوک کرے تو وہ ٹھیک ہو گا؟ تمہاری ماں کے ساتھ عثمان ڈار کی ماں والا…
اپنا فرض سمجھ کر اس ویڈیو کو شیئر کریں شاید چیف جسٹس دیکھ لیں یہ ویڈیو اور اس بچے کو انصاف مل جائے #عمران_تیرا_نظریہ_قائم_رہے_گا
میں کسی لمبی داڑھی والے سے نہیں بلکہ عمران خان سے متاثر ہوی اور اسلام قبول کیا۔ کبھی سنا ہے نواز شریف یا اسلام کے ٹھیکدار فضل الرحمان سے متاثر ہوکر کسی نے اسلام قبول کیا؟
عمران خان سے پیار کرنے والا ہر پاکستانی اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر کے کم از کم اس ٹرینڈ میں پانچ پانچ ٹویٹ لازمی کرے #لعنتی_یہودی_عطاتارڑ
جو جو مفاد کے لئے رجیم چینچ کے ساتھ کھڑا ہوا سب سے زیادہ نقصان اپنی ساکھ کا کیا آف دی ریکارڈ کسی راہ چلتے آدمی سے پوچھ لیں میڈیا کے بارے میں یہی خیالات ہیں سب کے عوام اب بھیڑ بکریاں نہیں ہیں
اس ویڈیو کو جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دیں۔ رانا ثناء للہ کے مطابق قادیانی غیر مسلم نہیں ہیں
پاکستان کی تباہی کے ذمہ دار یہ بے غیرت کرپٹ جرنیل اور جج ہیں💯🖐🥾#ملک_گیرعوامی_ہڑتال #تیرا_منتظر_ہے_پاکستان #عمران_خان_پر_ظلم_نامنظور #دوستمبرملک_گیرہڑتال #خان_جیل_میں_ایڈجسٹ_ہو_گیا #سرخرو_ہوا_کپتان_ہمارا
یہ پٹواری اورpdmمل کربھی عمران خان کامقابلہ نہیں کرسکتےالیکشن میں تواپنے اوقات دیکھادیےاورپروپیگنڈاشروع کردیاجس میں پٹواری ایکسپرٹ ہےیہ ویڈیو پہلادواور انکے پروپگنڈہ کوناکام بناؤاس کی وجہ سے خان کی زندگی خطرہ میں ہے اللّه خان کی حفاظت کرے آمین #ImranKhanNeedsJustice @TeamiPians
United States Trends
- 1. #CUTOSHI 8.479 posts
- 2. $PLUR 4.403 posts
- 3. Cubs 31,3 B posts
- 4. Tucker 60,6 B posts
- 5. CORY 41,8 B posts
- 6. Astros 22 B posts
- 7. Standard Time 8.344 posts
- 8. Bregman 8.041 posts
- 9. Friday the 13th 134 B posts
- 10. Daylight Savings Time 5.097 posts
- 11. Cam Smith 6.879 posts
- 12. Luxembourg 29,2 B posts
- 13. Bellinger 8.049 posts
- 14. #SantaChat 10 B posts
- 15. mark lee 35 B posts
- 16. #JoyfullyRoku N/A
- 17. Paredes 14,8 B posts
- 18. Devin Williams 17,3 B posts
- 19. taemin 26 B posts
- 20. Nancy Pelosi 82,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.