Shakeel Khan
@MSK569“تکمیلِ پاکستان اور بقائےپاکستان کی ضمانت”قائدِمحترم میاں محمد نوازشریف کا نظریہ”ووٹ کو عزت دو، آئین کی حکمرانی،منتخب وزیرِاعظم کو مکمل آئینی اختیارات کی تفویض
Similar User
@Mqshi0
@Ameer0444
@Aftabkj3
@IHN92
@SN_786S
@0fasii
@mianAkrm
@hazirchishti0
@shahidharipur
@azk_18jan
@HafiizUmar
@ICGKT
@_me786
@S_RAJ5
@IJPMLN
ہر اک ووٹ ہے ابو کو دیکھنا سینیٹ میں لگانا کیا گناہ ہے کیمرہ؟ دھند لے کر آئیں ہم یا سمیش ہم کریں جھک کے رہو یہاں عالی جاہ ہے کیمرہ پرانی روایتیں ہوئیں دشمن سے جیتنا ہمارا تو سب سے مضبوط دفاع ہے کیمرہ
ارے بھائی مارو نہ ، مارو نہ ، پرینک تھا یار ، وه دیکھو سامنے کیمرے لگے ھوۓ ہیں ، اچھا ہاتھ تو ہلا دو کیمرے کی طرف ، ہمارا چینل سبسکرائب کرنے کیلئے بھی بول دو 🙏😃
یہ بھی پکڑ لیا ہے مصطفیٰ نواز کھوکھر اور مصدق ملک نے کیمرہ فواد صاحب !! اور بھی کچھ بتاؤ نا فواد بھائی پلیز کہاں کہاں لگا رکھے ہیں ؟
This is one example of Spy Camera the camera can be fitted in a head of nail even,detection of such cameras is impossible, in all likelihood CCTV Camera cable is misunderstood as spy camera
یہ ہیں آپ کے صاف شفاف الیکشن ، ایک لمحے کو پورا پاکستان سوچے کہ کیسے اپنے لاڈلے ، چہیتے " سلیکٹڈ " لوگ لائے جاتے ہیں ، پھر وه چاہے عمران خان ہو یا صادق سنجرانی
کتنی بار بولا ہے چھوڑ دو یہ پرانی 1971 والی حرکتیں جب آپ ہی آپ تھے اور کوئی جو مزاج یار میں آتا تو کئے چلے جاتے تھے ، اب حالات بدل چکے ، ایک شخص جس کا نام محمد نواز شریف ہے ، بائیس کروڑ عوام کو زبان دے چکا اب کوئی آپ سے ڈرتا ورتا نہیں ہے
چئیرمین سینیٹ الیکشن میں لگے کیمرے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے!! بس کر دو بھائی اور کتنی رسوائی کرواؤ گے اپنی
ساری حکومت بھی کیمرہ لوور اسے لانے والے بھی کیمرہ لوور
حکومتی سینیٹرز کا قرآن پر حلف لینے سے انکار
پھر کہتے ہیں " ہمیں سیاست میں نہ گھسیٹا جائے " واہ
جناب وه دور گئے جب آپ SMASH کرتے تھے ، اور مکے لہراتے تھے !! اب اگر ایسی کوئی گھٹیا حرکت بارے سوچا بھی تو یہ قوم آپ کو SMASH کر دے گی #قوم_تیری_محافظ_مریم
آپ کا کام کالیں کر کے جوڑ توڑ کروانا نہیں ، سرحدوں کی حفاظت ہے حضور !! کتنی بار یاد دھانی کروائیں آپ کو ، پھر محمد نواز شریف نام لے لے کر آپ کو شرم دلواتے ہیں مگر شاید یہ شے ہی آپ کے ہاں نا پید ہے !!
جس جرات کے ساتھ @MaryamNSharif نے حق سچ اور ووٹ کو عزت دلوانے کا علم اٹھایا، ہر مظلوم،محکوم کے در پر جا کر اسے تسلی تشفی دی،قوم نے اسے اپنا غرور مان لیا، اپنا فخر مان لیا، قوم کی بیٹی مان لیا، جس کے ساتھ 22 کروڑ دعائیں سفر کرتی ہوں اسے بھلا کون ڈرا سکتا ہے #قوم_تیری_محافظ_مریم
پاکستان میں موجود عکس قائد مریم نواز صاحبہ کے لاکھوں جانثار بھائی موجود ہیں اور @MaryamNSharif آپ تسلی رکھیں کہ لندن میں بھی قائد محترم کے ہم جیسے ہزاروں جانثار بیٹے موجود ہیں ، یہ دھمکیاں ، یہ غنڈہ گردیاں نہ پہلے ہمیں ڈرا سکیں اور نہ اب ڈرا سکیں گی انشااللہ
سیلیکٹرز نے اتنا ساتھ دیا،ایڑی چوٹی کا زور لگا دیا،اپنی نوکریاں اور امیج خطرے میں ڈال دیا مگر ناکامی پر ناکامی،شرمندگی پر شرمندگی! آپ کا لے پالک ڈوب رہا ہے مگر آپ کو ساتھ لے کر ڈوب رہا ہے۔فوج کے ادارے کو اس ووٹ چور، آٹا چور، چینی چور، ملکی ترقی چور اور فوج کی حرمت چوری سے بچائیں!
پارلیمنٹ اور اپوزیشن کے ووٹ چوروں کو NRO دینے سے انکار کے بعد، ECP اور سپریم کورٹ کے کندھے پر رکھ کر بندوق چلانے میں ناکامی کے بعد خفیہ کیمروں کے ذریعے آئین کی توہین ایک سنگین جرم ہے۔ سیلیکٹرز بھی سوچتے ہوں گے کیا مصیبت گلے پڑ گئی! نا اُگلے بن رہی ہے نا نگلے بن رہی ہے!
آر ٹی ایس اور ڈسکہ دھند کے بعد سینیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے آخری جنگ ہار چکے۔ سپریم کورٹ سے منہ کی کھائی، آئینی ترمیم میں ناکام رہے،صدارتی آرڈینینس ردی کا ٹکڑا بن گیا تو خفیہ کیمروں والے مستری لے آئے۔ آئین میں خفیہ ووٹ کا ذکر ہے خفیہ کیمروں کا نہیں! ووٹ چورو شرم کرو اور کرسی چھوڑو!
عادی، سند یافتہ ووٹ چور ہر بار ووٹ چوری کا نیا طریقہ ڈھونڈ کر لاتا ہے مگر رنگے ہاتھوں پکڑا جاتا ہے۔ مگر اب حالت اتنی پتلی ہو چکی ہے کہ ایجنسیوں سے فون کروا کر،گن پوائنٹ پر ووٹ لینے سے بھی بات نہیں بنی اور کیمرے لگا کر اپنے ہی ارکان کی جاسوسی کرنی پڑ گئی۔ ایسی تاریخی ذلت! توبہ !
Pinhole camera inside the booth!
What a freaking joke The senate polling booth has secret /hidden cameras installed SO MUCH FOR DEMOCRACY
United States Trends
- 1. BIGBANG 85,3 B posts
- 2. CASSANDRA 34,6 B posts
- 3. Kyrie 9.659 posts
- 4. #SmackDown 114 B posts
- 5. Caleb Love 1.783 posts
- 6. Jamal Murray 2.133 posts
- 7. #LasVegasGP 82,2 B posts
- 8. Jokic 14,4 B posts
- 9. Naji 4.984 posts
- 10. SOYEON 8.838 posts
- 11. SEVENTEEN 553 B posts
- 12. #GDRAGONisBACK 26,4 B posts
- 13. Lively 9.024 posts
- 14. Pierre Gasly 2.972 posts
- 15. Klay Thompson 3.423 posts
- 16. Nuggets 30,5 B posts
- 17. Khalid 35,4 B posts
- 18. Franco 79,3 B posts
- 19. Checo 22,6 B posts
- 20. CM Punk 33 B posts
Who to follow
-
مبشر قریشی
@Mqshi0 -
امیر حمزہ
@Ameer0444 -
Aftab Khan Jadoon
@Aftabkj3 -
KHata Kaar𝕏®️™️
@IHN92 -
SAJID NAVEED TAHIR
@SN_786S -
نِیرَنّگِ خیال
@0fasii -
Mian Akram
@mianAkrm -
Hazir Khan Chishti
@hazirchishti0 -
shahidjadoon.
@shahidharipur -
A Z Khan
@azk_18jan -
Hafiz Umar 🐅
@HafiizUmar -
البانی 24k
@ICGKT -
🌴Mehmood A Qureshi🌴
@_me786 -
Shanzay Rajpoot
@S_RAJ5 -
انشال جٹ🐅
@IJPMLN
Something went wrong.
Something went wrong.