@MKhan30179034 Profile picture

M. Khan

@MKhan30179034

Joined April 2020

The Chief Justice should be made the Prime Minister of Pakistan


سال پہلے تو میرا کپتان تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا جیتے جی مجھے تم پے اتبار تھا آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا دو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا آج بھی ہے اور بهی رہے گا دو سال پہلے مجھے تم سے پیار تھا آج بھی ہے اور کل بھی رے گا


M. Khan Reposted

پاکستان اور کشمیر میں میرے مسلمان بھائی ... عید مبارک ہو 🌹❤️ 🇵🇰 #Pakistan #Pakistani


M. Khan Reposted

عید پر پاکستانی میڈیا چینلز پر جتنے ناچ گانے بے حیائی ڈانس گانوں کے پروگرام چلے اکثریت عید سے پہلے رمضان کے آخری عشرے میں ریکارڈ ہوئے جب اتنا بڑا حادثہ ہوگیا تو ان بے شرم میڈیا والوں کو چاہیے تھا پروگرامز نا چلاتے سوچئے یہ بے حیائی پروگرامز تب ریکارڈ ہوئے جب رمضان کے آخری دن تھے


M. Khan Reposted

میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ قوم روایت سے ہٹ کر عید الفطر کی خوشیاں منائے۔ سب سے پہلے ہم ان خاندانوں کیلئے دستِ دعا بلند کریں جن کے پیارے ہوائی جہاز کو پیش آنے والے سانحے میں ان سے بچھڑ گئے یا وباء (COVID 19) کے نتیجے میں ان سے جدا ہوگئے۔


ریحام تو تیار ہو جا تیرے بارے اب برتا نیہ کی عدالت میں جاؤں گا کیونکہ تو وہاں سے بیٹھ کر ملک اور وزیر اعظم کے بارے میں غلط بیانی کر رہی ہے


شکر ے میرے اللہ اب پرچی سے جان تو چهوٹ گئ ے میرے کپنان الله آپ کو لمبی عمر عطا فرمائےآ-؛؛؛؛؛؛؛؛مین


میرے کپنان اک نظرکرم کے پی کے پر بھی کہیں آپکے ہاتھوں سے نکل نہ جائے.


M. Khan Reposted

شرم کی بجائے سندھ کے وزراء ڈھٹائی اور بے حیائی پر اُتر آئے ہیں۔ خدا کی لعنت ہو جھوٹ بولنے والوں، کرپشن کرنے والوں اور لوگوں کی زندگیوں پر سیاست کرنے والوں پر۔۔۔ ہر چیز چھوڑ کر سندھ میں مرنے والے اس معصوم کا جواب دیں پہلے۔۔ ذمے داروں کو خدا غارت کرے 😡 #CorruptionDushmanARY


M. Khan Reposted

Recently I made some comments that I wish to clarify My aim was to point out that WE are all to blame for our current state. It was meant to be a general remark not targeting any specific men, women, persons or gender, but as a reminder to get closer to what Allah teaches us.


A request for PEMRA was made by Programs of Hamad Mir & Malik & Haroon Rashid Kamran Shahid. The people of Rand Pakistan .میں پیمرہ سے درخواست کرتا ہوں حامد میر اور مالک اور ہارون رشید کامران شاہد کے پر وگرام پے پا بندی لگائے ان لو گوں نے پاکستان کو بریاد کردیا ہے


M. Khan Reposted

مولانا طارق جمیل کی معافی کیوں۔۔؟ youtu.be/TuPxhOdiwik & subscribe YouTube channel aswell 👇👇👇 youtube.com/mubasherlucman…

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.