@MJS_PTI Profile picture

MJS🐦

@MJS_PTI

Pakistan Tehrik-e-Insaaf | Proud Muslim | Pakistani |

Similar User
Muhammad farooq photo

@Muhammad9350378

Yasir Abbas photo

@Yaasir_1234

Fiyaz Khan5421 photo

@FKhan542194578

Fareeda Tariq 🇵🇰🇸🇦 photo

@FareedaTariq8

Dr Hasnain sikhani photo

@hasnain_views

Muhammad ilyas photo

@Ilyaskhan11111

Hafeezullah Kakar photo

@Hafeezulla66057

𝑨𝒔𝒂𝒅 𝑼𝒍𝒍𝒂𝒉 𝑱𝒂𝒏 photo

@asadislamian

Rana Zahid photo

@RanaZah25092649

Irfan Balouch photo

@AMCHENNAL1

SAQLAIN_PTI photo

@SAQLAIN_KHAN009

Zeshan Khan photo

@OfficialZeshank

yasin sukhera photo

@yasinsukhera007

MJS🐦 Reposted

خان کی تصویر لگاتے جاؤ اور آج سب کو فالو کروں گا۔

Tweet Image 1

MJS🐦 Reposted

یہ ہے وہ ویڈیو جس میں ن لیگ کے کارکنان نے سپریم کورٹ پر حملہ کر دیا تھا، جس میں خیر سے چیف جسٹس سپریم کورٹ سجاد علی شاہ صاحب کو انہوں نے مارا پیٹا بھی تھا یہ جماعت پچھلے ایک سال سے صرف 9 مئی پر سیاست کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔


MJS🐦 Reposted

عمران خان نے کل حمود کمیشن کے متعلق بہت زبردست مثال دی۔ جب جب اسٹبلشمنٹ نے غلطی کی سویلین نے اُس پر پرداہ ڈالا کہ کوئی بات نہیں ملک کی بدنامی ہوگئی۔۔ مگر افسوس آج اسی سویلین عمران خان کو غدار کہاجارہا ہے۔۔۔ عارف علوی🚨🚨🚨


MJS🐦 Reposted

”عمران خان کہتا ہے کہ وہ آخری گیند تک لڑیگا، تو وہ لڑیگا، میں تو ہار نہیں مان رہا۔ قوم سے بھی کہونگا کہ اگر آپ اپنی عزت نہیں کریں گے، تو کوئی آپ کی عزت نہیں کریگا۔“ بانی چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان #قوم_مانگے_خان_کی_رہائی


MJS🐦 Reposted

قاضی فائز عیسیٰ صاحب کی "بلا مقابلہ" پارٹی صدر منتخب ہونے والوں کے خلاف کڑی تنقید۔ وہ پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ تنقید میاں صاحب پر بھی لاگو ہوتی ہے؟ 🤔

From PTI

MJS🐦 Reposted

پاکستان میں لفظ غدار بے معنی ہو گیا ہے جو آج کل غدار ہیں وہ محب وطن پاکستانیوں کو غدار بول رہے ہیں، جنرل نیازی ایک گھٹیا اور غلیظ جنرل تھا اُس نے جو زبان بنگالیوں کے لئے استعمال کی وہ ناقابل برداشت ہے جو ظلم عمران خان کیساتھ ہو رہا ہے ایسی بے غیرتی دنیا کے کسی ملک میں نہیں ہوئی…


MJS🐦 Reposted

16 دسمبر کو ہم نے ہتھیار ڈالے شکست تسلیم کی اور اسی 16 دسمبر کی صبح یحیی خان کا بیان تھا کہ ہم خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے یہ ہمیشہ سے جھوٹے ہیں۔۔۔ اسد طور درست مطالعہ پاکستان پڑھاتے ہوئے۔۔۔🔥


MJS🐦 Reposted

عمران ریاض خان کا بڑا انکشاف 🚨 حکومت چاہتی ہے کہ اب عمران جیل سے باہر آ جائے 🔥


MJS🐦 Reposted

حمود الرحمن کمیشن رپورٹ میں پاکستانی فوج کی طرف سے بنگالی عورتوں کے ریپ کا زکر موجود ہے میں خود بنگلہ دیش میں بہت سے لوگوں سے ملا ہوں جنہیں وار بے بی کہا جاتا ہے، میں اُن عورتوں سے بھی ملا ہوں جن کا ریپ کیا گیا حامد میر


MJS🐦 Reposted

”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا


MJS🐦 Reposted

غدار نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرنے سے انکار کر دیا تھا امریکہ سے دھماکے نا کرنے کی ڈیل کر رہا تھا سنیں مکمل وڈیو #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر


MJS🐦 Reposted

بہت مشکل سے یہ ویڈیو ملی ہے، وائرل کر دیں۔۔!! ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کہہ رہے ہیں کہ نواز شریف پٹاخہ تک نہیں پھوڑ سکتا تھا اور نا ہی بھٹو گھاس کھا کر بم بنا سکتا تھا۔ پاکستان کو ایٹم بم ڈاکٹر قدیر اور انکی رفقاء کی قربانیوں سے ملا۔ #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر


MJS🐦 Reposted

پچھلے ایک سال سے یہ بیچارہ تیلیاں لگانے پر لگا ہوا ہے کے اسٹیبلشمنٹ کو اور سیاسی جماعتوں کا اکسائے۔ میں حلفاً کہتا ہوں کے تحریک انصاف کے دور میں ایک بڑے میڈیا مالک نے مجھے بتایا کے اس کو فارغ اُس نے کسی پریشر پر نہیں کیا تھا بلکہ اس کی پروگرام کا کمزور ریٹنگ کی وجہ سے کیا تھا۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

MJS🐦 Reposted

آئی ایس آئی نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے میرے پہلے دور حکومت میں میرے پارلیمنٹرین کو میرے خلاف ووٹ دینے کا کہا گیا میرے دوسرے دور حکومت میں آئی ایس آئی نے چیف جسٹس کو میری حکومت گرانے کے عوض نگران وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی آئی ایس آئی ہر برائی کی جڑ ہے


MJS🐦 Reposted

بنگلہ دیشی وزیراعظم آفس کی دیوار پر آویزاں پاکستانی فوج کی شرمناک داستان @OfficialDGISPR

Tweet Image 1

MJS🐦 Reposted

انصافینز ایمرجنسی الرٹ 🚨🚨 رؤف حسن کی پریس کانفرنس کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، کیونکہ ٹی وی چینلز پر نہیں دیکھائی جا رہی


MJS🐦 Reposted

نو مئی کو فوجی گاڑیوں پر لاد کر لاۓ جانے والے بندوں کی وضاحت چاہیے فوج نے جن بلوائیوں کو سہولت فراہم کی کیا وہ سول کپڑوں میں فوجی تھے یا فوج نے اُن کو پیسے دے کر جاب مکمل کروائی ؟


MJS🐦 Reposted

تو سمجھ کیوں نہیں جاتے کہ اس ڈان کو قابو کرنا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے! #خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا #ہمیں_خان_باحفاظت_چاہیے


MJS🐦 Reposted

پاکستانی فوج کو جو امداد ہم دیتے ہیں وہ رشوت ہوتی ہے پھر ہم جو چاہتے ہیں پاکستانی فوج وہ کرتی ہے سابقہ امریکن ڈپٹی سیکرٹری ساؤتھ ایشین آفیرز


MJS🐦 Reposted

9 مئی کے روز ہو سکتا ہے پاکستان میں انٹرنیٹ بند کر دیا جائے، ابھی سے نو مئ کی اصل حقیقت پر آواز اٹھانا شروع کر دیں۔ #نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ شیر افضل مروت کی زبانی سنیئے 9 مئ کی حقیقت کیا ؟ ریٹویٹ کریں اور یہ پیغام جلد آگے پہنچائیں ۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.