@Leghari273Khan Profile picture

Leghari

@Leghari273Khan

Born PTI, Any question. PTI MEMBER SINCE 2004

Similar User
Muhammad Maqsood photo

@G8Maq

Maher Asif photo

@MaherAsif99

msohaib photo

@sohaib190

kashu butt🥊!!!🇿🇦 photo

@wana_fight

𝓲𝓳𝓪𝔃 🇵🇰, اعجاز خٹک,🇹🇷 photo

@Ijazkhattak2019

Sadiq Ali صادق علی photo

@SadiqPk

Thirty Tyrants Ϡ photo

@ThirtyTyrants

Steve Lee photo

@steveleesf

Shahbaz gul photo

@gul_cma

smartisan(🍄,🍄) photo

@smartisanrich

🇵🇰آفریدی آفتاب🇵🇰 photo

@AftabAhmadKsa

Ankit Gordhandas photo

@AnkitGordhandas

Khurshid Ali Khan photo

@Alikhan979555

Ankit 🩵🧠⚡️ photo

@itsAnkyt

😘Abu ھانی😍 photo

@aqeel6767

Leghari Reposted

کل یہاں آپ یا آپ کا کوئی چاہنے والا بھی ہو سکتا ہے۔ آج ریاست ماں نہیں، ڈائن بن چکی ہے۔ ہمیں اہک ہو کر اپنی آزادی، اپنی زندگیوں، اپنے بچوں کے مستقبل کے لئیے نکلنا ہوگا۔ اب نہیں تو کب؟! #فائنل_کال_کی_تیاری_رکھیں

Tweet Image 1

Leghari Reposted

There’s a great rush in Pakistan to solidify positions & install puppets in the right places. Amendments, Judges Selection, new Constitutional Benches, Extensions of tenure.. Democracy at play in a different continent thousands of miles away causing panic or Imran Khan? Or both?


Leghari Reposted

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی چھبیسویں آرمی ترمیم کی قیمت قوم کچھ یوں چکا رہی ہے۔

From Rana Khan

Leghari Reposted

یہ ہے عادل بازی جنہوں نے میرے خیال میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا کاروبار تباہ کیا گیا کمرشل پلازی گرائے گئے گھر گرایا گیا لیکن عمران خان کا نظریہ نہیں بھیجا ڈٹ کر کھڑا رہا سلام سر✌️✌️


Leghari Reposted

مجھے منسٹری اور اسپیکر بنانے سے لیکر 2 ارب روپے تک کی آفر کی گئی تھی مگر میں نے نفس پر پتھر رکھا کہ عمران خان سے غداری نہیں کرنی ہے عادل بازائی


Leghari Reposted

اس ویڈیو کو ملین میں جانا چائیے تاکہ ہر کوئی ان لوٹوں پر لعنت بھیجی،ریٹویٹ🔥


Leghari Reposted

وکلا اتحاد زندہ باد !! اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یہ آئینی ترمیم نہیں مانئیں گے وکلاء تحریک کا آغاز کریں گے!!


Leghari Reposted

انصافیوں سے درخواست ہے کہ ان غلیظ چہروں کو ہر روز سوشل میڈیا پے ذلیل کرو۔ ۔۔۔

Tweet Image 1

Leghari Reposted

🚨جب باپ موج میں ہو، ماں شوق میں ہو اور چارپائی چوک میں ہو تب اولاد ایسی ہی حرکتیں کرتی ہے....


Leghari Reposted

26 ویں آئینی ترمیم " ترمیم بالتاوان " ہے، #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

Leghari Reposted

"جمہوری خاندان کی 54 سال جدوجہد کی داستان"۔احمد وڑائچ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

Leghari Reposted

آج 77 سالہ تاریخ کا شرمناک ترین لمحہ ہے، ایسا کسی آمر نے بھی نہیں کیا، ہم اس پارلیمنٹ اور اس نظام کے استحقاق کو ہی نہیں مانتے یہ ترمیم کرنے کا استحقاق ہی نہیں رکھتے، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور


Leghari Reposted

They sold our votes They sold Imran Khan They sold Pakistan to Rogue Army. May Allah Curse Traitors! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

Leghari Reposted

"بادشاہ ننگا ہے اور اب سب کو نظر آ رہا ہے" #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

Leghari Reposted

بی این پی مینگل کہ دو مغوی سینٹر کو سینٹ ہاؤس پہنچایا گیا ہے۔ یہ ہے قاضی فائض عیسی بلاول بھٹو اور نواز شریف کی سپریم پارلیمنٹ۔ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

From LAL MALHI

Leghari Reposted

ایک اور ووٹ چور جو ناجائز طریقے سے اسمبلی میں پہنچا اور اس غیر آئینی ترامیم کا "دفاع" کر رہا ہے! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

Leghari Reposted

عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں نے آج اس غیر آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ ڈال کر عوام کے دیئے ہوئے مینڈیٹ سے غداری کی! قوم ان تمام چہروں کو اور تاریخ میں ان کے شرمناک کردار کو ہمیشہ یاد رکھے گی! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1

Leghari Reposted

عمران خان کے نام پر عوام سے ووٹ لیا اور اپنا ووٹ اسی مافیا کو بیچ دیا جس کے خلاف عوام نے انہیں مینڈیٹ دیا تھا! ان ضمیر فروشوں کا شمار پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین کرداروں میں ہو گا! #آئین_کا_جنازہ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Leghari Reposted

جمہوریت کا جنازہ کیسے نکلتا ہے آج پوری قوم یہ تماشا دیکھ رہی ہے۔۔۔ اغوا ہونے والے تمام ارکان اسمبلی ایک غیر آئینی ترمیم کو ووٹ دینے کے لئے بھیڑ بکریوں کی طرح ہانک کر اسمبلی میں پیش کئے جا رہے ہیں۔۔۔ #غیر_آئینی_ترامیم_نامنظور


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.