@Khurram39189929 Profile picture

چوھدری خرم

@Khurram39189929

Muslim Pakistani

Joined October 2019
Similar User
A R Goraya photo

@AhmadGoraya84

Saleem Rehmani photo

@Saleemrehmani78

Mahrukh Shahzad photo

@shahzad_mahrukh

🍒🇵🇰𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓢𝓪𝓺𝓲𝓫🇹🇷🍒 photo

@MSsaqi786

Abu Bakar photo

@Bakar_Says

CrookCrack photo

@crack_crook

𝓀𝑒𝓃 the ZioSchitNist photo

@jutthood

Aamir Khan photo

@Aamirkhangb

Maqsood Ali Qadri photo

@MaqsoodAliQadri

M Adil 🇵🇰 photo

@aliaries

ادھورے خواب photo

@Muhamma57368286

اقبال مغل photo

@iqbalmughal80

03006602342

This post is unavailable.

چوھدری خرم Reposted

زمین پھٹ سکتی ہے۔ آسمان گر سکتا ہے۔ قیامت قائم ہوسکتی ہے۔ لیکن محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا۔ اور یہی میرا ایمان ہے۔ قوٹ کرتے جائیں #ختم_نبوت_زندہ_باد


چوھدری خرم Reposted

پلیز ریٹویٹ! ﷽ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ العٰلَمِیْنَ۞الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۞مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۞اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۞اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۞صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَا الضَّآلِّیْنَ۞ آمین


چوھدری خرم Reposted

پلیز ریٹویٹ!!! لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔۔ آمین۔۔۔


اسکا تعبیر حفیظ شیخ بتا سکتا ہے اور کسی کے بس کی بات نہیں

This post is unavailable.

چوھدری خرم Reposted

Done & IFB @mudassarghory


خاندان میں شادی کرنے کا سوچنا بھی نا

الحمدللہ😌 خاندان میں کوئی ایسا لڑکا نہیں😉🙃 جس کو دیکھ کر شادی کا خیال آئے😍



چوھدری خرم Reposted

کوئی بھی انسان کتنا بھی گٌناہگار کیوں نا ھو - ربّ العالمین اس کیلئے 'دعا کا وسیلہ ، توبہ کا راستہ ، اور رزق کا دروازہ کبھی بند نہي کرتا


چوھدری خرم Reposted

ایک معصومانہ سوال؟ یہ قانون جب غریبوں کو پکڑتا تو امیر سڑک پر کیوں نہیں آتے؟ امیروں کو پکڑتا ہے تو سڑکوں پر غریب کیوں نکلتے ہیں؟🤔


چوھدری خرم Reposted

اسی سے کھاتا ہوں اکثر فریب منزل کا میں جس کے پاؤں کا کانٹا نکل دیتا ہوں


چوھدری خرم Reposted

کہاں اب دعاٶں کی برکتیں وہ نصیحتیں وہ ہدایتیں یہ مطالبوں کا خلوص ہے، یہ ضرورتوں کا سلام ہے 🌚


چوھدری خرم Reposted

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ


کل میٹنگ ہے نیازی کی اور وزیر داخلہ کی دیکھو کیا بنتا ہے؟

کیا میاں صاحب کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا ھے؟



چوھدری خرم Reposted

موسم تبدیل ہو رہا ہے احتیاط کریں،ٹھنڈا پانی نہ پئیں،رات کو کمبل اوڑھیں نمونے تو آپ پہلے ہی ہیں،کہیں نمونیا نہ ہو جائے۔😉🙈


چوھدری خرم Reposted

اگر مرد کی خوبصورتی کو دیکھنا ہے تو اس کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھو۔❤💕


چوھدری خرم Reposted

﷽ "رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِیۡ وَ لِوَالِدَیَّ وَ لِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ یَوۡمَ یَقُوۡمُ الۡحِسَابُ" اےہمارےرب !! مجھے اور میرے والدین کو اور تمام مومنوں کو بخش دےجس دن حساب قائم ہو!! آمین سورتہ ابراھیم


چوھدری خرم Reposted

❤سُبْحَانَ رَبِّيَ الأَعْلَى❤ اے میرے رب تجھ سے پاک کوئی نہیں تجھ سے بڑا کوئی نہیں۔💕


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.