Khouda Iqbal
@KhoudaIqbal4مدعئ لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو منظور خدا ہوتا ہے
Similar User
@BRajp007
@maliknawaz944
بھائی صاحب یہ تو اسی طرح کے خوشامدید اور چاپلوسیوں پر اس طرح کے وزارتیں ملتے ہیں اپ نے صحیح فرمایا نواز شریف نے اپنے گھر والے کو لندن چھوڑ کے پاکستان ائے گرفتاری دینے کے لیے
آپ کیوں ضد کرتے ،،انشااللہ میاں محمد نواز شریف،قانون احترام کریں گے،،مگر کسی کی خواھش کا نیں،،، اگر بستر مرگ پر کلثوم نواز(اللہ تبارک)مغفرت فرمائے کو چھوڑ کر باپ بیٹی نے قانون کی پاسداری کی اب بھی کریں گے، اللہ تعالی ،حامی و ناصر ہو آمین،،
عمران خان کی گرفتاری ایمپورٹڈ حکومت کے تابوت میں آخری کیل ہوگا۔آج کراچی میں ذلت آمیز شکست سے تسلی نہیں ہوئی؟
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے آمین اس میں کوئی شک نہیں باڈر اور تیل اور چیک پوسٹ پر بلوچستان کے عوام کو ریلیف دینے میں سرفراز احمد صاحب اہم کردار ادا کیا اس کے اچھا یہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
جنرل سرفراز علی ایک باصلاحیت اور دلیر سپاہی نفیس شخصیت کے مالک ایک بہترین دوست جنہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ قومی فریضہ کی ادائیگی میں جان کا نزرانہ پیش کیا انکی شہادت پر پوری قوم غم زدہ ہے شہداء کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
سرفراز صاحب اور امجد صاحب بہت نیک انسان تھے اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائیں آمین ان دونوں نے موجود وقت میں بلوچستان بالخصوص مکران ان کے بارڈر پر روز گار کے حوالے سے ریلیف دینا بہت اہم کام کیے
The Wreckage of unfortunate Pakistan Army helicopter which lost contact with ATC yesterday while on flood relief operations found in Musa Goth, Windar, Lasbela. All 6 officers / soldiers on board including Lieutenant General Sarfraz Ali Commander 12 Corps embraced shahadat.
پنجگور کے چوروں کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے حال ہی میں میرا گاڑی چوری ہوگیا تھا پنجگور میں ایک ہفتہ رہا تو میں اپنے آنکھوں سے دیکھ کر آیا ہوں میں اپنا تجزیہ شعر کررہا ہوں
محترم وزیر اعلیٰ بلوچستان @QuddusBizenjo پنجگور میں گزشتہ چند دنوں سے شہر کے اندر سی پیک روڑ پر چور ڈاکو گاڈیاں چھین رہے ہیں اور جان بچا کر بھاگنے والی گاڈیوں پر بلا خوف فائرنگ کرتے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، پولیس نہ جانے کہاں سوئی ہوئی ہے، مہربانی اس پر ایکشن لیں @CpoQuetta
United States Trends
- 1. BIGBANG 51,1 B posts
- 2. CASSANDRA 34,2 B posts
- 3. Kyrie 9.581 posts
- 4. #SmackDown 114 B posts
- 5. Caleb Love 1.780 posts
- 6. Jamal Murray 2.122 posts
- 7. #LasVegasGP 81 B posts
- 8. Jokic 14,3 B posts
- 9. Naji 4.968 posts
- 10. Lively 8.990 posts
- 11. SOYEON 7.773 posts
- 12. Pierre Gasly 2.774 posts
- 13. Klay Thompson 3.354 posts
- 14. Nuggets 30,3 B posts
- 15. Khalid 35,2 B posts
- 16. Franco 78,6 B posts
- 17. Checo 22,4 B posts
- 18. CM Punk 32,8 B posts
- 19. Westbrook 4.586 posts
- 20. PJ Washington 1.667 posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.