@Kamboh_1980 Profile picture

Muhammad Ashraf Kamboh

@Kamboh_1980

Supporter Pakistan Tehreek e Insaf

Joined January 2015
Similar User
K H A N zarin photo

@KhanZarin17

Jahangeer agha photo

@aghapti1

Ghaffar Khan photo

@Ghaffar23989051

M.shafiq M.shafiq photo

@shafiq61161

حقیقی آزادی کے راہی ipian photo

@banoimtiaz2

A KhaN photo

@ArKhaN15201

Ch Arshad ipians photo

@alsafabuildk222

k.mam photo

@White100flower

Muhammad MukarramTeamsok photo

@Muhamma15896402

ahmadmukhtarhaider@hotmail.com photo

@ahmadmukhtarha1

Nisa R photo

@NisaR74575353

Ismail photo

@Ismail23382552

,SAJID CHUDHARY🇵🇰pti photo

@sajidali6007073

silver star photo

@User_123_987

M Shahid Kanju photo

@MShahidKanju3

Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

What today’s election feels like! 🇺🇸🇺🇸🇺🇸Team America 🇺🇸🇺🇸🇺🇸


Congratulations to Donald Trump on his great success in the election. Just as democracy has won in America, we hope that Donald Trump will try for the survival of democracy in other countries as well.


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اسٹیبلشمنٹ کا پھیلایا ہوا گنڈ امریکی عوام کی مدد سے صاف کر دیا۔

Itx_Wahab123's tweet image. ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اسٹیبلشمنٹ کا پھیلایا ہوا گنڈ امریکی عوام کی مدد سے صاف کر دیا۔

Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

نا مولانا مدد کر سکتا ہے نا امریکہ نا کوئی اور سب کے اپنے مفادات ہیں یہ جنگ آپکی ہے اور آپکو خود ہی لڑنی ہے خان آج کل پرسوں ہفتے میں باہر نہیں آئے گا خان تب باہر آئے گا جب قوم باہر آئے گی۔۔۔


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

صدر ٹرمپ کو عمران خان کے بارے میں بریفنگ دی جا چکی ہے خان کو کیا ہوا؟ خان کی حکومت ختم کی گئی انہیں فوج نے جیل میں ڈال دیا ہے


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

سابق صدرِ پاکستان عارف علوی نے امریکہ کےنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی اور عمران خان کی طرف سےمبارکباد دی ہے، ان کی صدارت میں واپسی کو دنیا بھر کے آمروں کے لیے خوف کی علامت قرار دیا

AzharSiddique's tweet image. سابق صدرِ پاکستان عارف علوی نے امریکہ کےنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی اور عمران خان کی طرف سےمبارکباد دی ہے، ان کی صدارت میں واپسی کو دنیا بھر کے آمروں کے لیے خوف کی علامت قرار دیا
AzharSiddique's tweet image. سابق صدرِ پاکستان عارف علوی نے امریکہ کےنو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی اور عمران خان کی طرف سےمبارکباد دی ہے، ان کی صدارت میں واپسی کو دنیا بھر کے آمروں کے لیے خوف کی علامت قرار دیا

Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

HI REPUBLICANS! IF YOU’RE IN LINE—STAY IN LINE…


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

🚨ٹرمپ نے کیپٹیل ہل پر حملہ کر کے وہاں کی جمہوریت کو نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے جاوید لطیف کا بیان پاکستانیوں اس وڈیو کو ٹرمپ تک پہنچانے میں میری مدد کرو اور اس کو وائرل کر دو.


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان کے درمیان اچھے تعلقات تھے، جبکہ جو بائیڈن نے صدر بنتے ہی عمران خان کو ہٹانے کے مشن پر کام شروع کر دیا تھا- اب ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد اچھی امیدیں ضرور ہیں، لیکن عمران خان کو رہا پاکستانی عوام نے خود ہی کروانا ہے- #قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو

InsafPK's tweet image. ڈونلڈ ٹرمپ اور عمران خان کے درمیان اچھے تعلقات تھے، جبکہ جو بائیڈن نے صدر بنتے ہی عمران خان کو ہٹانے کے مشن پر کام شروع کر دیا تھا-
اب ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد اچھی امیدیں ضرور ہیں، لیکن عمران خان کو رہا پاکستانی عوام نے خود ہی کروانا ہے- 
#قوم_کی_جان_کو_رہا_کرو

Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

خان بھی بس دیوانہ ہے۔ کس چکر میں پڑا ہوا ہے۔ یہاں کوئی جج کوئی وکیل کوئی چور کوئی چوکیدار بولنے کو تیار نہیں خان اکیلا لڑ رہا ہے۔


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

بہت جلد دونوں دوستوں کی اس طرح ایک مرتبہ پھر انٹری ہونے جارہی ہے۔ ان شااللہ

AftabIqbalFan's tweet image. بہت جلد دونوں دوستوں کی اس طرح ایک مرتبہ پھر انٹری ہونے جارہی ہے۔  ان شااللہ

Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

It is morning in America again

elonmusk's tweet image. It is morning in America again

Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

افسوس ہماری ٹیم توشہ خانہ ٹرائل کورٹ میں بشری بی بی صاحبہ کے مچلکی جمع کروانے گئی تو ۔ سٹاف نے بتایا ہے کہ جج صاحب ایک بجے جنازہ پہ چلے گئے ہیں۔ ڈیوٹی جج ہمایوں دلاور بھی چھٹی پہ چلے گئے ہیں۔ ایف آئی اے کورٹس کے یہی دو ججز ہیں۔ افسوس افسوس افسوس .نظام انصاف


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

مجھے منسٹری اور اسپیکر بنانے سے لیکر 2 ارب روپے تک کی آفر کی گئی تھی مگر میں نے نفس پر پتھر رکھا کہ عمران خان سے غداری نہیں کرنی ہے عادل بازائی


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

سوچنے والی بات ھے کہ آخر اس کے ہاتھ کیا آیا؟

KNKS_IK's tweet image. سوچنے والی بات ھے کہ آخر اس کے ہاتھ کیا آیا؟

Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

کیا ضرورت تھی آئین اور قانون کی اِتنی موٹی موٹی کتابیں لکھنے کی ، بس اِتنا لکھ دیتے کہ جس کے پاس پیسہ اور طاقت ہوگی نظام اُن کے گھر کا غلام ہوگا


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

عمر ایوب خان کا انکشاف کل جتنے لوگ لوٹے ہوے سب نے قران شریف پر حلف لیا تھا کہ ہم عمران خان اور پی ٹی آئی کے وفادار رہیں گے...


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

اجتماعی پروموشن 🔥 جن کے فالورز کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھیں اور ایک دوسرے کو فالو بیک دیں۔


Muhammad Ashraf Kamboh Reposted

خدا کا قہر نازل ہو ان پر جو قرآن پاک پر حلف لینے کے باوجود جھوٹ بولتے ہیں اور ناانصافی کرتے ہیں امین 🤲 کوئی زبان خاموش نہ رہے....


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.