@JokumariL Profile picture

Joti Bai Lohana

@JokumariL

Joti Bai Lohana Reposted

Dear girls, on this #Rakshabandhan when your brother ask for a gift then just say "DUSRON KI BEHAN KO BHI WOHI IZAT DENA JO MUJHE DETE HO!"


Joti Bai Lohana Reposted

یہ ویڈیو بھی 14 اگست اور لاہور کی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے موٹرسائیکل پر سوار اوباش نوجوان رکشہ میں جانے والی خواتین کو حراساں کر رہے ہیں، لعنت ایسے لوگوں پر جو تماشائی ہیں اور کھلکھلا کر ہنس رہے ہیں اور باقاعدہ طور پر رکشہ کے پیچھے موٹرسائیکلوں پر سوار اور وڈیو بنارہے ہیں۔


Joti Bai Lohana Reposted

جس عورت کی قبر سے لاش نکال کر بیحرمتی کی گئی، قصور اس کا تھا۔ کس نے کہا تھا کہ زمین پر مرے؟ اسے چاند پر مرنا چاہیے تھا۔ اگر زمین پر ہی مرنا تھا تو ایسی جگہ مرتی جہاں پاکستانی مرد نہ ہوتے۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.