@Jayzee_111 Profile picture

اعجاز صدیقی

@Jayzee_111

Follow me to follow back

Similar User
ماہی/ Mahi photo

@NabJaz16

کاویہ photo

@Kavyaaa110

امتیاز صدیقی photo

@Dhabardos

سائرہ طارق photo

@saira33333

جناب شیخ الشدید photo

@Rizi___sh

⭐ سلیم ولی ⭐ photo

@SaleemVVali

jaidy 🇵🇰 جیدی photo

@jaidy_jay

صاحب بہادر photo

@Jafar________Ch

i ahmed photo

@i______Ahmad

تـحــــــــــⒷⓤⓣⓣـــــــــــریم photo

@Tehreem__Butt

Adi photo

@Adi_suno

۩۞ مَـــــــظْـــــــہَــــــــرْ ۞۩ photo

@Mazhriyaat

ShEhZaD photo

@Shehzad_Genius

پریمی 🇵🇰🇸🇦 photo

@haroonzai59

محمد سلمان وحید photo

@Msk_Salloo

Pinned

میں نے اپنی اوقات کو بہت غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ چند سانسیں ہیں اور وہ بھی اللّٰہ رب العزت کی محتاج ہیں -


خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ رُسوائی کو پر لگ گئے

Tweet Image 1

ادارے سیاست میں مصروف ہیں سیاستدان شاعری میں مصروف ہیں مولانا شاعری کی غلطیاں درست کرنے میں مصروف ہیں عدلیہ ڈونٹ کھانے میں مصروف ہے ڈونٹ بیچنے والے لعنتیں دینے میں مصروف ہیں!!! یہ ہو کیا رہا ہے ملک میں🤔🤔


بیکری والے کے الفاظ قاضی کے منہ پر دہرا کر بیوی نے بھی اپنی دلی خواہش پوری کر لی۔ سوال یہ ہے کہ بیکری والا لڑکا قید اور قاضی کی بیگم آزاد کیوں؟ کیا یہ کھلا تصاد نہیں ہے؟ سوچنگ🤔 #QaziFaizEssa #QaziFaizIsa

Tweet Image 1

انڈیا آج سے تقریباً سو سال پُرانا شادی کا دعوت نامہ خالص اُردو زبان میں سب سے اہم بات کھانا نوش کرنے کی ٹائمنگ ہے۔

Tweet Image 1

کچھ لوگوں کی ٹوئیٹس اتنی بیہودہ ہوتی ہیں کہ دل کرتا ہے ایلنُ مسکے سے التجا کروں کہ لائیک اور آر ٹی کی طرح ایکس پر آن لائن چماٹ مارنے کا آپشن بھی ہوناچاہئیے 👋


فواحش کی ابتدا سوچ سے ہوتی ہے پھر ایکشن میں نظر آتی ہے اگر اللّٰہ کے ذکر یعنی اُسکی نصیحت اور حکم کو دل ودماغ میں رکھ کر اُس سوچ پر تقویٰ لگایا جائے تو فواحش اور برائیوں سے بچ سکتے ہیں۔


کراچی میں مُرغیاں انڈے دیتی ہیں اور پنجاب کی مرغیاں آآآنڈے 🥚🥚🥚


ہر دور کے فرعون کو اپنی حکمرانی قائم رکھنے کیلئے اُس سرزمین میں رہنے والوں کو مختلف گروہوں میں بانٹنا شرط ہوتا ہے پھر تفریق لسانیت کے نام پر ہو قومیت کے نام پر ہو یا فرقہ واریت کے نام پر ہو یا امیری غریبی کی لکیر کھینچ کر ناانصافی کے نام پر ہو۔

Tweet Image 1

حق ہا کتنی سچ بات ہے!!!

Tweet Image 1

بابا خود میٹر ریڈر لگتا ہے 😀

Tweet Image 1

اپنی ہی کی ہوئی پوسٹ کو خود ہی لائیک کرنے والوں کا حساب بھی الگ سے ہوگا۔ وہ کیا کہتے ہیں ۔۔۔ ”اپنی ادا پر خود ہی فدا“


اعجاز صدیقی Reposted

مدد وہی جس میں سامنے والے کی عزت نفس مجروح نا ہو


ایک ایسی تصویر جو ہمیشہ کام آتی ہے کروڑوں لوگوں کے دِل کی آواز اُنکے جذبات کی ترجُمان!!! جیو جاوید بھائی۔ #PakVsIndia

Tweet Image 1

Javed bhai nay pehlay hi bata diya tha 5 Runs say harin gay🤣🤣🤣 #PAKvUSA

Tweet Image 1
Tweet Image 2

سُوتروں کے انوسار اگر یہ ایک سال تک کُچھ نہ کھائے صرف پانی پی کر زندہ رہے تب بھی اسکی پرفارمنس ایسی ہی رہے گی۔

Tweet Image 1

حق ہا !!! ملتان والوں یہ دنیا کی کمائی یہیں رہ جائے گی بس دوستوں رشتے داروں کو لیا دیا ہی کام آئیگا۔ #multan #Mangos

Tweet Image 1

بچپن سے سُن رہا ہوں ہر پارٹی یہی نعرہ مار رہی کہ ۔۔۔۔۔ لاکھ ترازو تول کے دیکھو ساڈا پلَا بھاری ہے لگتا ہے ترازو عدلیہ کا ہے🤔🙏😆🏃‍♂️


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.