Similar User
@tammmmm27
@NikLaFlame
عمران خان کمرہ عدالت سے باہر نکل آئے
اعلی ترین فوجی سول قیادت پر مشتمل قومی سلامتی کمیٹی کے دو روزہ اجلاس کو اس بات کاعلم ہوگا گزشتہ 8 ماہ میں جس معاشی تباہی نے جنم لیا ( کلیدی اعداد و شمار ملاحظہ فرمائیے) اس نے پاکستان کی سلامتی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے خدا کے لئے قومی مفاہمت ایجنڈے کو جنم دیں ملک بچائیں
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر جنہوں نے نظریہ ضرورت کو دفن کرتے ہوئے میرٹ پر فیصلہ دیا
#گمنام_لیجینڈ آخر تک سنیں ۔۔۔ کیسے کیسے نگینے سڑکوں پر رُل رہے ہیں ۔۔۔
میں کوئی غلام ہو جو تم اسمبلی میں بدمعاشی ، غنڈا گردِی، مار دھاڑ کرو گے اور میں آپ سے خلف لوں گا ؟ ابسولوٹلی ناٹ گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
لاہور ہائیکورٹ میں شریف فیملی کے مقدمات پر عمومی تاثرمنفی ہےچیف جسٹس عدالت کے تاثرکو ضرور مدنظررکھیں مسلسل جج صاحبان مریم نوازکا مقدمہ نہیں سن رہے حلف کا معاملہ صدر اور وزیر اعظم آفس کے درمیان ہے دو دو گھنٹوں بعد کیس لگانے کی وجہ؟ پھر آرٹیکل 63-A کے ریفرنس پر تعطل کیا تاثر جائیگا
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کے دو اجلاس-نتیجہ ایک ہی- پاکستان کے اندرونی معملات میں مداخلت کی گئی- یہ دھمکی کس کو دی گئی کہ حکومت تبدیل کرو ورنہ نتائج ہونگے؟ اور رجیم چینج آپریشن امریکی احکامات پر کردیا گیا؟ کس نے کیا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
ہمت کر کے کمنٹس سیکشن تو کھول دیں:) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان میں پی ٹی آئی دور کا بدترین سینسر شپ ختم ہو چکا ہے کیونکہ اب وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں جمہوری حکومت قائم ہوچکی ہے جس میں مالکان کے ذریعے صحافیوں پر دباؤ ڈالنے کی مشق ختم ہوچکی ہے۔
Congratulations Pakistan we have made the world record for making #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور the top trend which has crossed 10 crores and 64 lac tweets #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
اقوال زریں پاکستان زندہ باد شاد رہے آباد رہے شہیدوں کو سلام شہیدوں کے خون کی حرمت پر قربان
“آرمی چیف فوج سے اوپر نہیں اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں- اگر ہماری سوچ یہ ہے کہ کوئی فرد ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالا تر نہیں تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے” آج پاکستانی باشعور ہیں - #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Dear Dr. Miftah, this kind of "reference to Qurnic verses" was not expected from you at least! This is more like "Abid Sher Ali" in English; How have you descended & regressed to this stage? Today you may be a minister, tomorrow you will be a Muslim citizen again; Why this?
یہ غلامانہ ، معذرت خواہانہ اور بزدلانہ لہجہ بڑے عرصے کے بعد سننے کو ملا ہے، مشرف ، زرداری اور نواز شریف جب افغانُ طالبان کا نام لینے سے ڈرا کرتے تھے ، اس وقت وہ لڑے رہے تھے ، آج تو وہ عالمی طاقت امریکہ کو شکست دے چکے لیکن دین بیچ کر ڈالر وصول کرنے والوں کا لہجہ تو دیکھیں ۔
“آرمی چیف فوج سے اوپر نہیں اور آرمی پاکستان سے اوپر نہیں- اگر ہماری سوچ یہ ہے کہ کوئی فرد ادارے سے اور کوئی ادارہ ملک سے بالا تر نہیں تو پاکستان کے حالات بہت بہتر ہو جائیں گے” آج پاکستانی باشعور ہیں - #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt
Yeh tau islam ko terrorist bana rahay hai...limit hoti hai yaar..laanat! #MarchAgainstImportedGovt
Shame on @MiftahIsmail - Appeasing the US by trying to ridicule basic Islamic concept of Amar Bil Maroof, as he mumbles & stumbles showing his ignorance. Is nothing sacred for this coterie of crooks? #MarchAgainstImportedGovt
#MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور I'm willing to face any consequences for calling out these corrupt judges who opened courts on Sunday and Midnight to ensure the plan is executed fully - Jamshed Dasti
آج آزادئ صحافت کون کون علمبردار اے آر وائے پرحکومتی یلغار کے خلاف کھڑا ہوگا؟
ایک نیا کَٹا کھُلنے والا ہے سائفر میں سے
United States Trends
- 1. #BlueBloodsFinale 13,9 B posts
- 2. #dronesoverNJ 10 B posts
- 3. #SantaIsCoco N/A
- 4. Standard 109 B posts
- 5. #SmackDown 63,5 B posts
- 6. #jeanzforfree 17,7 B posts
- 7. Sydney Sweeney 30,6 B posts
- 8. Margaret Thatcher 4.039 posts
- 9. Blazers 2.603 posts
- 10. Daylight Savings Time 19,5 B posts
- 11. Chris Paul 2.305 posts
- 12. The Guy 328 B posts
- 13. Mayorkas 21,9 B posts
- 14. Michin 10,1 B posts
- 15. Embiid 9.794 posts
- 16. Gangle 21,7 B posts
- 17. Reggie Bush N/A
- 18. Tessa 14,7 B posts
- 19. Tilly 24,3 B posts
- 20. Ragatha 13 B posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.