@Jamshid51143234 Profile picture

Jamshid Khan

@Jamshid51143234

ن لیگ والے اور جیو نیوز والے اور پیپلز پارٹی والے لوگ ہمارے ائڈی میں شامل ہونا بند ہیں ہمارے ائڈی میں صرف سچا پاکستان اور پاک فوج سے بہت پیار کرنے والا اجازت

Similar User
💖涼寧💖 photo

@suzunesama315

でちゃう!ゆかゆか🍓 photo

@yuka_slot_yuka

ひろ photo

@MDRkfjpHmYK8NBV

マネージャーN🦄 photo

@ki_N777777

Google先生 photo

@Google19810603

さーもん photo

@samon7018484312

琴日 photo

@y1p0ginarbg

甲斐 photo

@790004649Kong

Aminullah Khan🥀 photo

@Aminullahkhaan

Jamshid Khan Reposted

It was on this day (11th April) that Becky Lynch was signed to the WWE in 2013. Shes been on an incredible journey the past 7 years: From a stereotypical Irish dancer in her NXT debut to an absolute bad ass now. Someone who has truly helped revolutionise Women's wrestling.

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


Jamshid Khan Reposted

سندھ میں لوگ کورونا وائرس سے بیمار ہونے سے بچنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن ایکسپائری ڈیٹ کا راشن کھانے سے بیمار پڑ گئے۔ خدارا سندھ حکومت ہوش میں آئے کورونا چھوٹی آفت نہیں ہے۔


Jamshid Khan Reposted

ضلع سیالکوٹ ،تحصیل سمبڑیال،گاؤں وسنکے ظالموں نے ظلم کی انتہا کردی۔کرکٹ کے گراؤنڈ میں بچوں کی لڑائی تھی ظالم #یاسروڑائچ #آصف وڑائچ #عارف وڑائچ وغیرہ۔ طیش میں آ گئے دولت کا اتنا نشہ تھا کے آندھا دھند فائرنگ کر دی یہ ماں گولیوں کی آواز سنکر باہر نکلی گولی لگنےسےہلاک ہوگئی 3 بچےزخمی

Tweet Image 1

Jamshid Khan Reposted

ان حرامیوں نے ایک تو راشن میں ڈنڈی ماری اوپر سے جو راش دیا وہ بھی ایکسپائری... #بلاول_کتے_دا_پتر #زرداری_خنزیر #راشن_چور_بھٹو #نعرہ_عوامی_بھٹو_حرامی اس حد تک یہ بیغرتی کریں گے تو ہم اوپر والے سب ایچ ٹی سے ہی اتفاق کریں گے نا...🖐

Tweet Image 1

Jamshid Khan Reposted

سندھ حکومت ٹھٹھہ میں زائد المعیاد راشن تقسیم کرکے عوام سےکس چیز کاانتقام لےرہی ہے؟کیا یہی راشن بلاول بختاور آصفہ کھا سکتے ہیں کیا عوام انکی بھکاری ہے ؟ یا انکے باپ کا پیسہ ہے جو عوام پر لگا رہے ؟ @BBhuttoZardari @AseefaBZ @MediaCellPPP @SaeedGhani1 @murtazawahab1 @MuradAliShahPPP


Jamshid Khan Reposted

ممکن ہی نہیں کہ عمران سے بغض رکھنے والا بندہ دو نمبر یا کرپٹ نہ ھو۔

Tweet Image 1

Jamshid Khan Reposted

جو لوگ نعرے لگاتے رہے کہ "ریاست ہوگی ماں کے جیسی" وہ یتیموں کی ذکواۃ تک لوٹ کر اپنی جیبیں بھرتے رہے۔ موجودہ حکومت نے ناداروں اور محروں کو احساس دلایا کہ تم لاوارث نہیں۔ جہاں ہر چیز کی خریداری پر غریب بھی سیلز ٹیکس ادا کرتا ہے تو مشکل وقت میں ریاست بھی اسکے ساتھ کھڑی ہے۔ الحمدللہ

Tweet Image 1

Jamshid Khan Reposted

عزت نفس مجروح کیے بغیر کسی کی مدد ہو جائے تو دل سے دعائیں نکلتی ہیں. عمران خان اللہ دشمن کے شر سے محفوظ رکھے آپکو.، آمین #NayaPakistan

Tweet Image 1

Jamshid Khan Reposted

چنیوٹ امدادی سنٹر میں پولیس اہلکاروں کا سلوک نہایت قابل مذمت ہے،اعلی افسران اس کا نوٹس لیں،امداد کا مطلب عزت نفس کی قربانی نہیں ہونی چاہیے


Jamshid Khan Reposted

احساس ایمرجنسی کیش کے حصول کیلئے تبھی گھر سے نکلیں جب آپ کو وصول کی تاریخ والا SMS آئے، یار رکھیں ہمیں ہجوم اور لمبی قطاروں سے ہر حال میں بچنا ہے ، ثانیہ نشتر #EhsaasEmergencyCash #Pakistan #Covid19 #WelfareState @SaniaNishtar


Jamshid Khan Reposted

نیا پاکستان شکریہ وزیراعظم عمران خان اب کوئی غریب بھوکا نہیں رہیں گا . انشاءاللہ


Jamshid Khan Reposted

پیپلزپارٹی کا سندھی عوام کے ساتھ ایک اور بہت بڑا مزاق! محراب پور میں 15 لاکھ کی لاگت سے بنائی گئ اس سینیٹائزر مشین کی حالت دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ اس پر 10 ہزار روپے بھی نہیں لگے ہونگے۔ غریب عوام کے 15 لاکھ روپے کرپشن کی نظر ہوگئے۔ شرم و حیاء تو ان چور لٹیروں میں زرا برابر نہیں!


Jamshid Khan Reposted

آپ کی ایک ریٹویٹ سے بچی کو ماں باپ مل سکتے ہیں ۔۔ ایک بار سن کر ریٹویٹ ۔۔۔🙏


Jamshid Khan Reposted

مریم کا دادا امیر ترین🙄🤔🤔🤔 حمزہ کا دادا غریب کسان 🤔یہ معجزے آپ کو نون لیگ ہی دیکھا سکتئ ہے😂😂😂


Jamshid Khan Reposted

ایک ماں کی کہانی، جو اب نہ خود کام کرسکتی ہے اور نہ اس کا بیٹا کام کرسکتا ہے۔ وزیر اعظم @ImranKhanPTI کی ہدایت پر خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بائیس لاکھ سے زائد خاندانوں کو بارہ ہزار روپے فی خاندان پیسے دینا شروع کردیا ہے۔ @IMMahmoodKhan @Jhagra #PTI


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.