@JalviUmar Profile picture

Hafiz Umar Jalvi

@JalviUmar

loving to my father

Joined January 2020
Similar User
اسعد photo

@ZakirUl83700793

Liaquat Ali Amjad photo

@AmjadLiaquat

NasimAbbas photo

@nasimabbas2017

Hafiz Umar Jalvi Reposted

خیریت نہیں پوچھتا ،مگر خبر رکھتا ہے سنا ہے وہ شخص مجھ پر نظر رکھتا ہے ☺️🖤

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

لوگ ان چیزوں پر توجہ نہیں دیتے جو ہم ان کے لیے کرتے ہیں، جب تک کہ ہم انہیں کرنا بند نہ کر دیں۔

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

ہمیں ایسے لوگوں کی ضرورت ہے جو سامنے سے چھرا مارنے میں ماہر ہوں۔ ہماری کمر میں جگہ صرف عزیزوں اور رشتہ داروں کے لیے مخصوص ہے۔

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

جو تم سے ایک بار دھوکہ کرے گا وہ پھر تمہیں ہزار بار دھوکہ دے گا - پورا سمندر پینے کی ضرورت نہیں جب تم یہ جان لو کہ وہ کھارا ہے۔" [ ارنسٹو چی گویرا ]

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

اس لڑکے کا دکھ بھلا تم کیا سمجھو گے جسے محبّت گھیر لے اور وہ بے روزگار ہو

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

اتنی تاخیر نہ کیجئے پلٹنے میں کہ چابیاں بے اثر ہو جائیں تالوں پر

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

رُوحِ مَن اگر تُم ایک لمحے کے لیے میرے پاس آؤ، تو میں تُمہیں گلے لگا کر بتاؤں گا کہ تُم سے دُور رہنا کتنا تکلیف دہ عمل ہے۔

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

کبھی فرصتوں میں بتاؤں گا وہ جو معاملے مجھے کھا گئے

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

Kiya Apke pass Iska jawab hai ?? شوہر کسی دوسری عورت کیطرف متوجہ ھوا یہ ہر بیوی کو برا لگا لیکن متوجہ کیوں ھوا اس کا جواب بیوی کے پاس نہیں

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

اپنی بیٹیوں کو اپنے بانجھوں اور بتیجھوں سے اتنا دور رکھیں جتنا آپ محلے کے نامحرم سے رکھتے ہیں Agreee ???

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

❞ خچر ہمیشہ فخر کرتے ہیں کہ ان کے آباؤ اجداد گھوڑے تھے ❝ جرمن کہاوت

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ جہیز کیسے بنتا ہے بیٹی کیسے بڑی ہوتی ہے😞 What's your's opinion ♥️

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

عورتوں کے شوقین مرد اور پیسوں کی شوقین عورتیں کبھی باکردار اور باوفا نہیں ہوتے Agreee or what's your's opinion plz Comment ♥️

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

اور پھر اپنے اندر ایک ان کہی کہانی کو برداشت کرنے سے بڑھ کر کوئی اذیت نہیں ہوتی

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

میرا یہ مانا خوبصورت عورت اور امیر مرد کبھی غلط نہیں ہو سکتے😉 What's your's opinion

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

یہ اس مزدور کے ہاتھ ہیں جو اپنی عورتوں اور بیٹیوں کو شہزادیوں جیسی زندگی دینے کے لئے جدوجہد کرتا ہے 🍂 What's your's opinion

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

Agree ??? اگر آپ عورت کے بالوں کی تعریف کر بھی دیں تو فوراً جواب آئیگا "آئے ھائے اب تو آدھے بھی نہیں رھے آپ پہلے دیکھتے...!!! 😏😅

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

یہ انسانی فطرت ہے کہ آخری سانس تک چاہے جانے کی خواہش دل میں جوان رہتی ہے…!🥀 What's your's opinion

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

غربت اتنی ہے مرغا نہیں کھا سکتے۔اور جہالت اتنی ہے کہ پیر کو پورا بکرا دے آتے ہیں۔ سعادت حسن منٹو 📖

Tweet Image 1

Hafiz Umar Jalvi Reposted

روح من!💕 دُنیا کے لئے کچھ بھی سہی پر تیرے لئے ہم مخلص کسی ماں کی دعاؤں کی طرح ہیں🥀

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.