@IrshadAli522934 Profile picture

Irshad Buledi

@IrshadAli522934

Irshad Buledi Reposted

افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے یہاں ججز اپنے فیصلوں کے بجائے اپنی حرکات اور مختلف طریقے جو لوگوں کو خوش کرنے کیلئے اپنائے گئے اُس نام سے پہچانے لگے۔ @SyedaShehlaRaza


Irshad Buledi Reposted

مُلک حالت جنگ میں اور PTI حالت بھنگ میں۔۔ @SyedaShehlaRaza @JawadFaizi5


Irshad Buledi Reposted

ہماری روایت رہی ہے کہ شہید ذوافقارعلی بھٹوسےلیکر محترم @AAliZardari تک ہم نے ہمیشہ جُھوٹےکیسز کو مُنہ دیا ہےNABنے زیادتی کرتے ہوئےہمیں جھوٹے کیس میں گرفتارکیاخُدا کی مہربانی سےکیس اینٹی کرپشن میں ٹرانسفر ہُوا ہے اب ہم اپنی بے گناہی ثابت کریں گے ترجمانPPPحیدرآباد @abroahsan


Irshad Buledi Reposted

شکریہ۔۔ میرا اردو کمزور ہے♥️ اور جناب ہمیں آپ کی یہ اردو اور یہ انداز♥️ بہت پسند ہے سلامت رہیں


Irshad Buledi Reposted

ایک دفعہ۔۔ جنرل باجوہ نے عمران خان کو بشریٰ بی بی سے متاثر ہوئے بغیر فیصلے کرنے کا کہا تو وہ غصہ ہو گئے اور جنرل باجوہ سے کہا کہ اس معاملے میں بات نہ کریں کیونکہ۔۔۔ یہ نو گو ایریا ہے۔۔۔ اور پھر۔۔۔۔ جنرل باجوہ بھی حیران رہ گئے۔


Irshad Buledi Reposted

شہزادے @ShahzadShafi007 اور جانی محبُوب سائیں @AlySyyed کے ساتھ استادِ محترم مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر @MBChandioPPP چانڈیو کی رہائش گاہ پر استاد مولابخش چانڈیو کے صاحبزادے چیئرمین ٹائون حُسین آباد @UmairMBChandio کے ساتھ جیالا سنگت کی خوشگوار بیٹھک۔ Thanks @najeebabroppp ❤️


Irshad Buledi Reposted

چانڈیو ہاؤس حیدرآباد: مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر @MBChandioPPP کی رہائش گاہ پر وسیب سے آئے ہوئے پیارے دوست @ShahzadShafi007 اور کراچی سے آئے ہوئے دوست @AlySyyed اور دیگر دوستوں کے ہمراہ ملاقات کی سینیٹر مولابخش چانڈیو نے معزز مہمانوں کو اپنی کتاب "روداد قفس" کا تحفہ پیش کیا۔

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

Irshad Buledi Reposted

کیسے ہو استاد ؟ یہ☝الفاظتھے ہمارےمہربان محسن استادِ محترم جناب @MBChandioPPP صاحب کےہمارے لئے🙏🏻جب بھی استاد محترم کے پاس جاتےہیں عزت شفقت، محبت پیار ملتا ہے جب @AlySyyed اور @ShahzadShafi007 کے ہمراہ استاد سے ملاقات کیلئے پہنچے پتہ چلا کہ جیالے آئے ہیں تو آکر ہمیں قیمتی وقت دیا


Irshad Buledi Reposted

کامریڈ شہزاد شفیع نال پھڈا😆محبت والا پھڈا♥️


Irshad Buledi Reposted

حیدر حیدر کرتا چل ♥️ #Iran #Israel #تل_أبيب #ایران


Irshad Buledi Reposted

میرے منشور میں ملٹری کورٹس موجود نہیں۔


Irshad Buledi Reposted

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭😭 ہمارے پیارے دوست نائب صدر پیپلزپارٹی UC 95 پی۔ایس 62 لطیف آباد حیدرآباد @hazoorbuxchanna رضائے الہٰی سے انتقال کرگئے😭 الله پاک بحقِ چہاردہ معصومینؑ کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین یارب 😭

Tweet Image 1

Irshad Buledi Reposted

ایک جماعت جو اپنے آپ کو "تحریک انصاف" کہتی ہے اب وہ "تحریک عمران" نظر آرہی ہے کیونکہ انصاف تو انکی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔ آئینی عدالت کی سوچ ہماری پرانی ہے ہم اس کو ضرور کرنا چاہتے ہیں یہی اس وقت کی ضرورت بھی ہے! @ShaziaAttaMarri @NadiaNaqi


Irshad Buledi Reposted

اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے شہریوں کو فوری جلد انصاف ملےتو پھر آئینی وفاقی عدالت ہر حال میں بنانی ہے ضرور بنانی ہے ہمارےپاس آئین ساز قانون ساز ادارہ پارلیمان ہے۔ پارلیمان ایک آئینی عدالت بنانے کی پرپوزل پر قانونی سازی کرکے لیکر آسکتے ہیں اس میں کیا حرج ہے؟ @ShaziaAttaMarri


Irshad Buledi Reposted

پیپلزپارٹی آئینی کورٹس کو یا دیگر جو بہتر ترامیم کو سپورٹ کررہی ہے اس میں ایسا نہیں ہے کہ ہم کوئی قاضی فائز عیسی کا ٹینیور بڑھانا چاہتے ہیں ہم عمر کی حد کو سپورٹ کررہے ہیں جو آئین میں بھی لکھا ہوا ہے جب بھٹو صاحب نے آئین بنایا جسے بعد میں ضیاع الحق نے چینج کیا @SyedNasirHShah


Irshad Buledi Reposted

عمر سرھندی کا ایک اور فتویٰ سندھ حکومت بے دین ھے غیرت ایمانی کا ثبوت دینے والے پولیس افسران کو سسپینڈ کیا ھے۔ @BBhuttoZardari


Irshad Buledi Reposted

پیپلزپارٹی کا یہ امتیاز ہے کہ 73 کے آئین کی لیڈنگ پارٹی پیپلزپارٹی ہے۔ آئین میں تبدیلی صرف پارلیمنٹ کرسکتی ہے۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے میں آئین کو ری رائٹ کیاگیا ہے۔ آئین کی حفاظت بشمول پیپلزپارٹی ہم سب پر فرض ہے۔ @RubinakhalidPPP

From SAMAA TV

Irshad Buledi Reposted

وہ کونسا ادارہ تھا جس نے ایک آمر سے کہاکہ آپ وردی بھی پہن سکتے ہیں اور ملک پر حکمرانی بھی کریں ؟ 9 مئی کے بعد کس نے کہاکہ آپ جیل میں بور ہونگے دس لوگ روز آپ سے کچہری کریں گے ؟ اس لئے @BBhuttoZardari کہتے ہیں کہ اس ملک میں ایک وفاقی آئینی عدالت کی اشد ضرورت ہے۔ @AajizDhamrah


Irshad Buledi Reposted

چیئرمین @BBhuttoZardari صاحب ان دونوں جنونیوں کیخلاف جب تک کوئی قانونی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی اس وقت تک خاموش نہیں بیٹھنے والے ان میں ایک صاحب ایم این اے ھے جسے جسکانی پھولوں کا گلدستہ پیش کرتے ہوئے کہہ رہا ھے سائیں آپکا کا بہت بڑا حصہ ھے #JusticeForDrShahnawaz


Irshad Buledi Reposted

کیا یہ نمونے بھی کشتیاں جلا کر لاہور جلسہ میں شرکت کرنے پہنچ رہے ہیں؟

Tweet Image 1

اپنی قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ ہفتے والے دن لاہور کے جلسے کے لیے کشتیاں جلا کر نکلیں- اس ناجائز حکومت کے خلاف مزاحمت فرض ہے جو ہر آئین و قانون پسند شہری کو کرنی چاہیے کیونکہ یہ ہماری نسلوں کی بقا کی جنگ ہے!



United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.