@HidayatullahJo5 Profile picture

Hidayatullah Jogi

@HidayatullahJo5

Similar User
shahzad photo

@pakistan_pmln1

Mahr Sarfraz photo

@mahr_sarfraz

Khan lala photo

@Karimkh33597956

Hidayatullah Jogi Reposted

عوام کواگرآئین کی اہمیت سمجھ نہ آئےگی توپھر قانون کی بھی ضرورت محسوس نہ ہوگی اس صورت میں عوام نہ اپنےاجتماعی حقوق سمجھ پاتےہیں نہ افراد اپنےانفرادی حقوق پہچان پاتےہیں بےخبری کی اس انتہاپرشخصی پسند ناپسند کی بنیاد پرذہنی غلامی ہی باقی رہ جاتی ہے آمریت کوذہنی غلامی ہی مطلوب ہوتی ہے


Hidayatullah Jogi Reposted

جسطرح غدار کافر ایجنٹ جیسےالفاظ ملک میں خفیہ مفادات کےلیے خطرناک ہتھیار کےطورپراستعمال ہوتےرہےہیں اسی طرح قربانی عوام کومفلوج کرنےوالا نشہ آورلفظ ہے یہ نشہ پلا پلا کر نجانےکتنےانسان حلال کیےجاچکے! لوگو! قربانی دینےسےانکارکیاکرو کہو ہم جینےکےلیےدنیامیں آئےہیں قربانی دینےکےلیےنہیں

ہمارے معصوم شہیدو! تمہاری خوشبوئیں تمہارے گھروں سے نکل کر ارضِ وطن کے گوشے گوشے تک پہنچ چکی ہیں!! -This painting is done by a girl who lost her brother in the attack. #APSMartyers #LongLivePak

Tweet Image 1


Hidayatullah Jogi Reposted

نظریاتی&جدوجہد سےپُر سیاست کی تحریکوں کوہمیشہ شاگردوں اور ادیبوں شاعروں نےملکرزندگی بخشی انکےساتھ سیاسی ورکرزبھی شامل ہوئے ان سب کوضیاء نےمفلوج کیا ادیبوں کودرباری ضیافتوں کی عادت ڈالی شاگردوں کوسیاست سےنکالکرامریکی جہاداوردہشت گردی میں جھونک دیا اورعوام کونفرت کےغارمیں دھکیل دیا

طلبہ یونین کے حوالے سے عمومی رائے ہمارے ہاں یہ ہے کہ ان سے تعلیمی سرگرمیوں میں حرف آتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ پاکستان میں تعلیم کا معیار تب بہتر تھا جب یہ یونینز ہوا کرتی تھیں یا اب بہتر ہے؟ اس سوال ہی میں اس مخمصے کا حل ہے۔ دنیا کے تمام اعلیٰ تعلیمی اداروں کو طلبہ یونینز موجود ہیں۔



Hidayatullah Jogi Reposted

جب عوام کے مینڈیٹ کو روندہ جائے گا، ووٹ کی طاقت کو مسترد کیا جائے گا، جمہور کی منشا اور خواہشات کے بر عکس ملک پر کٹھ پتلی حکمران مسلط کئے جائیں گے، تو یہ آوازیں ملک کے ہر کونے سے اٹھیں گی، جنہیں کوئی طاقت روک نہیں پائے گی۔


Hidayatullah Jogi Reposted

بسمل عظیم آبادی کی غزل رام پرسادبسمل کےنام سےمشہورہوئی یہ غزل انقلابی قیدی پولیس گاڑی میں جیل سےعدالت جاتےہوئے عدالت کےاندر عدالت سےجیل لوٹتےہوئے ملکرگایاکرتےتھے 1927میں سولی چڑھتےوقت رام پرسادبسمل کی زبان پرتھی بچو یادرکھو یہ سیاسی قیدیوں اور پھانسی چڑھنےوالےانقلابیوں کاکلام ہے

Our college days were like this when Bhutto Sahab was hanged, then General Zia happened.



Hidayatullah Jogi Reposted

مرشد وسعت اللہ خان صاحب کے درشن ۔۔ میں نے کہا سیلفی بنانی ہے آپ کے ساتھ تو مسکرا کر بولے کیوں ۔۔ عرض کیا سر مشہور ہونا چاہتا ہوں ۔۔ مسکرائے اور ساتھ کھڑے ہو گئے ۔۔ وسعت صاحب زبان بندی اور پابندیوں کے اس دور میں ہم جیسوں کیلئے حوصلہ ہیں بلکہ مشعل راہ ہیں ۔۔

Tweet Image 1

Hidayatullah Jogi Reposted

سندھی سندھودیش کےحامی نہیں سندھ نےپاکستان کےلیےاپنی زمین دی سندھ اسمبلی نےپاکستان کی متفقہ منظوری دی جناح کی مددکی سندھی کاووٹpppکوصرف اسلیےہےکہ بھٹونےاسےپاکستان کاسبق دیا اسی لیےبھٹوزندہ ہے ورنہ سندھی سندھ کی عاشق سندھ پرست قوم ہیں اپنےحق کےلیےمزاحمت کریں گے مگرپاکستان کےاندر

اگر سندھی عوام سندھو مہادیش کے پرچم تلے متحد ہوجائیں تو میں سندھ کے عوام کو پنجاب کی سامراجی قوتوں کی غلامی سے آزادی دلاؤں گا ۔الطاف حسین #AltafHussain4Sindh

Tweet Image 1


Hidayatullah Jogi Reposted

عجب معاملہِ قدرت وقت کی کروٹ کاوقت قدرت مقررکرتی ہے کسی ایک کو کسی بھی ایک کو گردن سےپکڑکرسرِدارکھڑاکرتی ہے مجبورکرتی ہے کہ بول اب توہی وہ سب کچھ بول جوتونےنہ کبھی بولا نہ سوچا وہ سب کچھ بول جونسل درنسل سینہ بہ سینہ دفن پڑاہے چاہےتوپھندےمیں لٹک جائے چاہےتیرامعاملہ تمام ہو مگر بول


Hidayatullah Jogi Reposted

زمین کے اصل مالکان اس حال میں ہیں جب کہ باہر سے آ کر وزیر اور مشیر بننے والے ان کے مقدر کے فیصلے کرتے ہیں۔۔ زمین کے ایک اور مالک کی معصومیت اور اسلام آباد کو دیکھ کر حیرت اگلے ٹویٹ میں دیکھیں۔۔

Tweet Image 1

Hidayatullah Jogi Reposted

بہت ہی حسین بات یہ گانٹھ لگےجوتے! واللہ دل کوچھولیا اس زمین کےاصل مالکان جنکی زمین پرپاکستان بنا گیم آف تھرون کھیلنےوالوں نے جنہیں72سال پیچھےدھکیل رکھا جاہل کالقب دیا حقوق سےمحروم کیا دربدرکیا استعمال کیا پھینک دیا اسلام آبادیوں آئےہیں جیسےغریب کابچہ امیرکےباغ سےپھل توڑنےآئے

یہ گانٹھ لگے جوتے اپنا حق مانگتے ہیں سول نافرمانی کی تڑیاں نہیں لگارہے بل نہیں جلا رہے اداروں پر حملہ آور نہیں ہیں یہ اپنا حق اپنا اختیار واپس مانگنے آئے ہیں ڈسپلن اور کمٹمنٹ میں ان مدرسوں کے غریب لڑکوں نے عمران خان کے ناچ گانےوالے .....دھرنے کی اصلیت کھول کر رکھ دی ہے

Tweet Image 1


Hidayatullah Jogi Reposted

جنرل تم تو سرحدوں کے رکھوالے ہو تم کو ایوانِ اقتدار کی راہ کس نے دیکھائی ہے تاریخ کا سب سے بڑا غدار جس نے سچ اپنی زبان پہ لانے کی جرت کی تھی کاش...............................


Hidayatullah Jogi Reposted

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ قوٹ کرتے جاو اور زیادہ سے زیادہ آرٹی🙏

Tweet Image 1

Hidayatullah Jogi Reposted

Arrest Us We Are Zardari We Are Bhutto. #WeStandWithAsifAliZardari

Tweet Image 1

Hidayatullah Jogi Reposted

نکے اور اس کے ابا کی پریشانی میں مزید اضافہ کرنے کیلئے اس ٹوئیٹ کو ری ٹوئیٹ کرتے جائیں مولانا آرہا ھے


Hidayatullah Jogi Reposted

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.