سنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری ہونے کے بعد ایک ڈیڑھ منٹ میں ہی سلیم خان صافی نے اس کا صفحہ نمبر 66 شیئر کر کے اس پر تبصرہ بھی کیا ہوا تھا۔ کیا یہ موصوف گوگل سرچ انجن سے مقابلے کی تیاری کر رہے ہیں یا @ECP_Pakistan نے "اپنے" اس ن لیگی گروہ کو یہ فیصلہ پہلے ہی پہنچا دیا تھا؟🤨
سارا کرپٹ سسٹم ایک بندے کے خلاف ہے تو سمجھیں اس بندے میں کوئی کمال ہے
فارفنڈنگ تو ثابت نہ ہوسکی۔ اب اخلاقی اقدار کو مدنظر رکھتے ہوئے ۔ ن اور پی پی کو چاہیے اپنی اندرونی اور بیرونی فنڈنگ تفصیلات بس قوم کو دیکھا ہی دیں۔
شاہد خاقان عباسی کو پاکستانی وزیر پٹرولیم ہوتے ہوئے انڈیا سے لاکھوں ڈالرز جو کہ کروڑوں پاکستانی روپے بنتے ہیں موصول ہوئے بنک کی ٹرانزیکشنز موجود ہیں اور میڈیا کو بھی دی گئی تھیں یہ ہوتی ہے فارن فنڈنگ ن لیگ کے مطابق عمران خان نے 150 ڈالر کے بدلے کشمیر بیچا آپ نے کیا خود کو بیچا؟
ابھی وقت ہے۔ قوم جاگ جائے اپوزیشن انڈین،امریکی مہروں اور میڈیا لفافوں سے قوم جواب طلب کریں۔کہ تیس سال ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے امریکہ اور انڈین کے کہنے پر پاکستان کو تباہ کرنےکے لئے کیوں مہرے بنے۔ جاگ پاکستان جاگ قوم جاگ #عدم_اعتماد_بیرونی_سازش
United States Trends
- 1. Browns 95,4 B posts
- 2. Jameis 46,8 B posts
- 3. Tomlin 20,1 B posts
- 4. #ThePinkPrintAnniversary 19 B posts
- 5. Pickens 15,4 B posts
- 6. #PITvsCLE 11,5 B posts
- 7. Pam Bondi 235 B posts
- 8. #TNFonPrime 5.645 posts
- 9. Russ 36,6 B posts
- 10. #PinkprintNIKA 8.737 posts
- 11. Franz 7.987 posts
- 12. Myles Garrett 9.308 posts
- 13. #DawgPound 7.407 posts
- 14. Fields 52,5 B posts
- 15. Reaves 5.603 posts
- 16. Chris Brown 15,7 B posts
- 17. AFC North 8.160 posts
- 18. Arctic Tundra 10,6 B posts
- 19. Nick Chubb 5.754 posts
- 20. TJ Watt 7.991 posts
Something went wrong.
Something went wrong.