@HajiTayyab8 Profile picture

haji Tayyab PTI

@HajiTayyab8

My Leader My Choice Only Imran Khan

Similar User
Kiran akhtar photo

@Kiranak19997226

Khirullah Khirullah photo

@KhirullahKhiru1

kashaf E Iman Awan photo

@kashafEIman1

Shahid Malik photo

@Shahidmalik4748

Shoaib Hassan photo

@SHASSANJUT

Inam Hadi photo

@InamHadi8

Fakhr-ud-Din 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 photo

@fakhruddinjk

✯𝕌ᴢᴀɪʀ 𝕄ᴀɴᴊ✯ photo

@UzairManj1

Rutba Khan photo

@ruth398bah

Ch Irfan batalvi photo

@ChIrfan66523514

Maqbool Ahmad. photo

@Maqbool75055062

میاں ماجد خاں جوئیہ photo

@JoyiiaSahiB

Muhammad Arslan photo

@iamArslanawan

KHOKHAR photo

@KHOKHAR22340761

ALI🧟‍♂️‍-🅱 photo

@Ali007pti

haji Tayyab PTI Reposted

آرمی چیف نے ضیالحق کی طرح فتویٰ شروع کردیئے ہیں مارگلہ ڈائیلاگ میں ایجنڈا کچھ اور تھا لیکن وہاں بھی اسنے الگ ہی بات کرنا شروع کردی۔ اتنا بڑا جنرل اتنی بڑی فوج کا اتنا بڑا جنرل پریشان ہے کہ ٹویٹر بند کردو وہاں پر لوگ میرے ساتھ بدتمیزی کرتے ہیں۔


haji Tayyab PTI Reposted

آج کور کمانڈر کے گھر حملے کی نئی ویڈیو سامنے لائی گئی ہے لیکن ان کو یہ آڈیو بھی سامنے لانی چاہیے جس میں کور کمانڈر کی فیملی کہہ رہی ہے کہ یہ سب کچھ عاصم منیر نے کروایا ہے کیونکہ اس فیملی سے بڑا اس ڈرامے کا آئینی شاہد کوئی نہیں ہے

From Waqar khan

haji Tayyab PTI Reposted

نو مئی پر ڈی جی آئی ایس پی آر کے پراپیگنڈہ کی دھجیاں اکیلے رؤف حسن نے اُڑا کر رکھ دیں تھیں آج تک ان سوالات کا جواب نہیں دے سکا ہمارا ادارہ !


haji Tayyab PTI Reposted

60 فیصد یوتھ نے عمران خان کا بیانیہ قبول کر لیا۔نواز شریف کے پاس کوئی بیانیہ نہیں۔ڈاکٹر آصف کرمانی ۔۔۔


haji Tayyab PTI Reposted

الحمد اللہ میں اب ٹھیک ھوں اور ھسپتال سے گھر واپس آگیا ھوں ۔۔تمام احباب کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔میرا رب ھم سب پر اپنا کرم کرے اور ھماری حفاظت کرے


haji Tayyab PTI Reposted

ایک اور ویڈیو۔۔۔ جہاز میں عمران ذندہ باد کے نعرے اسحاق ڈار لوگوں کو خاموش کروانے کی کوشش کرتا رہا۔۔۔😂


haji Tayyab PTI Reposted

بڑی بات ہے شاہ صاحب کو بات کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ ورنہ جبراً زباں بندی کی انتہاء دیکھی ہے ماضی قریب میں۔


haji Tayyab PTI Reposted

عطا ءاللہ خان عیسیٰ خیلوی صاحب نے بنے گا نیا پاکستان کا نیا حصہ ریلیز کر دیا۔ 24 نومبر کے لیے استعمال ہو گا۔۔۔


haji Tayyab PTI Reposted

رات راجہ فیصل پر بہت ظلم کیا گیا ہے پاؤں ہی توڑ دیا ہے۔


haji Tayyab PTI Reposted

لے جی ویڈیو اگئے نواز شریف کے جہاز میں بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے وجے تھے


haji Tayyab PTI Reposted

عمران خان کو اڈیالہ سے نکال کر زمان پارک لا کر مزاکرات کیے جائیں چئیرمن نیب اور پراسکیوشن مستعفی ہو ۔ فیصل چوہدری ایڈووکیٹ


haji Tayyab PTI Reposted

نا آزادی رائے کا حق نا منتخب کرنے کی آزادی آواز اٹھانے اور احتجاج کرنے پر پابندی عنقریب سانس لینا بھی غداری کہلائے گا۔۔۔ تو 24 نومبر کو نکلو اور آزاد کرواؤ خود کو اور ان مٹھی بھر حاکموں سے چھین لو اپنی آزادی۔۔۔

Tweet Image 1

haji Tayyab PTI Reposted

😂😂😂

Tweet Image 1

haji Tayyab PTI Reposted

شاہد خٹک۔۔ عمران خان کا با اعتماد سپاہی ✊ یارر اس کلپ نے مُجھے جذباتی کردیا 🫶 کس طرح 24 نومبر فائنل کال کے لیے اکیلا بیٹھا سوچ و بچار میں مصروف ہے 🔥


haji Tayyab PTI Reposted

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کو پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنسز کرنے پر بطور انعام لیفٹیننٹ جنرل بنایا گیا ہے!نجم سیٹھی کل سے ڈی جی صاحب کی ویڈیو وائرل ہے وہ ویڈیو دیکھنے کے بعد یقین ہو گیا ہےکہ انہیں ترقی میرٹ کی بجائے سیاسی جماعت کو لتاڑنے کی وجہ سے ملی

From AMJAD KHAN

haji Tayyab PTI Reposted

بیشک مخالف ہے۔۔ لیکن بات تو سچ کررہا ہے۔۔ عمران خان کا سب سے بڑا قصور کہ پاکستان کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں ✊


haji Tayyab PTI Reposted

گزشتہ ۲۴ گھنٹوں میں چین کی پوزیشن کے علاوہ بھی ایک بڑی دلچسپ بات ہوئی! وہ کیا؟ جناب محترم نواز شریف، امریکہ اور سوئٹزرلینڈ کا زبردست دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس لندن پہنچے! اور حسب عادت انھوں نے ایک پریس ٹاک کی، انکی صاحبزادی اور پنجاب کی وزیراعلی محترمہ مریم نواز صاحبہ بھی ساتھ…


haji Tayyab PTI Reposted

انصاف کو خرید لیا گیا۔۔ جج پیسوں پر بکنے لگے۔۔  مطیع اللہ جان


haji Tayyab PTI Reposted

KPK کی حکومت کہتی ہے ہمارے پاس تیل ہے ، کوپر ہے کوئی ہاتھ نہ لگائے، وسائل پی ٹی آئی کے جہیز میں نہیں آئے نہ وراثت میں ملے ہیں ۔۔! ڈی جی آئی ایس پی آر پاکستان آپ کو جہیز میں ملا تھا جو 77 سال سے لوٹ رہے ہیں۔ چوکیدار ہیں ، مالک بننے کی کوشش نہ کریں ۔۔


haji Tayyab PTI Reposted

اس بچے کا والد FC میں تھا شہید ہوا، گھر سے انٹرویو دینے کیلیے نکلا نومئی میں اٹھا کر جیل میں ڈال دیا بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا تھا ایک سال چالیس دن بعد رہا ہوکر گھر پہنچا ماں نے دیکھا سینے سے لگایا اور وفات پاگئی اب یہ PTI کا کارکن ہے قید میں اسکے ساتھ کتنا ظلم ہوا سنیے 😭😭😭😭


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.