@GorayaRamzan Profile picture

RaMzAn GoRaYa RiZi

@GorayaRamzan

Qismat Pay Aay Na Yaqeen

Joined January 2017
Similar User
Asmlh photo

@Asmlh

Tariq Saleem Dogar photo

@TariqSDogar3

Al Fajar TV photo

@AkmalOvaisi

Kashif Ali photo

@KashifR00414292

Fahad Raja photo

@FahadRajaPTI

Hope NotOut photo

@Waqaralisayyed

سلطنت عمرانیہ✊ photo

@WalidAfridi6

sara photo

@sarouon

رامے photo

@Qasim_Ramay1

Waseem Sajjad photo

@waseem_swaty

( Official) photo

@Afzaal2003

SAUD SLMAN photo

@SaudSlman

zahid nawaz photo

@zahidna43147510

WAQAS-UR-REHMAN photo

@waqaspiyaa

🌸M.Uzair🌸 photo

@AJMUZAIR

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

شوکت خانم کی پوسٹس کو فوراً ریٹویٹ کر دیا کریں اس سے تحریک پیدا ہوتی ہے

آپ کا ایک SMS بن سکتا ہے ہزاروں کینسر سے لڑتے مریضوں کی امید۔ آج ہی 7770 پر SMS کر کے اپنی زکوٰۃ و عطیات شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج کینسر کے مستحق مریضوں تک پہنچائیں۔ #ZakatSeZindagi #ZakatForShaukatKhanum #SKMCH

Tweet Image 1


RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

چھٹی آنے سے پہلے میرا شوہر دعا کرو میں آوں تو ٹھنڈ ختم نہ ہو کل سے بارش ہوئی ہے اور اگلا "کملا تھیا ودا اے" #مومنہ


RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

یہ ہیں ننگی ریاست کے ننگے سربراہان ! ماؤں بہنوں بیٹیوں کی چادریں کھینچنے والوں کی پشت پناہی کرنے والے ۔۔اس ملک کی پچیس کروڑ عوام کی بے توہین کرنے والے!!

Tweet Image 1

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

جمشید دستی😂 سالو یہی تو کہتا تھا کہ یہ چیخیں پٹ سیاپہ بچا کر رکھو آگے کام آئے گا، تب کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں..


RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

جمشید دستی کی بیگم ساتھ جو کچھ ہوا وہ اس پالتو 🐕 کے خاموش رکنے کی بھی وجہ ہے ❗️

Tweet Image 1

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

پاکستان کا نظام عدل !!

Tweet Image 1

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

کوئی مسیحا ادھر بھی دیکھے کوئی تو چارہ گری کو آئے افق کا چہرہ لہو سے تر ہے زمیں جنازہ بنی ہوئی ہے


RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

مجھے اپنے محافظوں سے ڈر لگتا ہے #عورتوں_کو_عزت_دو

Tweet Image 1

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

کہاں ہے وکلا کا احترام ؟؟؟

From Haider Ali

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے اگنور مت کرے ریٹویٹ کرکے اس ٹرینڈ کو جوائن کریں #سال_نیا_امید_صرف_کپتان twitter.com/1Muradsaeed/st…


RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

کالا قانون۔۔۔ننگا نظام ظالم حکمران۔۔۔بے بس عوام بس ایسا ہے "ہمارا پاکستان"۔۔!!!


RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

میری والدہ کے انتقال کے بعد میرے والد بہت خاموش ہو گئے ۔ آج انہوں نے کئی دنوں بعد میری والدہ کی یاد میں ایک شعر کہا اور پھر وہ دیر تک آبدیدہ رہے خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ ہم نے سونا سپردِ خاک کیا انور مسعود

Tweet Image 1

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

Pakistan observers 15 Aug 2019 as #BlackDay to awaken world conscience about India’s atrocities in Occupied Jammu & Kashmir (IOJ&K) since 1947. On 5 Aug 19, India disregarding legal & moral ethics has turned IOJ&K into a jail. Humanity and peace abused. #15AugustBlackDay

Tweet Image 1

RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

تربیت حرام کی کمائ سے ہو تو بچوں کو آکسفورڈ میں بھی پڑھوا لو چلانی انہوں نے لاتیں ہی ہیں


ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺍﻧﺎ ﭘﺮﺳﺖ ہوﻧﺎ ﭼﺎہیے. ﮨﺮ ﻋﻮﺭﺕ پہ ﮈﻭﺭﮮ ﮈﺍﻟﻨﺎ، ﺑُﮭﻮﮐﮯ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺍُسکی ﺗﻌﺮﯾﻒ کرنا ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﮐﻤﺘﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﭩﯿﺎ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ہے

Tweet Image 1

جب یارقضا ہو جائے تو دُکھ واجب ہو جاتا ہے MaLiCk RiZzi GoRaYa....!!


RaMzAn GoRaYa RiZi Reposted

تُو ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ____ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺻﺪﺍﯾﮟ ﺩﯾﮟ____ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﺗﻮ ﺭﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺻﺪﺍ ﮐﯽ ﺷﮑﺴﺖ ﮨﮯ .....


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.