لاہور میں ایک والد کو مجبوراً اپنے بیمار بچے کو آکسیجن سلنڈر کے ساتھ پیدل لے جانا پڑا کیونکہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث ایمبولنس کا گزرنا ممکن نہیں تھا۔ کیا یہی ہے وہ انقلاب جو وہ چاہتے ہیں؟ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
Ahsan Iqbal highlights that PTI's dangerous intentions and unrest have consistently jeopardized the integrity of the nation. #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
ورکرز کو اب پہچان ہو گئی ہے کہ سیاسی ورکر کون اور ڈرامے باز کون! گنڈا پور واش روم جانے کا بہانہ کر رہا ہے، ورکرز بولے: تم نے بھاگ جانا ہے، یہاں سے ہلنے نہیں دیں گے! #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
سینئر سٹیزن کا کہنا ہے: "جب معیشت ٹھیک ہونے لگتی ہے، یہ لوگ احتجاج کی کال دے دیتے ہیں۔ ایسے اقدامات صرف ملک کی ترقی میں رکاوٹ بنتے ہیں اور عوام کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔" #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
عمران خان کی سیاست صرف ذاتی مفادات کے گرد گھومتی ہے، عوام کی فلاح و بہبود ان کے ایجنڈے سے باہر ہے۔ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
بشریٰ بی بی کارکنان کے اڈیالہ جانے کے نعروں میں آگے بڑھنے کی ہدایات دے رہی ہیں۔ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
احتجاج میں ناکامی انتشاری ٹولہ سرکاری تنصیبات پر حملہ آور #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
حسن ابدال میں پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں کا پولیس پر حملہ، سرکاری اہلکاروں کا سامان تک چھین لیا گیا۔ کیا یہی ہے قانون کی بالادستی کا دعویٰ؟ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
صداقت عباسی وی پھڑیا گیا جے میں بہارہ کہو سے اپنے گھر جا رہا تھا، قیدیوں کی وین سے دہائی۔۔!! #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
Is it what you call 'inqalab' or 'haqeeqi azadi'? The so called leader of party can be seen damaging state and propagating chaos. Do such people deserve to be called a leader ? #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
Pure Cinema !! 😂😂 who needs Netflix when you have this treat to watch. #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
مسلم لیگ ن کی حکومت نے عوام کو بہترین سہولیات فراہم کی ہیں، ہم کوئی احتجاج نہیں مانتے اور نہ ہی ان میں جانا چاہتے ہیں۔ کیا پی ٹی آئی صرف اپنی شکستوں کو چھپانے کے لیے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہی ہے؟ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
تحریک انتشار پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانے کے ایجنڈے پہ عمل پیرا ہے ان کا مقصد صرف ایک ہے قومی استحکام کو نقصان پہنچانا۔ ہمیں ہوش کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہوگا تاکہ دشمنوں کے عزائم خاک میں مل سکیں۔ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
ریاست مدینہ بنانے کے دعویداروں کا احتجاج: کیا یہ وہ مدعی ہیں جو امن و انصاف کا پرچار کرتے ہیں؟ حقیقت میں ان کا احتجاج انتشار اور بدامنی کا سبب بن رہا ہے۔ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
پی ٹی آئی کارکنان نے پہلے پولیس کی قیدی وین پر عمران خان کے نعرے لکھے اور پھر اسے آگ لگا دی۔ KP سے ایک اور پولیس وین پر قبضہ کر لیا۔ ایسے واقعات سے یہ اعتراض زور پکڑتا ہے کہ احتجاج کبھی بھی پرامن نہیں ہوتا۔ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
یہ ہے احتجاج کی بربریت لاہور میں ایک شخص کو اپنے بیمار بچے کو آکسیجن سلنڈر کے ساتھ پیدل لے کر جانا پڑا کیونکہ بی ٹی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کی وجہ سے ایمبولینس کو آگے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ احتجاج کے نام پر عوام کی زندگیوں سے کھیلنا کہاں کی سیاست ہے؟ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنان نے برہان انٹر چینچ پر درختوں کو آگ لگانا شروع کر دی #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
کپتان کے کھلاڑی حسن ابدال میں بریانی کے ڈبوں کے لیے لڑ رہے ہیں، اور طعنے مسلم لیگ والوں کو دیتے ہیں! یہ کیسی خودداری اور کیسا انقلاب؟ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
خوشحال پاکستان کو کسی انتشار کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
اس انقلاب کو کون روکے گا؟ 🤡 جب خود ہی انقلابیوں کے قدم ڈگمگاتے ہوں تو کون بچائے گا؟ #عمران_کی_کال_وڑ_گئی
United States Trends
- 1. Saquon N/A
- 2. Eagles 115 B posts
- 3. Rams 41,1 B posts
- 4. #DatGirlisIZNA 3.418 posts
- 5. #이즈나_음원발매_데뷔 3.348 posts
- 6. Brandon Graham 11,2 B posts
- 7. Giants 96 B posts
- 8. #BaddiesMidwest 14,8 B posts
- 9. Steve Lacy 2.518 posts
- 10. Chris Chan 9.693 posts
- 11. #GoBirds N/A
- 12. #PHIvsLAR 8.112 posts
- 13. Taiga 5.260 posts
- 14. Jela 4.306 posts
- 15. Jalen 23,6 B posts
- 16. Joe Schoen 5.557 posts
- 17. Okada N/A
- 18. Stafford 7.288 posts
- 19. Damn BG N/A
- 20. Dickerson 1.778 posts
Something went wrong.
Something went wrong.