@Fajarali739 Profile picture

Nimrah Ali

@Fajarali739

Pakistan tehreek-e-insaf

Similar User
Tabeer Shah photo

@TabeerShah12

Abdulrouf photo

@roufsian

Javee Iqbal Qureshi photo

@JaveeQureshi

Liza Rajpoot photo

@Lizaarajpoot666

moonshine photo

@anmolhere_

Saima Chaudhry photo

@drsaimach

Muneeba Qayyum photo

@muneeba90221381

Tahir Khan Mehsud photo

@tahirkhan_xd

Razi Mahay photo

@RaziMahay

Muhammad Irfan photo

@irfan_ghaffar

M̽. عامر S̽a̽d̽d̽i̽q̽u̽e̽ photo

@MA_SMian

Xee photo

@xee722

Troxler photo

@RiskFactor53

Bajo rao mastana photo

@Bajoraomastana

Mahnoor Jarral 👑🇵🇰 photo

@jarral_mahnoor

Nimrah Ali Reposted

جیل کی چکی میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا، عمران خان siasat.pk/threads/904740/

Tweet Image 1

Nimrah Ali Reposted

تسلیم کرتا ہوں ہم سب عمران خان کے بارے میں غلط ثابت ہوئے،PDMکہتی تھی عمران خان ہفتہ جیل نہیں کاٹ سکتا لیکن وہ سال سے جیل کاٹ رہا ہے۔عمران خان کی حکومت میں ہم نے دھرنا دیا، آزادی مارچ کیا، مہنگائی مارچ کیا، لیکن آج جلسے پر 10سال سزا کا قانون بنایا جا رہا ہے، حافظ حمداللہ #سوالنامہ


Nimrah Ali Reposted

فیض حمید کی سیاسی وابستگی پر کورٹ مارشل کاروائی ہورہی ہے اور جنرل باجوہ بری ذمہ کیوں؟؟؟ جنرل باجوہ اور فیض حمید کی موجودگی میں تمام جماعتوں کو بلایا گیا اور کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے اور اسے کامیاب کرنی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

From Usman Khan

Nimrah Ali Reposted

مریم نواز کے فیض حمید سے رابطے تھے نوازشریف جب لندن گئے تو فیض حمید اس سارے آپریشن کو خود لیڈ کررہے تھے میں اس بات کا عینی شاہد ہوں کے مریم نواز فیض حمید کی بنیفشری ہیں۔احمد نورانی


Nimrah Ali Reposted

کپتان بلائے اور عوام نہ آئے، ایسا کبھی نہیں ہو سکتا، شکریہ پاکستان! #SwabiJalsa #ناحق_قید_کا_ایک_سال


Nimrah Ali Reposted

بکاو میڈیا نے صوابی جلسہ کا بائیکاٹ کر دیا ہے سوشل میڈیا ہی ہماری طاقت ہے جلسہ کے یہ شاندار مناظر رکنے نہیں چاہیے


Nimrah Ali Reposted

🚨🚨بنگلادیشی نوجوان کا پاکستانیوں کے نام پیغام۔ "عمران خان کو جیل میں کیوں بند کر کے رکھا ہے؟ عمران خان کو بنگلہ دیش بھیج دیں، عمران خان جیسے وزیراعظم کی ہم کو بہت زیادہ ضرورت ہے"


Nimrah Ali Reposted

چیک کریں عوام ایک ایک لمحہ دیکھاوں گا ،گھر پر ریڈز کرنے سے نہیں ڈروں گا


Nimrah Ali Reposted

میڈیا نہیں دکھا رہا نا ہم پر کوئی پابندی نہیں۔۔۔اڑا دو واریئرز جتنی بھی وال ہیں۔۔۔🔥


Nimrah Ali Reposted

صوابی


Nimrah Ali Reposted

شہباز شریف کو چاہیے شیخ حسینہ سے بھاگنے کا طریقہ بھی پوچھ لے اور راستہ بھی۔ بیرسٹر گوہر 😅

From AMJAD KHAN

Nimrah Ali Reposted

جیل میں قید عمران خان کی ایک آواز پر ، دو سال ہر طرح کا ظلم اور فسطائیت سہنے کے باوجود ، عوام کا جمِ غفیر صوابی ایک ہی پیغام دینے کے لیے پہنچ جاتے ہیں کہ ان کا حوصلہ اور امید ان کے لیڈر کی طرح آج بھی قائم ہے #ناحق_قید_کا_ایک_سال


Nimrah Ali Reposted

صوابی کے بعد ہمارا رخ اڈیالہ بھی ہو سکتا ہے۔ جو صوابی آ سکتے ہیں وہ اڈیالہ بھی جا سکتے ہیں چھا گئے حلیم عادل شیخ 🔥🔥


Nimrah Ali Reposted

عمران خان کے بغیر جلسے نے حکومت کے درودیوار ہلا دیے!!


Nimrah Ali Reposted

خواجہ آصف بمقابلہ خواجہ آصف بیانیہ حسب ضرورت حسب اوقات

Tweet Image 1

بنگلہ دیشی عوام نے فیصلہ دے دیا کہ غدار کون ھے اور کون تھا۔ بیٹی کو پناہ کہاں ملی۔ مجیب الرحمان کے مجسموں کے ساتھ کیا ھو رہا ھے۔ تاریخ نے اپنی verdict دی ھے۔ بانی PTI کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بڑی بے رحم ھوتی ھے۔



Nimrah Ali Reposted

میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ 70 فیصد لوگ جلسہ گاہ میں داخل ہی نہیں ہو سکے۔ یہ خیبر پختونخواہ کا تاریخی جلسہ تھا مگر جگہ کم پڑ گئی۔


Nimrah Ali Reposted

عمران خان نے اپنے مخالفین کے دانت کھٹے کر دیے ہیں عمران خان آج بھی اپنے موقف کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ ن لیگی رہنما مجیب الرحمٰن شامی


Nimrah Ali Reposted

ہم نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں ہم نے حق کیلئے کھڑے ہونا ہے عمران تیرے جانثار بےشمار بےشمار علی امین گنڈا پور🔥


Nimrah Ali Reposted

ملک ریاض کو سچ بولنے پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Tweet Image 1

Nimrah Ali Reposted

مختصر وقت میں بھارت کو ایٹمی تجربے کا جواب کیسے دیا گیا؟ یوم تکبیر کی کہانی، ایٹمی ہیرو کی زبانی


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.