Fadi Malik
@FadiMal20716622My belief is LA ILAHA ILLALLAH, there is no God but one.. And we will fight."❤️
Similar User
@Shahzaibkhan006
@Aqsa_malik9
اخے میری چیف منسٹر کا نام عزت سے لیں،عظمی کردار۔ او مائی صبر تے کر۔ شوکت بسرا🔥
اصولوں پر سیاست کرنے پر اور عمران خان پر اپنا سب کچھ قربان انشاء اللہ جیت حق اور سچ کا ہوگا۔
🚨 الیکشن کمیشن نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا..
بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔ 1: سعودی عرب کا واقعہ 2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا 3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
شاہ محمود قریشی کا وڈیو بیان
تہاڈے ولدیت دے خانے وچ پہلا ناں ضیا الحق دا لکھیا سی اس تو بعد تسی دیسی ولایتی کوئی بندا نہیں چھڈیا جنھوں ابا نا بنایا ہوئے تسی تے کسی کولوں پچھ وی نہیں سکدے اِنہے ابّے بنائے نے تُہانوں خود نہیں پتہ اصل والا کہیڑا۔۔۔
اصل اختلاف اور لڑائی ادھر سے شروع ہوئی تھی🔥
Message for Party, Workers including Social Media Volunteers and the Nation! #ReleaseImranKhan
اسد قیصر نے نام لے کر،اور لوٹا ہونے والے افراد کی تصویر ایوان میں لہرا کر ٹھیک چھترول کی ہے۔ شاباش اسد قیصر
الحمدللہ آج نوٹیفکیشن ہوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی بن گئی ہے، پی ٹی آئی کو تین کروڑ لوگوں نے ووٹ دیا تھا نگران چیئرمین گوہر علی 🔥
امریکا میں 65 اراکین کانگریس و سینٹرز نے امریکی صدر کو عمران خان کی رہائی کے حوالے سے خط لکھا۔ اب 20 برطانوی ممبران پارلیمنٹ نے سیکٹری خارجہ کو خط لکھ دیا کہ عمران خان کی جیل سے رہائی کو یقینی بنایا جائے۔ انٹرنیشنل پریشر بہت بڑھ گیا ہے۔ اور اب یہ جاری رہے گا۔ اسکو پھیلا دو۔
بشری بی بی بنی گالا پہنچ گئی بشری بی بی کا استقبال
بشریٰ بی بی رہا ہو جائیں گی، 26 تاریخ سے عمران خان کی ملاقاتیں شروع ہو جائیں گی، فیصل واوڈا۔۔۔!!!
تاریخی مناظر 🔥🔥 غدار ایم این اے پیر ظہور حسین قریشی کی اسمبلی میں آنے پر لوٹے لوٹے کے نعرے
ایمل والی خان کہتا ہے وقت آگے بڑھ گیا ہے بانی چیئرمین سے آگے بڑھو ہمارا بانی باچا خان تھا کیا ہم اُس کے ساتھ بندھے رہیں ہم آگے بڑھ گے ہیں ہم نے اُس کو چھوڑ کر اپنا باپ اسٹیبلسمنٹ کو مان لیاہے آج باچا خان کی روح تڑپ نہیں بھڑک رہی ہو گی کہ میری اولاد میں کیسا بےغیرت پیدا ہو گیا
میں جھکا نہیں، میں بکا نہیں، کہیں چھپ چھپا کے کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاذ پر، مجھے اُن صفوں میں تلاش کر
جب بن سکی ناں بات کوئی ہیر پھیر سے کُتے لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے
بریکنگ نیوز 🚨 سپریم کورٹ کے 8 ججز نے ایک اور الیکشن کمیشن کیلئے سرپرائز پاکستان تحریک انصاف کو منگل تک ساری مخصوص نشستیں دیں ورنہ آرٹیکل 6 کے مطابق کاروائی کی جائے گی سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے روبکار جاری کر دیا۔🔥
رات کی تاریکی میں چوروں کی آئین پاکستان پر واردات کی کوشش؛ آئین پاکستان پر حملہ نامنظور!!
United States Trends
- 1. Amorim 110 B posts
- 2. Rashford 31,8 B posts
- 3. Eriksen 11,9 B posts
- 4. Onana 14,8 B posts
- 5. Geraldo 8.338 posts
- 6. #AskFFT 1.101 posts
- 7. #IPSMUN 31,8 B posts
- 8. #RollWithUs 1.902 posts
- 9. #MUFC 53,8 B posts
- 10. Liverpool 169 B posts
- 11. Go Birds 3.116 posts
- 12. Southampton 66,2 B posts
- 13. Casemiro 15,5 B posts
- 14. Garnacho 19,2 B posts
- 15. Dalot 12,3 B posts
- 16. Xcretion N/A
- 17. #sundayvibes 11,5 B posts
- 18. Amad 27,3 B posts
- 19. Ipswich 68,7 B posts
- 20. Ugarte 6.500 posts
Something went wrong.
Something went wrong.