Hafsa Reposted

اے ایمان والو! مسلمانوں کو چھوڑکر کافروں کو دوست مت بناؤ۔ کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اللہ کے پاس اپنے خلاف (یعنی اپنے مستحق عذاب ہونے کی) ایک کھلی کھلی وجہ پیدا کردو؟ ﴿سورۃ النساء ، ۱۴۴﴾


Hafsa Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا بندے اور کفر کے درمیان صرف نماز چھوڑنے کا فرق ہے۔ (سنن نسائی : 465)


Hafsa Reposted

اور اپنے پروردگار کی خاطر صبر سے کام لو۔ ﴿سورۃ المدثر، ۷﴾


Hafsa Reposted

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قیامت کے دن سب سے پہلے بندے سے جس چیز کا حساب ہوگا، وہ نماز ہوگی۔ (سنن نسائی : 467)


Hafsa Reposted

زندگی تین لفظوں کی تعبیر ہے..! ہنسنا، معذرت کرنا؛ اور بھول جانا؛ تو ہنسو، معاف کرو اور بھول جاؤ۔ #اردو_اقوال #قومی_زبان

Tweet Image 1

Hafsa Reposted

اپنے بچوں کو کم عمری میں تعزیت، احساس، برداشت، عاجزی و انکساری، تواضع، احترام اور صبر و تحمل اور تقویٰ سکھائیں کھانا تو حیوان بھی اپنی اولاد کو کِھلا لیتے ہیں بچوں کو صرف پالیں نہیں بلکہ ان کی اچھی تربیت کریں💯


Hafsa Reposted

"عقلمند مومن کیلئے یہ مناسب نہیں ہے، کہ وہ کِسی بھی نیک عمل کو حقیر سمجھے؛ کیونکہ بسااوقات بہت چھوٹے سے عمل کی وجہ سے اُسے معاف کر دیا جاتا ہے!" #اردو_اقوال #قومی_زبان #جمعة_مباركة

Tweet Image 1

Hafsa Reposted

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد

Tweet Image 1

Hafsa Reposted

اس کتاب (قرآن) کا اتارا جانا خدائے غالب (اور) حکمت والے کی طرف سے ہے (الزُّمَرِ - 1)


Hafsa Reposted

جو لوگ ایمان لائے ہیں، اور انہوں نے نیک عمل کئے ہیں، اللہ یقینا ان کو ایسے باغات میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یقینا اللہ ہر وہ کام کرتا ہے جس کا ارادہ کرلیتا ہے۔ ﴿سورۃ الحج، ۱۴﴾


اللہ ہی ہے جو لوگوں کے ناامید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ (الشورٰی؛48)


Hafsa Reposted

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کیے پر پچھتاؤ۔ (الحجرات:6)


Hafsa Reposted

اور رات کے کچھ حصے میں تہجد پڑھا کرو جو تمھارے لیے ایک اضافی عبادت ہے۔ امید ہے کہ تمھارا پروردگار تمھیں مقامِ محمود تک پہنچائے گا۔ (الاسراء:79)


ﷻ'Keep Your Soul Pure, For Allah Knows Your Inner Appearance'


Hafsa Reposted

اور تم چاہو گے نہیں جب تک اللہ نہ چاہے۔ اور اللہ علم کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک (الانسان:30)


اور یہ بات سمجھ لو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد ایک آزمائش ہیں، اوریہ کہ عظیم انعام اللہ ہی کے پاس ہے۔ ﴿سورۃ الانفال ، ۲۸﴾


Hafsa Reposted

اور وہی ہے جو لوگوں کے نااُمید ہونے کے بعد بارش برساتا اور اپنی رحمت پھیلا دیتا ہے، اور وہی ہے جو (سب کا) قابلِ تعریف رکھوالا ہے۔ ﴿سورۃ الشورٰی، ۲۸﴾


Hafsa Reposted

اور بیشک تمہارے لئے مویشیوں میں بھی سوچنے سمجھنے کا بڑا سامان ہے۔ اُن کے پیٹ میں جو گوبر اور خون ہے، اُس کے بیچ میں سے ہم تمہیں ایسا صاف ستھرا دُودھ پینے کو دیتے ہیں جو پینے والوں کے لئے خوشگوار ہوتا ہے۔ ﴿سورۃ النحل، ۶۶﴾


Hafsa Reposted

"Indeed Allah does not break His promise." (3:09)


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.