@DrkcPti Profile picture

Drkc_pti

@DrkcPti

Dr eye specialist, imranian

Joined May 2022
Similar User
Waqas Niamat photo

@waqasjutt61644

Pakistan Tehreek-e-Insaf photo

@sumaira0913

Drkc_pti Reposted

اگر اس ٹویٹ میں کوئی غلط بات ہے تو اسکا دلائل سے جواب دینے کی بجائے وہ کیوں ڈیلیٹ کروانا چاہتے ہیں؟

”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا



Drkc_pti Reposted

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹ انتخابات پر غیرآئینی و غیرقانونی فیصلہ دینے والے جسٹس قاضی فائز عیسٰی بتائیں گے کہ یہ بلامقابلہ انتخابات حلال ہیں یا حرام؟


Drkc_pti Reposted

"لوگ جانتے ہیں کہ کوئی مجھے خرید یا تبدیل نہیں کر سکتا۔ وہ جانتے ہیں کہ میں کبھی نہیں جھکوں گا اور میں انہیں مایوس نہیں کروں گا (عمران خان)

Tweet Image 1

Drkc_pti Reposted

جیل کے اندر انسان کو اپنے رَبّ سے قریب ہونے اور خالق سے تعلق قائم کرنے کا موقع ملتا ہے ۔ جیل میں میں نے اپنی ضروریات کو محدود کر لیا ہے جس سے جیل میں رہنا اب مشکل نہیں۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ جب آپ اپنی خواہشات کی غلامی چھوڑ دیتے ہیں تو آپ آزاد ہو جاتے ہیں اور آزاد لوگ آزاد فیصلے…

Tweet Image 1

Drkc_pti Reposted

شعیب شاہین صاحب بتا رہے ہیں کہ ن لیگ نے عدالت میں یہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے کہ جی ہمارے پاس تو فارم 45 ہیں ہی نہیں۔ کیونکہ اب جسٹس طارق جہانگیری نے سختی سے کہہ رکھا ہے کہ تمام جماعتوں کو اپنے اپنے فارم 45 عدالت لے کر آنے ہوں گے، اور جعلسازی کرنے والا نتائج بھگتنے کیلئے…


Drkc_pti Reposted

ڈی جی آئ ایس پی آر صاحب یہ سب کچھ 1971 میں ڈھاکہ میں بھی کیا تھا۔ وہ الگ ہوگئے۔ ہم نے الگ نہیں ہونا۔ کیونکہ یہ ہمارا ملک ہے۔ اب اس کے مزید حصے نہیں ہونے دیں گے انشاللہ۔ آپکو ان جرائم پر معافی مانگنی ہوگی- قوم مزید تذلیل برداشت نہیں کرے گی۔

From PTI

Drkc_pti Reposted

اپنے میڈیا پہ پابندیاں لگا سکتے ہو لیکن انٹرنیشنل میڈیا پر نہیں... انٹرنیشنل میڈیا BBC نے شیر پاکستان کی غیر قانونی گرفتاری پر ہونے والے 9 مئی کے مظاہروں پر ڈاکومنٹری جاری کر دی تمام مظالم بے نقاب کر دیے...


Drkc_pti Reposted

وزیراعظم عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا۔۔ یہ ایک بہادر رپورٹر کی شاندار رپورٹ ملاحظہ ہو۔ وہ جانتا تھا کہ کلمہ حق کہنے پر اسے دھکم پیل کی جا رہی تھی لیکن پھر بھی یہ رپورٹر دلیری سے رپورٹ کرتا رہا۔


Drkc_pti Reposted

حسن طرح سائفر ایک حقیقت ہے اس طرح فارم 45 بھی ایک حقیقت ہے ۔


Drkc_pti Reposted

جن لوگوں نے گزشتہ روز کانگریس کی سماعت میں ڈونلڈ لوکے سامنے ان کے خلاف نعرے لگائے ، جھوٹا جھوٹا کہا، نہ ان کے خلاف پرچے درج ہوئے نہ ہی کسی کی معافی کی ویڈیو سامنے آئی ہے!! یہ ہوتی ہے ووٹ کی عزت یہ ہوتی ہے جمہوریت۔ #سوالنامہ


Drkc_pti Reposted

پی ٹی آئی کی پنجاب اور مرکزی قیادت اگر لیڈ نہیں کر پا رہی تو کوئی بات نہیں عوام خود انہیں اپنے آگے لگا لے کوئی گراونڈ سے باہر اچھل کود کرتا نظر آئے تو اسے صدارتی بچے کی طرح ڈانٹ ڈپٹ کر واپس میدان میں دھکیل دے یہ ایسی قیادت ہے جسے لیڈر بننے پر مجبور کرنا ضروری ہے خان کے آنے تک


Drkc_pti Reposted

پاکستان کی ترقی، مفادات اور جمہوریت کیلئے میں کسی قربانی سے گریز نہیں کروں گا، اس ضمن میں، میں کسی سے بھی بات کرنے کیلئے تیار ہوں اور اس جانب میں ہر قدم اٹھانے کیلئے تیار ہوں


Drkc_pti Reposted

عمران خان کے دورِ حکومت میں کسی کی جرات نہیں تھی آپ کے گھروں پر ڈرون حملے ہوں۔ آپ کے گھروں کی بہو بیٹیاں، ننگے سر ننگے پیر گھروں سے نکلنے پر مجبور ہوں اور آئ ڈی پی کیمپس میں رُلیں۔ یہاں تک کہ جب پوری دنیا میں وبا پھیلی اور آپ کے آس پاس کےملکوں سے لے کر دنیا کے ترقی یافتہ ملکوں کے…


Drkc_pti Reposted

مگر اس وقت تو دبا کر پراپیگنڈا کیا گیا کہ عمران خان نے چائنہ سے تعلق تباہ کر دیا۔

Tweet Image 1

Drkc_pti Reposted

انٹرنیشنل میڈیا بھی بتا رہا ہے کہ الیکشن کس طرح ہوئے ہیں ایسا مت کریں لوگ اب سمجھدار ہوگئے ہیں، ماشاءاللہ آپ لوگ طاقتور ہین جیسی پلاننگ کرتے ہیں ویسا کر لیتے ہیں انٹرنیٹ بندکرکے دنیا میں کیوں اپنا تماشہ بنالیتے ہیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ #SindhHighCourt bit.ly/3I8ihqr

Tweet Image 1

Drkc_pti Reposted

شوکت بسرا نے باہر جا کر اس کیس سے متعلق میڈیا پر بات کی تو یہ بھی کسی چیز کیلئے تیار رہیں ( چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ) جو جج خود دوسروں کے بولنے پر قدغن لگا رہا ہو وہ ملک میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور آزادی اظہار رائے پر پابندیوں کو کیسے روک سکتا ہے؟


Drkc_pti Reposted

عمر ایوب کو شیر پاکستان نے وزارت عظمی کا امیدوار منتخب کیا ہے.... شیر پاکستان کا فیصلہ تو سبکو قبول ہو گا۔ لیکن آپ کیا کہیں گے اس پر...

Tweet Image 1

Drkc_pti Reposted

اپنے حلقے کے خواتین کے نام میں شکریہ ادا کرتی ہوں اپنی خواتین ماں بہنوں بیٹیوں کا جہنوں نے میری جیت میں سب سے اہم کردار ادا کیا


Drkc_pti Reposted

مجھے رہائی نہیں مجھے میری قوم کا منڈیٹ واپس چاہیے (عمران خان)


Drkc_pti Reposted

عمران خان نے مجھے اشارہ کیا پاس آنے کا میں جب انکے پاس گیا تو مجھے کہتے ہیں نواز شریف کا پروگرام تو وڑ گیا شیر افضل🔥😁🤣


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.