Similar User
@AishaIslamabad
@ashijibrancpl
@Lovebir12037165
@SarahIqbalCpl
@AlizaAhmed777
@NaughtyCouplee
@AyyanZara
@saimaamjadcpl
@daniyal_nedo
@CouplePrecious
@Couple3528f
@JubleeKhan
@CPLisb40
@GentleM29304046
@Cplforfun3
قصور واقعے پر سب کا محاسبہ ہوگا۔ جنہوں نے عوام کے مفادات کے تحفظ کیلئے کام نہیں کیا ان سے باز پرس کی جائے گی۔ پنجاب پولیس اور صوبائی حکومت کی جانب سے اب تک درج ذیل اقدامات اٹھائے جاچکے ہیں؛ 1. ڈی پی او قصور کو ہٹایا جارہا ہے۔
India muzzling Kashmir media in harsh lockdown – report | TRT World trtworld.com/asia/india-muz…
میں چاہتا ہوں کہ تمام پاکستانی کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو واضح پیغام بجھوانے کیلئے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، کل دن 12 بجے سے لیکر 12:30 تک باہر نکلیں۔
کل باہر نکل کر ہم کشمیری بھائیوں کو پیغام دیں گے کہ پوری پاکستانی قوم بھارتی سفاکیت، 24روز سے جاری غیر انسانی کرفیو، بچوں/خواتین سمیت کشمیری باشندوں پر تشدد/ انکے قتل ، مودی سرکار کے نسل کشی کے ایجنڈے اور مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضے کے خلاف کھڑی ہے۔
کشمیر کی ڈیموگرافی تبدیل کرنے کا منصوبہ چوتھے جینیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم ہے۔ ہمیں اہلِ کشمیر کو ٹھوس پیغام بجھوانا ہے کہ بحیثیت قوم ہم پوری قوت سے انکی پشت پر ہیں۔ چنانچہ تمام پاکستانی سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر کل آدھے گھنٹے کیلئے باہر نکلیں اور اہلِ کشمیر کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں۔
I want all Pakistanis to come out tomorrow 12 noon -12.30 pm to show solidarity with the Kashmiri people and send the Kashmiris in IOK a clear message that the entire Pakistani nation stands in solidarity with them & against Indian fascist oppression, the inhumane 24-day curfew,
the daily injuring & killing of Kashmiri civilians, incl women & children - all part of the ethnic cleansing agenda of the Modi Govt. & it's illegal annexation of IOK. The plan to change demography of IOK is a war crime under 4th Geneva Convention.
We must send a strong message to Kashmiris that our nation stands resolutely behind them. So I am asking all Pakistanis for half an hour tomorrow stop whatever you are doing & come out on the road to show solidarity with the Kashmiri people.
@ImranKhanPTI @OfficialDGISPR کاش یہ مریم بختاور علیمہ کسی سعودی شاہ کسی کویتی قطری ایرانی کسی بھی فرمانروا کی بہن بیٹی ہوتی کسی ملاں کسی پیر کسی وڈیرے کی عزت ہوتی تو آج جہاد جاٸز ہوتا😢😢😢😢
Thread: Life under Indian occupation in Kashmir.
اقوام عالم سفاک اور نسل پرستانہ رجحانات سے مغلوب مودی سرکار کے ہاتھوں میں موجود جوہری ہتھیاروں کی حفاظت و سلامتی کے معاملے پر نہایت سنجیدگی سے غور کریں کیونکہ اس معاملے کے اثرات محض خطے تک ہی محدود نہیں بلکہ پوری دنیا اس کی لپیٹ میں ہے۔
پہلے ہی 40 لاکھ بھارتی مسلمان حراستی مراکز اور شہریت کی منسوخی جیسے مظالم کے شکار ہیں۔ دنیا کو اسکا نوٹس لینا چاہئیے کیونکہ جن بوتل سے باہر آچکا ہے اور اگر عالمی برادری نے اسکا رستہ نہ روکا تو آر ایس ایس کے غنڈوں کی بدمعاشیوں سے نفرت اور قتل و غارت گری کے رجحانات کو ہوا ملے گی۔
جیسے نازی ٹولہ جرمنی پر قابض ہوا بالکل ویسے ہی بھارت اس وقت سفاک/نسل پرست ہندوانہ نظریات و قیادت کے نرغے میں ہے۔ 2 ہفتوں سے محصور مقبوضہ کشمیر کے 90 لاکھ باشندوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں چنانچہ اقوام متحدہ کے مبصرین کیساتھ عالمی سطح پر بھی خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھنی چاہئیے تھیں۔
The World must also seriously consider the safety & security of India's nuclear arsenal in the control of the fascist, racist Hindu Supremacist Modi Govt. This is an issue that impacts not just the region but the world.
Already 4m Indian Muslims face detention camps & cancellation of citizenship. World must take note as this genie is out of the bottle & the doctrine of hate & genocide, with RSS goons on the rampage, will spread unless the international community acts now to stop it.
India has been captured, as Germany had been captured by Nazis, by a fascist, racist Hindu Supremacist ideology & leadership.This threatens 9m Kashmiris under siege in IOK for over 2 weeks which shd have sent alarm bells ringing across the world with UN Observers being sent there
بھارت نے جموں و کشمیر میں مارشل لاء نافذ کر دیا ہے اب اگر کشمیر میں پرتشدد واقعات ہوتے ہیں تو اسکی ذمہ داری پاکستان پر نہیں بھارت پر عائد ہوگی، امریکی حکومت کے سابق نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا رچرڈ باؤچر نے آخرکار اعتراف کر کیا کہ کشمیر میں مارشل لاء نافذ ہے
بھارت اب پاکستان پر کشمیر میں دراندازی کا الزام نہیں لگا سکتا: رچرڈ باؤچر #Pakistan #India #Kashmir #KashmirIssue @TheAmanAzhar
United States Trends
- 1. Lakers 54,7 B posts
- 2. Browns 103 B posts
- 3. Steelers 118 B posts
- 4. Franz 19,6 B posts
- 5. Jameis 53,3 B posts
- 6. #ThePinkPrintAnniversary 27,8 B posts
- 7. Bron 15,5 B posts
- 8. Chris Brown 19,8 B posts
- 9. Tomlin 21,1 B posts
- 10. Reaves 7.741 posts
- 11. Pickens 17,1 B posts
- 12. #ENHYPEN 794 B posts
- 13. #2024MAMAAWARDS 306 B posts
- 14. Pam Bondi 258 B posts
- 15. Anthony Davis 4.228 posts
- 16. Arctic Tundra 19,3 B posts
- 17. #PinkprintNIKA 11,5 B posts
- 18. #FridayMotivation 4.767 posts
- 19. Russ 37,9 B posts
- 20. Wizkid 642 B posts
Who to follow
-
Dream couple ( Hotwife )
@AishaIslamabad -
Ashi Jibran CPL (Rose n Petal)
@ashijibrancpl -
Lovebird
@Lovebir12037165 -
Sarah & Iqbal
@SarahIqbalCpl -
Aliza Ahmed
@AlizaAhmed777 -
Naughty Couple
@NaughtyCouplee -
Ayyan/Zara Cpl 1722
@AyyanZara -
Saima Amjad
@saimaamjadcpl -
Sehar n shazi
@daniyal_nedo -
Precious Couple
@CouplePrecious -
cpl3528
@Couple3528f -
hira Pervaiz
@JubleeKhan -
Sana Khan
@CPLisb40 -
gg
@GentleM29304046 -
Hot Couple 🔥
@Cplforfun3
Something went wrong.
Something went wrong.