Asad Baloch
@Baloch79105005Humein Jeena Sikhaya hai Aliع Ney
صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بددُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں! سب کہو آمین
Biryani ji palet te orat hoosh gaway wethi Jiye Bhutto 😂😹 #PPP #OnyekaAnitaChigbo #amici24 #يحيى_السنوار #OnyekaAnitaChigbo
سندھ کے نامور دانشوار جامی چانڈیو کو گھسیٹ کر گرفتار کیا جا رہا ہے پیپلز پارٹی نے آج ظلم اور جبر کی انتھا کردی ہے #SindhRawadariMarch
جب گھر پہنچے تو کچھ سندھ کے وزیروں نے فون کرکے احتجاج کرنے والوں اور بچوں پر ہنسی مذاق کیا، جیسے سب کچھ کھیل ہو۔ یہ بات مجھے بہت ناگوار گزری۔ طاقت ہمیشہ نہیں رہتی؛ کل اسمبلی میں تقریریں کر لینا، مگر اب لوگوں کی نظروں میں نظر نہیں ملا سکو گے۔ – سیف سمیجو
۔ سندھ پولیس کو ھمیشہ سندھ کے لوگوں کے خلاف استعمال ئی کیا گیا ہے۔ ایسے مناظر آپ کو صرف سندھ میں ئئ دکھائی دینگے دوسرے صوبوں میں نہیں ۔ #SindhRawadariMarch #Sindh
سندھی عوام کے ووٹ سے اسیمبلی پہنچی ہوئی پیپلزپارٹی کا سندھی ماؤں بہنوں کے ساتھ سلوک Miss @AseefaBZ your govt dealing in this way to it's peaceful citizens, specially women #SindhRawadariMarch
Shame On PPP #SindhRawadariMarch
جامی چانڈیو صحافی شوکت کورائی، صحافی ذولفقار واھوچو، گلوکار سیف سمیجو، رومیسا جامی، سندھو نواز، حمز علی، عالیہ بخشل، قاضی خضر حیات، سمیت درجنوں انسانی حقوق کے کارکن صحافی گرفتار Shame On PPP #SindhRawadariMarch
" اپنے دِل کو مضبوط کرو اور ہر ایک سے یہ توقع رکھنا چھوڑ دو کہ ؛ وہ تُمہاری بات سمجھے گا ۔۔۔ ہر بات ہر ایک کے سمجھنے کے لِیے نہیں ہوتی! ۔ "
نیٹ کیلئے vpn لگاتے ہیں گیس کیلئے کمپریسر لگاتے بجلی کیلئے ups لگاتے ہیں پانی ٹینکر سے منگواتے ہیں اور مناتے ہیں 77 واں یوم آزادی #IndependenceDay2024 #InternationalYouthDay2024
تم نے سر کاٹ کے خود اپنی وضاحت کی ہـے ہم نے سر دے کے دکھائی ہـے تمہیں کرب و بلا💔 #ParachinarUnderAttack #StopShiaGenocide #ShiaLivesMatter
United States Trends
Something went wrong.
Something went wrong.