Similar User
@AdnanRaees13
آج اسرائیل نے امریکا پر دباؤ ڈالا اور انہوں نے سعودی عرب اور پاکستان کا دورہ منسوخ کروا دیا ملیشیاء کا ۔۔ کل کو اسرائیل امریکا پر دباؤ ڈالے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے اور امریکا سعودی عرب کو اور پاکستان کو دھمکی دے کہ تسلیم نا کیا تو سب ورکرز کو نکال دیں گے تو پھر کیا ہوگا؟
کب کون غدار کہہ کر ڈی چوک پر لٹکا دے شہر کا شہر ۔۔۔۔ جسٹس وقار بنا پھرتا ہے #اس_کو_بھی_لٹکاو
ہمیں بہت خوشی ہوتی اگر عمران خان آتے ملیشیاء کانفرنس میں شرکت کرنے کیونکہ پاکستان ترکی اور ملیشیاء نے مل کر عہد کیا تھا کہ مل کر کام کریں گے... مہاتیر محمد
پرنس محمد کی دھمکی ہر پاکستانی نے سن لی ہے۔ سمجھ بھی لی ہے۔ مجبوری یہ ہے اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سرزمین سے ہم پاکستانی لا تعلق نہیں ہو سکتے۔ صبر کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں۔ یہی وہ صبر ہوتا ہےہے جو متکبرین کو خاک آلود کرتا ہے۔
اب وقت آگیا ہے کہ جنرل راحیل کو استعفیٰ دے کر پاکستان آجانا چاہیے... کل کو اگر سعودیہ نے پاکستان کو دھمکی دی اور خود جنرل راحیل کو نکال دیا تو بہت بے عزتی ہوگی.... بہتر ہے عزت کے ساتھ خود واپس آجائیں اور ملک میں اہم عہدے پر تعینات ہو کر کچھ خدمت کریں یہاں لوگوں کی #Erdogan
ایوب خاں، یحی خاں، ضیاءالحق اور مشرف نے آئین سے غداری کی ۔ان کے ساے میں پلنے والے بھٹو ، نواز شریف اور چوہدری برادران کے کے بارے میں کیا ارشاد ہے؟ انہیں جواز عطا کرنے والےججوں اور پارلیمنٹس کے بارے میں؟ ان کے قصیدے لکھنے والے اخبار نویس؟
یوم کسان کےموقع پرمیں چھوٹےکاشتکاروں کی پیداوار بڑھانے،انہیں انکی اجناس کےجائز دام دلوانے اورمنڈیوں تک انکی رسائی بڑھانے کےحوالے سے اپنی حکومت کےعزم کااعادہ کرتا ہوں۔ ہم احساس پروگرام کے ذریعے کسانوں کوصحت انصاف کارڈاورانکے بچوں کیلئےتعلیمی وظائف کی فراہمی بھی یقینی بنا رہے ہیں۔
آئین مقدس نہیں ہے... مقدس صرف قرآن مجید ہے اور احادیث.. پاکستان کا آئین قرآن اور احادیث ہے بحث ختم
"مشرف کی لاش ڈی چوک میں لٹکائ جائے " ۔۔۔ ضرور ضرور کہ اس نے آئین توڑا۔ سول بالادستی کا تقاضا یہ بھی ہے کہ ڈاکہ زنی کے مرتکب سیاستدانوں کو اسی چوک میں ہار پہنائے جائیں ۔ جو سو دوسو ارب ڈالر انہوں نےلوٹے ہیں، جائز اور طیب قرار دے کر 7 دن کی قومی تعطیل کا اعلان کیا جائے ۔
جس طرح عدالت نے ایک جرنیل کی بےعزتی کی ہے۔ کل کو کوئی جرنیل اس کا انتقام لینے کے لیے مارشل لاء لگا کر اسی آئین، قانون اور عدالت کو اپنے قدموں تلے روند سکتا ہے۔ پھر کیاکرو گے؟ اور اس کی ذمہ دار یہ عدالت ہو گی کیونکہ انہوں نے فیصلہ قانون کے مطابق نہیں بلکہ PERSON SPECIFIC کیا ہے
لاش کو گھسیٹ کر ڈی چوک لایا جاۓ تین روز لاش لٹکتی رہے صرف لاش لٹکتی نہ رہے اس دوران پانچ بار ٹانگا جائے یہ سزا ہزاروں جانیں پاکستان پر نچھاور کرنے والی پاک فوج کے سربراہ کے لئے سنانے والا جج ہےمسلمان پاکستانی ہےاس غیرقانونی غیر انسانی فیصلے اور لکھنے والے کو تاریخ روند دے گی
20 نومبر کو پاکستان کے معروف اینکر پرسن اور ہمارے دوراندیش دوست ڈاکٹر شاہد مسعود نےمشرف کیس کے حوالے سے کیا فرمایا تاھا, ملاحظہ فرمائیے… ڈاکٹر شاہد مسعود کئی مواقع پر اندر کی خبر دینے پر بازی لے جا چکے ہیں کہہ دیا تھا فیصلہ سخت ترین ہوگا اور ایسا ہی ہوا
تو اور تیری بکواس۔۔۔
اٹارنی جنرل انور منصور خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پرویز مشرف بیمار تھے انہیں سنے بغیر فیصلہ نہیں دینا چاہئیے تھا انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ظلم ہے کیا اکبر بگٹی بھی بیمار نہیں تھے ایک بیمار شخص کا پہاڑوں میں پیچھا کیا گیا اس پر ظلم کس نے کیا تھا؟بگٹی پر ظلم کا حساب کون دیگا؟
عورتوں کے سروں اور گلے سے میڈیا نے ڈوپٹے اتروا دئے اب ڈوپٹے مرد لیا کریں گے
ہمارا آئین قرآن مجید اور نبی پاک ﷺ کی احادیث انکے ہوتے ہمیں کسی آئین کی ضرورت نہیں ہے۔ بہت دیکھ لیا 72 سال انسانوں کا بنایا آئین چلا کر ۔۔۔ اب قرآن مجید کا آئین نبی پاک ﷺ کی تعلیمات کی روشنی سے چلے گا #آئینہےتوپاکستانہے
لوگ ٹرینڈ چلا رہے #TimeForJudicialReforms اچھی بات ہے مگر اب بہت ہوچکا اب نظام گر رہا ہے اسکو گرنا ہوگا۔ حمید گل کہتے تھے اس انسانوں کے بنائے آئین میں اتنی غلطیاں ہیں جسکی انتہا نہیں اب وقت ہے کہ بنا بنایا آئین جو ہمارے رب نے دیا قرآن میں ایک ایک چیز موجود ہے وہی ہمارا آئین ہو
United States Trends
- 1. Army 415 B posts
- 2. Dylan Harper 2.512 posts
- 3. George Stephanopoulos 82,2 B posts
- 4. Sixers 8.180 posts
- 5. Dennis 45,6 B posts
- 6. ABC News 76,1 B posts
- 7. Melton 9.294 posts
- 8. $PHNIX 10,2 B posts
- 9. $CUTO 12,3 B posts
- 10. Seton Hall 1.077 posts
- 11. Cade Tyson N/A
- 12. #SNME 19,3 B posts
- 13. Real Madrid 102 B posts
- 14. Ancelotti 37,7 B posts
- 15. Nets 18,4 B posts
- 16. Marshall 23,4 B posts
- 17. AJ Green 1.257 posts
- 18. Valverde 20,8 B posts
- 19. Chris Christie 7.779 posts
- 20. Cam Johnson 2.269 posts
Who to follow
Something went wrong.
Something went wrong.