Adv Azaz Ali Khan
@AzazKhamIslamabad District and Sessions Courts
Similar User
@aimansyed22
@adv_zarak
@Waqas_Ahmad___
@Adnan_ayyaz_
@FawadKh90586292
@itm_Roghani
@bilal_daudzai2
@Kashif_khan1013
@ahmedDaniyall
One beautiful heart is better than Thousands beautiful faces . So choose people's beautiful heart rather then beautiful faces
شیر افضل مروت کی پیٹیشن پر فیصلہ کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اسحاق نے عمران خان سے ملاقاتوں میں سیاسی بات چیت پر عائد پابندی کو کالعدم قرار دے دیا
Get well soon Boss اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین
بیمار ہونے کے بعد، ابتدائی ٹیسٹوں سے پتہ چلا کہ میں کوویڈ 19 سے متاثر ہوں۔ میرا درجہ حرارت بہت زیادہ ہے اور میرا جسم درد کر رہا ہے۔ میں ہسپتال میں داخل ہوں اور میں آپ سب سے درخواست کروں گا کہ میری جلد صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ وبائی مرض کوویڈ اب کم مہلک ہے۔
شیر افضل خان مروت اور باقی PTI کی ضمانت منظور✌️ الحمداللہ
شیر افضل مروت کیس میں اہم پیشروت: انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج نے دو روز قبل شیر افضل مروت کو آٹھ روزہ جسمانی ریماند میں پولیس کے حوالے کیا تھا، جو ریماند ارڈر اسلام آباد ہای کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ (1)
Behind you skipper Boss
بیرسٹر گوہر ایک انتہائی مخلص انسان ہیں پارٹی کے ساتھ اور میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں خان کی wisdom کو جنہوں نے بیرسٹر گوہر میں وہ خوبیاں دیکھی تھیں جو شاید ہم جیسے لوگوں کو نظر نہیں ارہی تھی. میں بیرسٹر گوہر پر مکمل اعتماد رکھتا ہوں اور مجھے بھروسہ ہے، ان کے ساتھ ساتھ علی امین…
عمران خان کہتے ہیں بند کمروں میں فیصلے ہمیں قبول نہیں اسی طرح ہمیں بھی پارٹی کے اندر بند کمروں کے فیصلے نا قابل قبول ہیں یہ جمہوری پارٹی ہے پارٹی ورکرز کو بتانا پڑے گا کہ شیر افضل مروت سے کونسا گناہ کبیرہ سرزد ہوا ہے؟ ایسے نہیں چل سکتا کہ بند کمروں کے فیصلے آپ ہم پر مسلط کریں
عمران خان کا فیصلہ سر آنکھوں پہ لیکن صرف ایک سوال ہے کہ خان صاحب آپ نے بڑے بڑے دھوکے باز منافق مفاد پرست ایجنٹ آستین کے سانپ پالے جو خود ہی اپنے انجام کو پہنچ گئے میری رائے کے مطابق شیر افضل مروت کے ساتھ زیادتی ہوئی اگر نہیں بھی ہوئی تو یہ وقت نہیں تھا
جس رہنما نے مشکل وقت میں پارٹی کو سہارا دیا جب سب پتلی گلی سے نکل گئے تھے سب روپوش تھے اس وقت اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر خان کا پیغام گھر گھر میں پہنچایا اس کی اتنی بے توقیری اور بے قدری #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
نا جانے کون سی سازشوں کا ہم شکار ہو گئے کہ جتنے صاف دل تھے اتنے داغدار ہو گئے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
شیر افضل مروت شروع دن سے خان صاحب کے نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں انہیں کسی عہدے کی لالچ نہیں ہے نہ ہی وہ پی ٹی ائی میں کسی بھی قسم کی کمیٹی کا ممبر بننے کے لیے ائے تھے ان کا اول مقصد خان صاحب کی رہائی ہے جس کے لیے انہوں نے ہر پلیٹ فارم پر اواز اٹھائی #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہیں بزدلوں کو تو رستے کا خوف ہی ماردیتا ہے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
شیر افضل مروت پر گولیاں برسائی گئیں 50 سے زائد ایف ائی ارزوئیں پانچ دن ناحق قید رکھا گیا ان کا گھر مسمار کیا گیا ان سب چیزوں کے باوجود وہ حق اور سچ کے ساتھ ڈٹے رہے اور اگے بھی ہمیشہ سچ بولتے رہیں گے ان کا سچ بولنا بہت سے لوگوں کو کھٹکتا ہے۔ #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
سب لوگ تحریک انصاف کا نام لینے سے بھی ڈرتے تھے تب شیر افضل مروت نے کارکنوں میں ایک نئی امید پیدا کی لوگوں کے خوف کے بت توڑے اور خان صاحب کا پیغام گھر گھر میں پہنچایا اج ان کی اس قدر تذلیل کی گئی جو کہ ناقابل برداشت ہے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو
شیر افضل خان مروت جیسے مخلص لیڈر کو سائڈ لائن کرنا پی ٹی ائی کو نقصان پہنچانا ہے۔ پارٹی کے لیے انکے خدمات کسی سے چھپی نہیں ہے. #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو @sherafzalmarwat
جب ہماری ادھے سے زیادہ لیڈرشپ گرفتار تھی اور ہمارے کارکن ناحق قید تھے اس وقت ایک پٹھان مرد مجاہد نکلا جس نے اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر میدان میں سب کو للکارا پوری گن گرج کے ساتھ اج اسی کی اواز کو دبا دیا گیا ہے اور یہ قطعا کسی صورت قوم کو منظور نہیں ہے #شیرافضل_مروت_کوانصاف_دو…
اس بات کا خوف ہے تم لوگوں کو کہ شیر افضل مروت خان کے لیے اتنی عوام نکالتا ہے۔ جو تم سب مل کر بھی نہ نکال سکو۔ وہ خان کا سچا سپاہی ہے اس لیے سب خوفزدہ ہیں کہ کہیں ہماری حقیقت خان تک نہ پہنچ جائے۔ پی ٹی آئی میں #شبلی_گردی_نامنظور
United States Trends
- 1. #ArcaneSeason2 88 B posts
- 2. #UFCMacau 12,3 B posts
- 3. SEVENTEEN 1,22 Mn posts
- 4. Ekko 39,3 B posts
- 5. MADDIE 16,5 B posts
- 6. viktor 73,3 B posts
- 7. Shi Ming 1.355 posts
- 8. woozi 312 B posts
- 9. BIGBANG 337 B posts
- 10. Kavanagh 2.444 posts
- 11. JUNGKOOK 559 B posts
- 12. Feng 6.699 posts
- 13. Wayne 84,1 B posts
- 14. jikook 13,6 B posts
- 15. #Caitvi 53,1 B posts
- 16. #jayvik 51,6 B posts
- 17. Ochoa 6.696 posts
- 18. Motta 4.503 posts
- 19. #GDRAGONxMAMA2024 143 B posts
- 20. LORIS 2.285 posts
Something went wrong.
Something went wrong.