Similar User
@NSBHSN007
@MakeenQureshi
@Khurramskt1988
@arshmankhalid01
@MalikFa21111775
@Hijazi1010
@csrfsdpk
@ZiaulQamarButt2
@awan_kr
@babar26197
@SajidMakhtar1
@GILL_581
@asgharbaigkbs
@uddin050
@AhmadGoraya84
ابھی شہبازگل یہ وضاحت بھی دے گا کہ برقعے کے پیچھے بشریٰ بی بی نہیں تھی بلکہ صنم جاوید نے خطاب کیا
ہم بطور مسلمان نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سززمین سعودی عرب کے خلاف کی جانے والی بشری جادوگرنی کی تمام بکواسیات کی بطورِ مسلمان بھرپور مذمت کرتے ہیں
امریکہ نے نکالا پی ڈی ایم نے نکالا اور اب سعودی عرب سے کال آئی یہ کیا اٹھا لائے ہو🤣 #یہ_کیا_اٹھا_لائے_ہو
امریکی ٹی وی پر تبصرے ہو رہے ہیں کہ 24 نومبر کو پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے جب کے پٹواریوں کو پتہ ہے کہ نچن والیاں دے بچے آزادی دی جنگ نہیں لڑ سکتے ۔۔۔!!
اہم ترین 👇 اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا، انتظامیہ کو احتجاج روکنے کے لئے انتظامات کرنے کا حکم،تاجروں کی درخواست پر جسٹس عامر فاروق کا آرڈر۔۔ فائنل کال تو وڑ گئی....!!!
بریکنگ نیوز پی ٹی آئی رہنماوں نے فرمائشی گرفتاریاں دینا شروع کردی ہیں
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ تحریک انصاف کی قیادت گرفتاریوں کے لیئے تیار ہے کیونکہ خود ہی رابطے کر کے درخواست کر رہے ہیں کہ ہمیں گرفتار کیا جائے تاکہ اس دھرنے سے جان خلاصی ممکن ہو ۔
راولپنڈی کی ATC نے GHQ حملہ کیس میں شیخ رشید،شیریں مزاری،امجد نیازی،میجر طاہر صادق،شکیل نیازی،واثق قیوم،عمر تنویر کی بریت کی درخواستیں خارج کردی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ جاری، احتجاج کی اجازت نہیں دے سکتے،چیف جسٹس عامر فاروق
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے عمران نیازی کو 24 نومبر کی کال واپس لینے کی دھمکی دی ہے اگر احتجاج کی کال واپس نا لی گئ تو ہم اس احتجاج کو لیڈ نہیں کرینگے عوام ہمارا ساتھ نہیں دے رہی افغانستان سے کچھ کرمنل اور نشی کراۓ پر لاۓ جاتے ہیں جو ہمارے لیے خطرہ ہیں
خبر یہ ھے کہ اسلام آباد پولیس کے لئے پنجاب سے 60 قیدی وین مانگ لئے گئے
وطن سے محبت کرنے والے سب پاکستانیوں کو السلام و علیکم ❤️❤️
نئے کیس میں گرفتاری، عمران خان کو اڈیالہ جیل میں ہی جج کے سامنے پیش کرنے کی درخواست منظور
خیبرپختونخوا اور وفاقی حکومت سے پہلا سوال ہے کہ "کیا پارہ چنار نامی علاقہ پاکستان کا حصہ ہے؟" دوسرا سوال، "کیا وہاں بسنے والے انسان ہیں؟" اگر ان دونوں سوالوں کا جواب "ہاں" میں ہے تو پھر صاحبان اقتدار میں انسانیت کا فقدان ہے
دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے ایک حقیقی آزادی دوسرا ھم کوئ غلام ھیں
بریکنگ نیوز:عمران خان کا 28 ستمبر کے مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور۔
جو کہ رہا تھا میں ساری زندگی جیل برداشت کرلونگا اس نے آج اپنے پارٹی رہنماؤں کو صاف الفاظ میں کہ دیا ہے کہ میرا حوصلہ اب بالکل ختم ہوچکا ہے مجھے بہت جلد معافی دلوا کر رہا کرواؤ
بشری بی بی مریم نواز بننے کی ناکام کوشش کررہی ہیں،بشری کو لگتا ہے مریم نواز نے نوازشریف کو بچالیا تھا تو میں بھی کامیاب ہو جاؤں گی۔مریم دو بار جیل کاٹی نااہل ہوئی،نیب کی سختیاں برداشت کیں،پیشیاں بھگتی،پھر درجنوں جلسے کیے،جبکہ بشری پردوں کے پیچھے کھڑے ہوکر انقلاب لانا چاہتی۔
پی ٹی آئی کیخلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ، گرفتاریوں کیلئے ٹیمیں تشکیل پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے اسلام آباد کے تمام تھانوں کے ایس ایچ اوز کو نفری کے ہمراہ 26 نمبر چونگی طلب کر لیا گیا ہے پی ٹی آئی کارکنان اور غیرقانونی طور پر مقیم افغان…
بریکنگ نیوز الیکشن کمیشن نے رُکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کو مسلم لیگ ن سے منحرف ہونے پر قومی اسمبلی کی نشست سے ڈی سیٹ کر دیا
پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ بنانے کے لئے حمزہ شہباز کو غیر آئینی طور پر وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کا کیس سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے حمزہ شہباز شریف نظر ثانی کیس میں پرویز الہی کو نوٹس جاری کردیا
United States Trends
- 1. Lakers 55,3 B posts
- 2. Browns 104 B posts
- 3. Steelers 118 B posts
- 4. Franz 20 B posts
- 5. Jameis 54 B posts
- 6. #ThePinkPrintAnniversary 28,4 B posts
- 7. Bron 15,7 B posts
- 8. Donny Dough N/A
- 9. Chris Brown 20,7 B posts
- 10. #2024MAMA 547 B posts
- 11. Reaves 7.815 posts
- 12. Tomlin 21,2 B posts
- 13. #ENHYPEN 829 B posts
- 14. Pam Bondi 261 B posts
- 15. Pickens 17,2 B posts
- 16. Anthony Davis 4.301 posts
- 17. Arctic Tundra 20,1 B posts
- 18. #FridayMotivation 5.266 posts
- 19. #PinkprintNIKA 11,7 B posts
- 20. Wizkid 670 B posts
Who to follow
-
Nadeem Sarwar Butt
@NSBHSN007 -
Muhammad Makeen Qureshi
@MakeenQureshi -
Khurram Shahzad
@Khurramskt1988 -
Arshman Khalid
@arshmankhalid01 -
Malik Faisal
@MalikFa21111775 -
Munir Ahmed
@Hijazi1010 -
Chaudhary Safdar Ur Rehman Jutt
@csrfsdpk -
Zia ul Qamar Butt
@ZiaulQamarButt2 -
Nisar Ahmed (ملک نثار اعوان)
@awan_kr -
babar ayub bhatti
@babar26197 -
SajidMAkhtar🇵🇰
@SajidMakhtar1 -
GILL
@GILL_581 -
Asghar Baig
@asgharbaigkbs -
SALAH.UDDIN
@uddin050 -
A R Goraya
@AhmadGoraya84
Something went wrong.
Something went wrong.