Atta zaib
@Atta_zaibYa Me Basically from kallag. nothing more else.. just social for everyone
Similar User
@panjgur
@DineoDee02
@jahanzaib30
@SarahBondKSU
@Faisalsarwar
@NAT930
@ShpetimUjkani
@panno5
*مبارک ہو ابراہیم رئیسی اب پاکستان کے دورے کے بعد رئیسانی بن گیا۔ اسے کہتے ہیں تبدیلی.......*😅😅😅😅
*بچوں کو مسجد سے نہ بھگائیں* _ان کی معصوم شرارتیں خدا کو بہت پسند ہیں_ _مسجد کو پیار محبت اور امن کی جگہ ہی ہونا چاہیے_ _تاکہ ہر مسجد آنے والا یہی پیغام لے کر جائے۔_ _بچوں کو تو خصوصی شفقت اور محبت دی جانی چاہیے._
میں نے زندگی کو اکثر زندہ لوگوں کی آنکھوں میں مرتے دیکھا ہے۔
#نوازشریف نے دورہ #بلوچستان میں بلوچی دستارپہننےسےانکار کیا اسکے باوجود بلوچستان کے نام نہاد لیڈروں نے کرسی کی لالچ میں نون لیگ میں شمولیت اختیار کی جن اشخاص نے شمولیت اختیار کی ئے ن۔لیگ نے انکے نام جاری کی ئے نیچے لسٹ میں ملاحظہ کیجئے
یہ رونے دھونے آنسو بہانے کا وقت نہیں ہےـ اٹھو اور اللہ کا نام لے کر ٹوٹ پڑو! رلانے والے خود رو پڑیں گے ان شاءاللہ! #شیخ #ابوعبیدہ
ھم نے #تعلیم کے نام پر کہانیاں پڑھا کر اپنی نوجوان نسل کی ایسی ذہن سازی کی ھے کہ وہ آج بھی ماضی ہی کو شاندار زمانہ سمجھتے ہیں
سمندر میں سفر کرنے سے پہلے کشتی کو ضرور چیک کرنا کئی سراخ تو نہیں ! ⛴⛵🛶
#75 سال سے بتایا اور پڑھایا جاتا رہاکہ #فلسطین پر #یہودیوں کا #قبضہ ہے باقی #اسلامی ملک آزاد ہیں لیکن اب پتہ چلا کے صرف فلسطین آزاد ہے۔ باقی سب سلامی ملک یہودیوں کا قبضہ ہے
Today, Assistant Computer Operator #Attaullah #Baloch in #Polytechnic College is discussing the new year admission and various issues of the #college in the office of Admin and Accounts Officer Abdul Samad Baloch.
#پاکستان #فٹبال ٹیم کو کمبوڈیا کے خلاف اہم میچ جیتنے اور #فیفا ورلڈ کپ راؤنڈ 2 کے لیے #کوالیفائی کرنے پر #مبارکباد
تین سو تیرہ کو بدر میں ایک ہزار کے مقابلے میں فتح دینے والے مالک کائناتﷻ #فلسطین کی بھی غائبانہ مدد فرما!۔🤲 54 مسلم ممالک کبھی نمازوں پر نہیں بخشے جاؤ گے
کل #جمعہ ہے انشاللہ میرا گذارش ہے کل جمعہ نماز میں تمام آئمہ حضرات مخصوص اپنی #فلسطينية مسلمان بائیوں کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ #اسرائیل کو نیست ونابود کرےاور مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ امان میں رکھے🤲🤲🤲🤲 جزاکاللہ خیر
"#War is a place where young people who don't know each other and don't hate each other, #kill each other, based on decisions made by old people who know each other and hate each other, but don't kill each other...
قدرت نے انگریزوں کو حُسن دیا۔ یہودیوں کو پیسہ دیا۔ چائینز کو دماغ دیا۔ اور پاکستان کو,افغان مہاجرین دیا
Everybody hates Monday😂 ....Wooo Shem🤣 Please Kindly follow Atta zaib🙏
United States Trends
- 1. Bengals 40,2 B posts
- 2. Kirk Cousins 5.936 posts
- 3. Trevor Lawrence 20,3 B posts
- 4. Steelers 51,3 B posts
- 5. Seahawks 24,8 B posts
- 6. #HereWeGo 7.548 posts
- 7. Pickens 16 B posts
- 8. Falcons 18,2 B posts
- 9. Jets 45,1 B posts
- 10. Penix 3.392 posts
- 11. Russ 16,6 B posts
- 12. Texans 19,4 B posts
- 13. Colts 18,6 B posts
- 14. Drake Maye 5.122 posts
- 15. Titans 24,7 B posts
- 16. Jags 7.176 posts
- 17. Tomlin 4.266 posts
- 18. $DCARS 3.308 posts
- 19. Cardinals 11,7 B posts
- 20. Azeez Al-Shaair 6.076 posts
Something went wrong.
Something went wrong.