Similar User
@AkashAb57024906
@ghazi_nasar
@ZaraShahSuperi1
@AshKhan11019373
@Azra81079furqan
@arman73pk
@AsadMeh14093041
@alikhan19191921
@SaherFST786
@EjazSha99255232
@naziakhanibd
@HujatUl95687693
@AzharMe10
@Junaid555Rana
@ShHamza28409603
24 تاریخ صرف ایک شرط پر چینج ہو سکتی ہے عمران خان باہر آئیں اور خود عوام کو لائحہ عمل دیں : بشری عمران خان
پرامن احتجاج ہمارا ائینی اور قانونی حق ہے کسی کا باپ بھی ہمیں پرامن احتجاج سے نہیں روک سکتا۔ پورے پاکستان سے وکلا برادری تمام بارز اور ڈویژن لیول پر قافلوں کی صورت میں اسلام آباد پہنچیں گے لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کی گفتگو 🔥
نام نوٹ کرتے جائیں،انشاللہ حکومت ائے گی ایسے ظالموں کا حساب ہو کر رہے گا۔
یہ ہے اصلیت اس جبر کے نظام کی۔ اس نظام کا جو بھی حامی ہے وہ بے شرم ہے اور خود غرض بھی۔ جو خاموش بھی ہے اس بربریت کے دور میں وہ بھی قصور وار ہے۔ نکلو اس ظلم کے خلاف 24 نومبر کو۔
اللہ ہمارے ان جوانوں کی درجات بلند کرے۔ ان کے خاندانوں کے ہم مقروض ہیں۔ کاش جو کچھ اشرافیہ کو میسر ہے وہ انکو اور انکی اولادوں کو میسر آ سکے۔
نارووال میں پولیس چھاپے کے دوران تحریک انصاف کا ورکر یاسر ملہی جان کی بازی ہار گیا سوال یہ ہے کہ یاسر ملہی کا قاتل کون ہے کس پر Fir درج ہو گی؟
میاں اسلم اقبال کا پیغام
عمران خان سے وفا نبھا گیا بلوچستان کا شیر جوان۔ عادل بازئی کو ڈی سیٹ کر دیا گیا قومی اسمبلی کی نشست سے۔
اخے میں خود کنٹینرز لگانے کے خلاف ہوں۔ کسی کو احتجاج نہیں کرنے دیں گے ، یہ پاکستان ذاتی جاگیر ہے کیا؟
پولیس نے ایک اور قتل کر دیا۔نظام دین کی فسطائیت جاری
گزشتہ رات DSP مہر بشیر حراج کی سربراہی میں ڈاکٹر ریاض لنگ کے گھر پر پولیس حملہ آور ہوئ اور " ریاض لنگ کی بیٹی کے ہاتھوں کی انگلیاں توڑ دیں " ایسی ظالم بھیڑوں کا محاسبہ ہونا چاہیے
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔
استقبال کی تیاریاں شروع کر دیں ، پاکستان کے دلوں کا وزیراعظم عمران خان واپس آرہا ہے۔۔
عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے، مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، پتھراؤ، پولیس سےمزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا، راولپنڈی پولیس۔۔۔!!!
فائنل کال الرٹ 🛑 شیر افضل مروت صاحب ورکرز گلہ کر رہے ہیں آپ حلقے میں موجود نہیں لیکن امید ہے آپ کا قافلہ سب سے بڑا ہوگا۔ خان صاحب کی رہائی اور احتجاج کی کامیابی میں اس بار آپ کا بہت اہم رول ہوگا۔ اس ٹویٹ پر ضرور ریپلائی کرکے کنفرم کریں اس بار آپ سرپرائز دینگے @sherafzalmarwat
فائنل کال الرٹ 🛑 جو ٹکٹ ہولڈرز آج تک اپنے حلقے میں ایکٹیو نہیں پلیز ان کے نام، تصاویر اور حلقہ اس ٹویٹ کی ریپلائی میں شئر کریں۔ وعدہ نہیں کرسکتا لیکن میری کوشش ہوگی ہم ان سب کو خواب غفلت سے جگائیں
Israel is kidnapping EVERYONE - Even DISABLED people!
"عمران خان کو کہا گیا کہ آپ باہر جانا چاہتے ہیں تو باہر چلے جائیں، پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں رہیں لیکن 3سال تک خاموش ہوجائیں۔ عمران خان نے کہا آپ 3سال کی بات کرتے ہیں میں 3 سیکنڈ بھی خاموش نہیں رہوں گا"۔ سینیٹر ہمایوں مہمند siasat.pk/threads/911322/
United States Trends
- 1. Gaetz 736 B posts
- 2. Ken Paxton 8.734 posts
- 3. Attorney General 192 B posts
- 4. DeSantis 21,6 B posts
- 5. Volvo 13,9 B posts
- 6. Gary Gensler 24,4 B posts
- 7. Mike Davis 2.869 posts
- 8. Andrew Bailey 2.300 posts
- 9. Rubio's Senate 7.582 posts
- 10. ICBM 217 B posts
- 11. 119th Congress 4.947 posts
- 12. Mark Levin N/A
- 13. Dragon Believer 1.118 posts
- 14. Jussie Smollett 18 B posts
- 15. The ICC 362 B posts
- 16. Denver 40,5 B posts
- 17. Netanyahu 718 B posts
- 18. $SOLCAT 5.035 posts
- 19. Illinois Supreme Court 16,2 B posts
- 20. Flat 52,8 B posts
Who to follow
-
Akash Ahmed
@AkashAb57024906 -
Ghazi Nasar
@ghazi_nasar -
Zara Shah
@ZaraShahSuperi1 -
خان کا دیوانہ
@AshKhan11019373 -
abdul hadi
@Azra81079furqan -
Imran Khan
@arman73pk -
Asad Mehmood
@AsadMeh14093041 -
Ali khan
@alikhan19191921 -
Saher Farhan
@SaherFST786 -
Ejaz Shah
@EjazSha99255232 -
N_khan
@naziakhanibd -
Hujat Ullah
@HujatUl95687693 -
Azhar Mehmood
@AzharMe10 -
Rana Junaid555
@Junaid555Rana -
Sh Hamza
@ShHamza28409603
Something went wrong.
Something went wrong.