@Asadmalik1444 Profile picture

Qaidi No 804

@Asadmalik1444

Similar User
Tahir Zaman photo

@tahir996

irfan Muhammad photo

@irfanimk24

ابرش💌 photo

@Abrish_houn

عبد الصمد photo

@samadtib

Qaidi No 804 Reposted

جب نو مئی کو فوجی گاڑی سے سول کپڑوں میں بندے اُتارے جا رہے تھے تو ایک pti ورکر نے فوجی ڈرائیور سے پوچھا آپ ایسا کیوں کر رہے ہو جس کا ڈرائیور کے پاس کوئی جواب نہیں تھا یہیں وہ لوگ تھے جنہوں نے توڑ پھوڑ کی 9 مئی لندن پلان کا حصہ ہے

From Waqar khan

Qaidi No 804 Reposted

مراد سعید کے سیٹ پر منتخب ہونے والا MNA پشتو میں کہہ رہا ہے، ٹوئٹر اور واٹس اپ پر غازی بننے سے اچھا ہے کہ فائنل کو فائنل سمجھ کر کھیلیں اور گھروں سے نکلیں اور خان کی رہائی میں اپنا کردار ادا کریں 🔥


Qaidi No 804 Reposted

آج کی ایک خبر۔۔۔! عدالت میں پولیس کی پروسیکوشن ٹیم نے 9 مئی کے واقعات میں وعدہ معاف گواہ بننے کے بیان حلفی واپس لے لیے، واثق قیوم عباسی، صداقت عباسی اور عمر تنویر بٹ دوران حراست دیے گئے اعترافی بیانات سے منحرف ہو گئے، 9 مئی کا پروگرام تو وڑ گیا، کنول شوذب


Qaidi No 804 Reposted

جب شریف خاندان کی گندی اولاد کیپٹن صفدر کے ساتھ بھاگنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی اس وقت عمران خان پوری دنیا کا ہیرو بن چکا تھا


Qaidi No 804 Reposted

مشکلات میں گیری بہادر سارا میر کا لاہوریوں کے لیے ہم پیغام 🚨🔥✊ ڈرنا نہیں بلکہ نکلنا ہے ✊ اگر سارا میر نہیں ڈرتی تو اپکو کس چیز کا خوف ہیں✊


Qaidi No 804 Reposted

نجم سیٹھی کا بھی احتجاج کی حمایت کا اعلان۔۔ یہ عمران خان کو سیاسی طور پر نہیں ہراسکے، تو اب اس کو روکنے کیلیے معشیت کو پوری طرح تباہ کر دیا ہے کبھی انٹرنیٹ سلو کر دیتے ہیں,سبکو انکے خلاف باہر نکلنا چاہیے یہ سبکی روزی روٹی اور نوکری کا سوال ہے...


Qaidi No 804 Reposted

🚨🚨🚨 کل جب عطا تارڑ نے لوک ورثہ میلےمیں آرہے تھے تو پی ٹی آئی ورکرز اندر آنے نہیں دیا جاریا تھا ورکرز نے گیٹ زبردستی کھولنے کی کوشش کی، پھر عطا تارڑ تو نہیں آئے مگر میلہ عمران خان کے فالوورز نے لوٹ لیا۔۔ قیدی نمبر 804 کے خوب نعرے لگاتے رہیں


Qaidi No 804 Reposted

اس کرپٹ نظام میں ہر پسے ہوئے طبقے کی آخری امید عمران خان ہے۔ #نومبر24_خان_کی_کال


Qaidi No 804 Reposted

انشاءاللّٰہ 24 نومبر کو ہم تاریخ بنائیں گے، ظالموں کے ایوانوں کو ہلائیں گے! #نومبر24_خان_کی_کال


Qaidi No 804 Reposted

اِس نسل کو ڈرانے چلے تھے اگلی والی نے بھی للکار دیا ہے۔۔


Qaidi No 804 Reposted

24 نومبر کو اس دفعہ سٹریٹجی چینج ہے بتانا نہیں چاہتے لیکن اِس دفعہ ہم سرپرائز دیں گے۔ مینا خان آفریدی


Qaidi No 804 Reposted

ایک زمانہ ہوتا تھا کہ سندھ کے دور دراز گوٹھوں میں جب گُذر ہوتا تھا تو چھوٹے بچہ جئیے بھٹو کے نعرے لگاتے تھے ۔ اب وقت تبدیل ہوتا جارہا ہے ۔ #نومبر24_خان_کی_کال


Qaidi No 804 Reposted

آپ کے سامنے مریم اپنے باپ کی بیٹی بن کر آتی ہے کیا وہ کبھی عوام کی بیٹی بھی بن کر آتی ہے سامنے؟ بیرسٹر گوہر علی خان


Qaidi No 804 Reposted

آواز اٹھائیں 🛑 ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کرنے والی ڈاکٹر یاسمین راشد کو بھولنا نہیں کیونکہ اس وقت جیل میں واحد خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد ہے


Qaidi No 804 Reposted

بابا گرونانک کے جنم دن پر دنیا بھر سے ائے یاتری عمران خان کی تصویر اٹھا کر ان سے اظہار محبت کر رہے ہیں۔ بیشک عزت دینے والی اللہ کی ذات ہے۔


Qaidi No 804 Reposted

شاہد خٹک نے اپنے حلقہ کرک میں فائنل کال کے لئے کمپین کا زبردست ماحول بنایا ہے عوام فل چارجڈ ہے، 🔥


Qaidi No 804 Reposted

فسطائیت کا عروج جاری ۔کمپنی کے چور حکومت کو کہ دیا حکومت بچانی ہے تو بچا لو جو چاہے کرو ہم سنبھال لیں گے اس کے بعد ،منڈی بہاولدین تحریک انصاف کے کارکن کے گھر پر مریم نواز کی پولیس کا حملہ۔آپ بچے کا شعور دیکھیں کیا پچھلے پچاس سال میں شعور تھا کہ ویڈیو بنا کر لوگوں کو دیکھائیں


Qaidi No 804 Reposted

ڈور ٹو ڈور کیمپین کے دوران ہم ایک شاپ پر گئے تو وہاں پی ٹی آئی کا جھنڈا رکھا ہوا تھا اور شاپ اونر نے کہا عمران خان کیلیئے جان حاضر ہے۔🔥 عمران خان سے محبت عوام کی بڑھ سکتی ہے پر کبھی کم نہیں ہوسکتی ہے۔❤️


Qaidi No 804 Reposted

کر لو مائنس 🔥🔥


Qaidi No 804 Reposted

نو مئی کی کل ویڈیو میں یہ والا منظر کیوں نہیں تھا ؟ جب ایک یونیفارم والا خود آگ لگا رہا تھا اور سامان کو خود جلا رہا تھا نو مئی لندن پلان کا حصہ تھا

From Waqar khan

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.