@AsadKhanMarwat0 Profile picture

Asad Khan Marwat iPians

@AsadKhanMarwat0

@TeamiPians

Similar User
Attitude Maxx photo

@kmaxhar95

Asad Khan Marwat iPians Reposted

ماشاءاللہ امت مسلمہ کے لیڈر کے 21 ملین فالورز پورے ہوگئے، مبارک ہو خان صاحب ❤️

Tweet Image 1

Asad Khan Marwat iPians Reposted

ہمارے 3 مطالبات ہیں: ۱- 26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ اور آئین کی بحالی ۲- مینڈیٹ کی واپسی ۳- تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی 24 نومبر کا احتجاج نہ مؤخر ہو گا نہ معطل ہو گا!

Tweet Image 1

Asad Khan Marwat iPians Reposted

مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رہے گا

Tweet Image 1

Asad Khan Marwat iPians Reposted

ایک طرف ملک وقوم کی خاطر شہید ہونے والوں کی لاشوں کو گدھے پر لاد کر لایا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف ملک اور قوم کا بیڑا غرق کرنے والے کو پاکستان آئیرفورس کے خصوصی طیارے لایا جا رہا ہے 🥲

Tweet Image 1

Asad Khan Marwat iPians Reposted

چیف جسٹس آف پاکستان کا ایک تاریخی فیصلہ عدلیہ کے لیے مشعل راہ

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے بجلی چوری میں ملوث میٹر ریڈر کی ضمانت خارج کر دی۔ بڑا فیصلہ

Tweet Image 1


Asad Khan Marwat iPians Reposted

گندی تربیت گندہ خون مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ن


Asad Khan Marwat iPians Reposted

پولیس نے فیصل آباد میں عدالت کو تالے لگادیے


Asad Khan Marwat iPians Reposted

یہ اسرائیل فتح کرنے جارہے یا ہندوستان ؟؟

اب یہ کیا ہورہا ہے؟🤔



Asad Khan Marwat iPians Reposted

جو مرضی کر لیں پیسہ خرچ لیں کر لیکن جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا


Asad Khan Marwat iPians Reposted

Breaking🛑 24 نومبر کو پاکستان میں انقلاب ا رہا ہے۔ یہ باتیں کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ کے نیوز چینل پر ہو رہی ہیں۔ اسکا مطلب سمجھتے ہو سب؟ امریکی چینل پر یہ باتیں ہو رہی ہیں تو ٹرمپ انتظامیہ اس سے بے خبر تو نہیں ہو سکتی۔ پاکستانیو پوری دنیا کی نظریں اب آپ پر ہیں،فائنل کال پر ہیں۔


Asad Khan Marwat iPians Reposted

ڈاکیا ڈاک لایا

Tweet Image 1

Asad Khan Marwat iPians Reposted

Ukraine should be forever grateful that President Putin is calm, rational & kind — because Zelensky practically begging for his country to be flattened.


Asad Khan Marwat iPians Reposted

نہ نہ یہ تو پلاٹ نمبر ہیں

کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 120 ہے، کوئی کہتا ہے ہماری عدلیہ کا نمبر 150 ہے، پتہ نہیں یہ نمبر کہاں سے آتے ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل #Law

Tweet Image 1


Asad Khan Marwat iPians Reposted

*یہ ویڈیو واقعی میں سبق اور حوصلہ دہتی ھے 😍ایک سر پھیرے نے جرات کی اور بس پھر سب ہی پیچھے پیچھے ✌️✌️* *بلکل ھمارے یہاں حرامخوروں کے ٹاؤٹ اسی طرح راستہ روک کر کھڑے ھوتے ہیں اور ان شاء اللہ اس دفعہ محب وطن پاکستانی اسی طرح دوڑیں لگوائیں گے 💪*


Asad Khan Marwat iPians Reposted

میاں اسلم اقبال کے تاریخی جملے 🔥


Asad Khan Marwat iPians Reposted

جنڈ موبیلائزیشن کمپین۔ عوام کا جوش و خروش دیدنی۔ #FinalCall #حق_کی_جیت_ہو_گی


Asad Khan Marwat iPians Reposted

رانا ثنااللہ صاحب نے تسلیم کرلیا ہے کہ ہم نے مینڈیٹ چوری کیا ہے اگر عمران خان رہا ہوگئے تو ہم سب جیل میں ہونگے


Asad Khan Marwat iPians Reposted

🚨Simple YES or NO poll. Do you stand with Russia? A. Yes B. No

Tweet Image 1

Asad Khan Marwat iPians Reposted

مفتی تقی عثمانی صاحب کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا ہوا کامران ٹیسوری تو نظر آ گیا لیکن پچھلے تیس ماہ سے دن دیہاڑے ہونے والا ریاستی جبر نظر نہیں آیا۔

Tweet Image 1

Asad Khan Marwat iPians Reposted

آج ایک شدید مصرُوف اور سخت دن گزرا ہے۔پولیس کی شدید نفری کے باوجود آج راولپنڈی میں کیمپین کا مارکہ مارا ہے میں نے اپنی ٹیم کے ساتھ۔ الحمدُ لِلّٰہ۔ پاکستان زندہ باد ،عمران خان زندہ باد۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.