@Asad65499875 Profile picture

Asad Gondal

@Asad65499875

Ethics

Joined August 2019
Similar User
MaQsood photo

@Dr_Jatoii

Akbar Mehmood photo

@AkbarMehmood12

Spiritual 💖 photo

@Dailyup32560144

Joe photo

@JerkStoreJoe

sharjeel sarwar photo

@sharjeel_45

Syed Javed Ali Syed photo

@SyedJav20083370

Faiqa Gul photo

@Faiqa_Gul7

محمد نعمان حیدر وسیر photo

@nomanwaseer786

Irfan ALi photo

@irfanali5232

منسٹر صاحب🙏 photo

@EleeAliMalik

🇵🇰آفریدی آفتاب🇵🇰 photo

@AftabAhmadKsa

Kashif Sheikh photo

@Kashifsheikh188

Hamad Khalil photo

@hamad_ch_

Inside Deep Quote photo

@InsideDeepQoute

Asad Gondal Reposted

جتنا جلدی ممکن ہو عوام سے صلح کرلیں


Asad Gondal Reposted

عمران خان کی کال پر سرگودھا میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع ریٹویٹ کرتے جائیں۔


Asad Gondal Reposted

نرم و نازک وزیر اعلیٰ کا انداز آپ سب کے سامنے ا رہا ہے۔ لیکن احتجاج ہر صورت ہو گا۔


Asad Gondal Reposted

یہ ورزش کریں۔زندگی بدلیں۔۔۔۔ اس شخص نے یہ مشق بتا کر ہزاروں لوگوں کے ہارٹ بلاکیج کو دور کر دیا۔ کچھ لوگوں کی کمر درد کی شکایت بھی7 دن میں دور ہوگئی۔


Asad Gondal Reposted

پیر صاحب پگاڑا

ARYSabirShakir's tweet image. پیر صاحب پگاڑا
ARYSabirShakir's tweet image. پیر صاحب پگاڑا

Asad Gondal Reposted

وجاہت سعید کے مطابق عمران خان نے صدارتی معافی قبول کرنے سے انکار کر دیا انہوں نے کہا ہے یہ جعلی کیسز ہے خود ہی ختم ہونگے


Asad Gondal Reposted

میرا ڈھول خوش ہویا اڈیالہ آیا الیکشن دا رزلٹ نرالا اوہ میریا وے ماہیا پُھلاں وانگوں کِھل ویسوں تساں گھبرانا نہی ہُن جلدی مِل ویسوں


Asad Gondal Reposted

جب بزدار جیسا کمزور بندہ وزیر اعلیٰ بنایا تو تنقید ہوئی، گنڈاپور جیسا تگڑا امیدوار بنایا تو تنقید ہوئی،بیرسٹر گوہر سا تحمل مزاج چئرمین بنایا تو تنقید ہوئی، شیر افضل مروت جیسا جوشیلا نائب صدر بنایا تو تنقید ہوئی! خان صاحب فرشتے کہاں سے لائیں؟


Asad Gondal Reposted

PP کے قادر مندوخیل ووٹ کو عزت دیتے ہوئے۔


Asad Gondal Reposted

جماعت اسلامی شاہدرہ کے امیدوار نے بھی الیکشن کمیشن سے مطالبہ کر دیا کہ جو جیتا ہے اس کا نوٹیفیکیشن کیا جائے۔ پی پی 145 سے یاسر گیلانی اور این اے 117 سے علی اعجاز بٹر واضح اکثریت سے جیتے ہیں۔


Asad Gondal Reposted

شمالی وزیرستان مسجد کے محراب میں بیٹھ کر دھاندلی۔ زلزلے نہ آئیں تو پھر اور کیا ہو


Asad Gondal Reposted

😄😄😄


Asad Gondal Reposted

اور پھر بھی نہیں مان رہے ہیں ان کہ اپنے لوگ لعنت ہے کتوں پر 😂


Asad Gondal Reposted

45 فارم بناتے ہوئے وڈیو منظرے عام پر


Asad Gondal Reposted

1970 میں جنرل یحیٰی خان کے مارشل لأ میں حبیب جالب نے یہ لکھا تھا: محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو


Asad Gondal Reposted

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 پریزائیڈنگ آفیسرز کہہ رہے ہیں ہم نے پولنگ اسٹیشن کے اندر بیٹھ کر شیر کے نشان پر ٹھپے لگائے ہیں


Asad Gondal Reposted

آرمی کے جوان کے سامنے بیلٹ باکس چوری۔ یہ کہاں کی وڈیو ہے ؟


Asad Gondal Reposted

پی ٹی آئی کا جیتنے والا جو بھی امیدوار گھر پر رہ کر گرفتار ہؤا اور پھر کسی اور پارٹی میں شامل ہؤا تو وہ بہت مکروہ شخص ہوگا ، گھروں سے نکل جاؤ یا باہر دو ڈھائی ہزار بندے پہرے پر بٹھاؤ ، جو عمران خان کی پیٹھ میں اس موقع پر چھرا گھونپے گا ،اس کو کسی صورت معافی نہیں ملے گی


Asad Gondal Reposted

یہ ہیں پاکستان کا سرمایہ، یہ ہیں اصل سپاہی ❤️ پاکستان ابھی تک قائم ہے تو الله تبارک تعالیٰ کے حکم اور ان جیسے مخلص پاکستانیوں کی وجہ سے جنہوں نے باطل کے مقابلے میں حق کا ساتھ دینے کو ترجیح دی اور اس پر ڈٹ گئے۔ #PrideOfPakistan #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.